تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَیوِک" کے متعقلہ نتائج

دَیوِک

نجومی، رمَال، علم تقویم کا ماہر

دیوکی

وسودیو کی بیوی اور شری کرشن کا ماں

دِیوکا

سان٘پ کی ایک قسم جو مٹی کے رن٘گ کا زہریلا ہوتا ہے.

دِیوِکا

घाघरा नदी

دِیو کُل

وہ مندر جس کا دروازہ بہت چھوٹا ہو

دِیو کُش

بہت طاقتور

دِیو کُنڈ

کسی زیارت گاہ یا مقددس مقام کے قریب واقع متبرک چشمہ یا تالاب

دِیو کَرْدَم

دیوتاؤں کا مرغوب، ایک خوشبودار مرکب جو صندل، گوگل، کسمبھ یا قرطم جیسا ایک خوشبودار پھول اور کافور سے ملا کر بنایا جاتا ہے

دِیو کَلا

چھوٹا مندر

دیو کا دیو

بہت بڑا نہایت موٹا، لحیم شحیم

دِیو کَھتا

دیو مالائی کہانیاں، اساطیر.

دِیو کاشٹْھ

دیودار کی نوع سے متعلق ایک پام کا درخت

دِیو کَنّیا

پری، دیو کی بیٹی، دیوتا کی بیٹی، دیوی، غیر انسانی مخلوق

دِیو کانْڈَر

کاہو، گیلی یا پانی والی جگہ میں پیدا ہونے والا پودا

دِیو کا سایَہ

بُھوت پریت کا آسیب، اثر یا خلل.

دِیو کی خالَہ

بدطینت عورت.

آدھ دَیوِک

سماوی، غیبی، آسمانی، مافوق الفطرت

آدھی دَیوِک

سماوی، غیبی، آسمانی، مافوق الفطرت

اردو، انگلش اور ہندی میں دَیوِک کے معانیدیکھیے

دَیوِک

daivikदैविक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَیوِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نجومی، رمَال، علم تقویم کا ماہر

صفت

  • دیوتا صفت، قدسی، روحانی

اسم، مؤنث

  • دیمک، سُنڈی، گُھن، اناج کے کیڑے، فصل کے کیڑے

Urdu meaning of daivik

  • Roman
  • Urdu

  • najuumii, ramal, ilam taqviim ka maahir
  • devtaa sifat, qudsii, ruhaanii
  • diimak, sunDii, ghun, anaaj ke kii.De, fasal ke kii.De

English meaning of daivik

Noun, Masculine

  • astrologer, soothsayer, almanac-maker

Adjective

  • god-like, divine, celestial

Noun, Feminine

  • termite, white ant, weevil, moth

दैविक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक यदुवंशी राजा जो उग्रसेन के छोटे भाई, देवकी के पिता और श्रीकृष्ण के नाना थे
  • देवता
  • ज्योतिषी, कैलेंडर विशेषज्ञ

विशेषण

  • देवताओं का किया हुआ
  • देवताओं द्वारा होने वाला
  • देवता-संबंधी, देवताओं का
  • प्राकृतिक कारणों से होने वाला
  • आध्यात्मिक, ईश्वरीय
  • दिव्य, नैसर्गिक

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घुन, अनाज के कीड़े, फ़सल के कीड़े
  • दीमक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیوِک

نجومی، رمَال، علم تقویم کا ماہر

دیوکی

وسودیو کی بیوی اور شری کرشن کا ماں

دِیوکا

سان٘پ کی ایک قسم جو مٹی کے رن٘گ کا زہریلا ہوتا ہے.

دِیوِکا

घाघरा नदी

دِیو کُل

وہ مندر جس کا دروازہ بہت چھوٹا ہو

دِیو کُش

بہت طاقتور

دِیو کُنڈ

کسی زیارت گاہ یا مقددس مقام کے قریب واقع متبرک چشمہ یا تالاب

دِیو کَرْدَم

دیوتاؤں کا مرغوب، ایک خوشبودار مرکب جو صندل، گوگل، کسمبھ یا قرطم جیسا ایک خوشبودار پھول اور کافور سے ملا کر بنایا جاتا ہے

دِیو کَلا

چھوٹا مندر

دیو کا دیو

بہت بڑا نہایت موٹا، لحیم شحیم

دِیو کَھتا

دیو مالائی کہانیاں، اساطیر.

دِیو کاشٹْھ

دیودار کی نوع سے متعلق ایک پام کا درخت

دِیو کَنّیا

پری، دیو کی بیٹی، دیوتا کی بیٹی، دیوی، غیر انسانی مخلوق

دِیو کانْڈَر

کاہو، گیلی یا پانی والی جگہ میں پیدا ہونے والا پودا

دِیو کا سایَہ

بُھوت پریت کا آسیب، اثر یا خلل.

دِیو کی خالَہ

بدطینت عورت.

آدھ دَیوِک

سماوی، غیبی، آسمانی، مافوق الفطرت

آدھی دَیوِک

سماوی، غیبی، آسمانی، مافوق الفطرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَیوِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَیوِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone