تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْتی" کے متعقلہ نتائج

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دَنْتی گھایَل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

دَنْتی گھائِل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

دَنْتِیَہ

دنتی، دانتوں کا، دانت سے متعلق، وہ جو صرف دانتوں کی مدد سے نکلے، وہ حرف جس کی ادائی میں زبان دانتوں سے لگتی ہے، سنی

دَنْتِیرُو

ہندوؤں کے نزدیک گدھے کی آواز کے شگون کا نام ، اگر گدھا سامنے سے منہ کھول کر بولتا ہوا آئے تو اسے بدشگونی سمجھا جاتا ہے ؛ ماتھا پھوڑ ؛ ڈنڈا ؛ کانتا ؛ گھرگا کے نام سے بھی یہ شگون موسوم تھا .

دَنتَیل

جس کے دانت بڑے اور تیز ہوں ، چھوٹے ہاتھی بلا وقّت گرفتار کر لئے جا سکتے ہیں لیکن طاقت دار جانور ہوں تو اس کی اکثرضرورت پڑتی ہے کہ لڑنے والے دنتیل لگا دئے جائیں .

دَنتیلی

ہاتھی کے بچّے کے دانت .

دَنتیلا

بڑے دان٘توں والا

دَنتْیالا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے .

دِن تیر ہونا

وقت گزرنا ، وقت کٹنا ، دن ختم ہونا .

دِن تیر کَرْنا

وقت گزارنا ، زندگی بسر کرنا ، عُمر بسر کرنا .

پَتال دَنْتی

وہ ہاتھی جس کا دان٘ت نیچے کی طرف جھکا ہوا ہو یا دان٘ت کا جھکاؤ زمین کی طرف ہو ، ایسا ہاتھی عیب دار شمار ہوتا ہے ۔

دُوہْرا آرَہ دَنْتی

(نباتات) آرہ نما پتّا جس کے کنارے آرے کی طرح کٹے ہوں

گَئُو دَنْتی

ایک سفید رنگ کی چمک دار ڈلی جس کا کُشتہ دوا میں مستعمل ہے، ایک قسم کی ہڑتال

یَک دَنْتی

ایک دانت والی (کوئی چیز دستہ یا ہتھیار وغیرہ عموماً ہتی (ہتنی) کے لیے مستعمل).

چُوہے دَن٘تی

کلالئی میں پہننے کا پہن٘چی کی قسم کا زیور (اس کے دانے پہن٘چی کے دانوں کے پر خلاف بجائے گول کے چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ان دانوں کی چوہے کے دان٘توں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں) کوکر دنتیاں ، چمیلیاں .

ناگ دَنتی

ایک خار دار صحرائی درخت جس کے پتے سرخ کنگرہ دار، منقش اور لیموں کے پتوں سے مشابہ، شاخیں سفید، پھول خوشہ دار اور بیری کے پھول، جیسے اور پھل گولر سے ملتا ہوا اور نیلا ہوتا ہے اور پھل کے اندر دو بیج جڑواں ہوتے ہیں، بڑی اندرائین

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْتی کے معانیدیکھیے

دَنْتی

dantiiदन्ती

  • Roman
  • Urdu

دَنْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .
  • دان٘توں کا ، دان٘ت سے متعلق .
  • وہ جو صرف دانتوں کی مدد سے نکلے .
  • (عور) سوت کے دھاگے میں پروئے ہوئے پھولوں کی لڑی حسب منشا جُوڑے ، چُٹیا یا دو چوٹی میں باندھی جاتی ہے .
  • (لسانیات) وہ حرف جس کی ادائی میں زبان دانتوں سے لگتی ہے ، سِنَی .

Urdu meaning of dantii

  • Roman
  • Urdu

  • be daa.nto.n ka haathii ; ek paudaa jo ke patte guular ke patto.n kii tarah hote hai.n is ke pe.D kii do kisme.n hai.n ba.Dii kism marhaTTii me.n ratanjot aur chhoTii laghaa dantii kahlaatii hai - ja.D us kii davaa me.n kaam aatii hai baaaz ne use jamaal goTaa bhii likhaa hai
  • daa.nto.n ka, daant se mutaalliq
  • vo jo sirf daa.nto.n kii madad se nikle
  • (avir) svat ke dhaage me.n piro.e hu.e phuulo.n kii la.Dii hasab-e-manshaa juu.o.De, chuTyaa ya do choTii me.n baandhii jaatii hai
  • (lisaaniyaat) vo harf jis kii adaa.ii me.n zabaan daa.nto.n se lagtii hai, sune

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دَنْتی گھایَل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

دَنْتی گھائِل

جس کے کنارے کٹے ہوں ، کُھٹمّل .

دَنْتِیَہ

دنتی، دانتوں کا، دانت سے متعلق، وہ جو صرف دانتوں کی مدد سے نکلے، وہ حرف جس کی ادائی میں زبان دانتوں سے لگتی ہے، سنی

دَنْتِیرُو

ہندوؤں کے نزدیک گدھے کی آواز کے شگون کا نام ، اگر گدھا سامنے سے منہ کھول کر بولتا ہوا آئے تو اسے بدشگونی سمجھا جاتا ہے ؛ ماتھا پھوڑ ؛ ڈنڈا ؛ کانتا ؛ گھرگا کے نام سے بھی یہ شگون موسوم تھا .

دَنتَیل

جس کے دانت بڑے اور تیز ہوں ، چھوٹے ہاتھی بلا وقّت گرفتار کر لئے جا سکتے ہیں لیکن طاقت دار جانور ہوں تو اس کی اکثرضرورت پڑتی ہے کہ لڑنے والے دنتیل لگا دئے جائیں .

دَنتیلی

ہاتھی کے بچّے کے دانت .

دَنتیلا

بڑے دان٘توں والا

دَنتْیالا

کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے .

دِن تیر ہونا

وقت گزرنا ، وقت کٹنا ، دن ختم ہونا .

دِن تیر کَرْنا

وقت گزارنا ، زندگی بسر کرنا ، عُمر بسر کرنا .

پَتال دَنْتی

وہ ہاتھی جس کا دان٘ت نیچے کی طرف جھکا ہوا ہو یا دان٘ت کا جھکاؤ زمین کی طرف ہو ، ایسا ہاتھی عیب دار شمار ہوتا ہے ۔

دُوہْرا آرَہ دَنْتی

(نباتات) آرہ نما پتّا جس کے کنارے آرے کی طرح کٹے ہوں

گَئُو دَنْتی

ایک سفید رنگ کی چمک دار ڈلی جس کا کُشتہ دوا میں مستعمل ہے، ایک قسم کی ہڑتال

یَک دَنْتی

ایک دانت والی (کوئی چیز دستہ یا ہتھیار وغیرہ عموماً ہتی (ہتنی) کے لیے مستعمل).

چُوہے دَن٘تی

کلالئی میں پہننے کا پہن٘چی کی قسم کا زیور (اس کے دانے پہن٘چی کے دانوں کے پر خلاف بجائے گول کے چمپلی کی کلی کی شکل کے ہوتے ان دانوں کی چوہے کے دان٘توں سے مشابہت کی وجہ سے اسے چوہے دتیاں کہتے ہیں) کوکر دنتیاں ، چمیلیاں .

ناگ دَنتی

ایک خار دار صحرائی درخت جس کے پتے سرخ کنگرہ دار، منقش اور لیموں کے پتوں سے مشابہ، شاخیں سفید، پھول خوشہ دار اور بیری کے پھول، جیسے اور پھل گولر سے ملتا ہوا اور نیلا ہوتا ہے اور پھل کے اندر دو بیج جڑواں ہوتے ہیں، بڑی اندرائین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone