تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکَھیں" کے متعقلہ نتائج

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

دیکْھیں ہارا

رک : دیکھن ہارا.

اَپْنی طَرَف دیکھیں

اپنے مرتبے اور حیثیت کو ملحوظ رکھو، اپنے شایان شان کام کرو

تاؤ دِیکھیں نَہ بَھاؤ

بغیر سوچے سمجھے کام کرتے ہیں

آپ کو دیکھیں مجھے دیکھیں

نہ دینے والے کی حیثیت کے بموجب نہ لینے والے کی، یہ کہا جاتا ہے، جب مانگنے والے کو بہت تھوڑا ملے

آنکھیں دیکھیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

جِدَھر جَلْتا دیکھیں اُدَھر تائیں

۔مثل۔ جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑیں۔ چالاک زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں۔

جِدَھر جَلْتا دیکھیں، اُدَھر تاپیں

جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑ پڑیں، چالاک زمانہ ساز لوگوں کی نسبت بولتے ہیں

رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونْپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھوپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں مَحلوں کا

مفلسی میں تونگری کی امنگ

رَہنے کو جھونْپڑے نہیں، خواب دیکھیں مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

آنکھ پُھوٹے گی تو کیا بَھوں سے دیکھیں گے

یہ وہاں بولتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ جو چیز جس کام کے لیے موضوع ہے وہ کام اسی سے نکلتا ہے

جھوپڑے میں رَہیں مَحَل کے خواب دیکْھیں

رک : جھوپڑی میں رہے محلوں کے خواب دیکھے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکَھیں کے معانیدیکھیے

دیکَھیں

dekhe.nदेखें

وزن : 22

دیکھیے: دیکْھنا

  • Roman
  • Urdu

دیکَھیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل
  • بُلانے کے لئے، للکار کے طور پریہ کلمہ کہتے ہیں یعنی آؤ تو
  • خدا معلوم، تذہذب کی حالت میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of dekhe.n

  • Roman
  • Urdu

  • mulaahizaa karnaa, Gaur karnaa, tajurbe me.n laane ke mauqaa par kahte hain, dekhana kii maGiiXyaraa suurat, taraakiib me.n mustaamal
  • bulaane ke li.e, lalkaar ke taur priy kalima kahte hai.n yaanii aa.o to
  • Khudaa maaluum, tazahzab kii haalat me.n mustaamal

English meaning of dekhe.n

Noun, Masculine

  • look, see, watch

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکَھیں

ملاحظہ کرنا، غور کرنا، تجربے میں لانے کے موقع پر کہتے ہیں، دیکھنا کی مغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

دیکْھیں ہارا

رک : دیکھن ہارا.

اَپْنی طَرَف دیکھیں

اپنے مرتبے اور حیثیت کو ملحوظ رکھو، اپنے شایان شان کام کرو

تاؤ دِیکھیں نَہ بَھاؤ

بغیر سوچے سمجھے کام کرتے ہیں

آپ کو دیکھیں مجھے دیکھیں

نہ دینے والے کی حیثیت کے بموجب نہ لینے والے کی، یہ کہا جاتا ہے، جب مانگنے والے کو بہت تھوڑا ملے

آنکھیں دیکھیں

صحبت اٹھائی ہے، تربیت پائی ہے

جِدَھر جَلْتا دیکھیں اُدَھر تائیں

۔مثل۔ جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑیں۔ چالاک زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں۔

جِدَھر جَلْتا دیکھیں، اُدَھر تاپیں

جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑ پڑیں، چالاک زمانہ ساز لوگوں کی نسبت بولتے ہیں

رَہیں جھونْپْڑے میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونْپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھوپْڑوں میں خواب دیکھیں مَحْلوں کا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص مفلس اور مجبور ہو اور تونگروں کی باتیں کرے.

رَہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں مَحلوں کا

مفلسی میں تونگری کی امنگ

رَہنے کو جھونْپڑے نہیں، خواب دیکھیں مَحْلوں کا

بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ

آنکھ پُھوٹے گی تو کیا بَھوں سے دیکھیں گے

یہ وہاں بولتے ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ جو چیز جس کام کے لیے موضوع ہے وہ کام اسی سے نکلتا ہے

جھوپڑے میں رَہیں مَحَل کے خواب دیکْھیں

رک : جھوپڑی میں رہے محلوں کے خواب دیکھے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکَھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکَھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone