تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"defend" کے متعقلہ نتائج

defend

defendant

مُدَّعا عَلیَہ

defended

بچانا

defender

حامِی

defined

مَشْرُوط

well-defined

جس کی عمدگی سے وضاحت یا تعریف کر دی گئی ہو۔.

defend کے لیے اردو الفاظ

defend

dɪˈfend

defend کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بچانا
  • حفاظت کرنا
  • دفاع کرنا
  • حملہ روکنا
  • حمایت کرنا
  • کسی یورش یا حملے کے خلاف حفاظت یا حمایت کرنا
  • مخالفت یا مدافعت کے ذریعے بچانا
  • اثبات کرنا، حمایت کرنا یا طاقت یا استدلال کے ذریعے بے گزند حالت میں برقرار رکھنا، جیسے حقوق اور استحقاق کو
  • (قانون) بطور مدعا علیہ سامنے آنا، جیسے کسی اقدام کا بچاؤ کرنے کے لیے
  • کسی کے لیے بطور وکیل فرائض انجام دینا

فعل لازم

  • مقابل ہونا
  • دعوے کی مخالفت کرنا
  • مخالفت یا مدافعت ظاہر کرنا
  • (قانون) کسی کے خلاف دعوے یا مطالبے میں حجت کرنا اور اسے باطل کرنے کی کوشش کرنا

defend के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बचाना
  • हिफ़ाज़त करना
  • दिफ़ा करना
  • हमला रोकना
  • हिमायत करना
  • किसी युरुश या हमले के ख़िलाफ़ हिफ़ाज़त या हिमायत करना
  • मुख़ालिफ़त या मुदाफ़अत के ज़रीये बचाना
  • इस्बात करना, हिमायत करना या ताक़त या इस्तिदलाल के ज़रीये बे गज़ंद हालत में बरक़रार रखना, जैसे हुक़ूक़ और इस्तिहक़ाक़ को
  • (क़ानून) बतौर मुद्दआलैह सामने आना, जैसे किसी इक़दाम का बचाओ करने के लिए
  • किसी के लिए बतौर वकील फ़राइज़ अंजाम देना

अकर्मक क्रिया

  • मुक़ाबिल होना
  • दावे की मुख़ालिफ़त करना
  • मुख़ालिफ़त या मुदाफ़अत ज़ाहिर करना
  • (क़ानून) किसी के ख़िलाफ़ दावे या मुतालिबे में हुज्जत करना और उसे बातिल करने की कोशिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

defend

defendant

مُدَّعا عَلیَہ

defended

بچانا

defender

حامِی

defined

مَشْرُوط

well-defined

جس کی عمدگی سے وضاحت یا تعریف کر دی گئی ہو۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (defend)

نام

ای-میل

تبصرہ

defend

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone