تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا کے اردو معانی
- اولاد کو ظاہراً غصے کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کھانے کو اچھے سے اچھا دینا چاہیے
- بچوں کی پرورش کے متعلق کہا گیا ہے کہ ان کا بہت لاڈ پیار نہیں کرنا چاہیے
- اولاد کو خوب اچھا کھلائیں پلائیں اور پہنائیں لیکن ان پر کڑی نظر بھی رکھنی چاہیے
Urdu meaning of dekhiye qasaa.ii kii nazar aur khilaa.iye sone kaa nivaalaa
- Roman
- Urdu
- aulaad ko zaahiran Gusse kii nazar se dekhana chaahi.e aur khaane ko achchhe se achchhaa denaa chaahi.e
- bachcho.n kii paravrish ke mutaalliq kahaa gayaa hai ki in ka bahut laaD pyaar nahii.n karnaa chaahi.e
- aulaad ko Khuub achchhaa khilaa.ii.n pilaa.ai.n aur pahnaa.ii.n lekin un par ka.Dii nazar bhii rakhnii chaahi.e
देखिए क़साई की नज़र और खिलाइए सोने का निवाला के हिंदी अर्थ
- संतान को प्रत्यक्षत: क्रोध की दृष्टि से देखना चाहिए एवं खाने को अच्छे से अच्छा देना चाहिए
- बच्चों के लालन-पालन के संबंध में कहा गया है कि उनका अधिक लाड-प्यार नहीं करना चाहिए
- संतान को ख़ूब अच्छा खिलाएँ-पिलाएँ और पहनाएँ परंतु उन पर कड़ी नज़र भी रखनी चाहिए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا
اولاد کو ظاہراً غصے کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کھانے کو اچھے سے اچھا دینا چاہیے
دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ
کسی کو اپنی اولاد کی تربیت کے لیے تنبیہ کے طور پر بولا جاتا ہے، ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ
بچّے کو اچھی تربیت دینا چاہیئے ، تادیب و تنبہہ بھی کرے ، غذا اور آرام کا خیال رکھے.
سونے کا نوالہ کھلائیے اور شیر کی نظر دیکھیے
بچوں کو بیشک کھانے پینے کے لیے بہتر چیزیں دو مگر ان کی تربیت بڑی سختی سے ہونی چاہیے
سونے کا نِوالا کِھلانا قَصائی کی نَظَر دیکْھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گُزرنے دینا ، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا ، لاڈ پیار کرنا مگر گُستاخ نہ ہونے دینا ، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا.
سونے کا نِوالہ کِھلانا اور شیر کی نَظَر سے دیکھنا
ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
choGa
चोग़ा
.چوغَہ
a type of over coat, cloak
[ Qadir, siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daGaa
दग़ा
.دَغا
cheat, fraud
[ Sachcha dost kabhi dagha nahin de sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.er
ज़ाएर
.زَائِر
pilgrim, visitor
[ Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabiz
क़ाबिज़
.قابِض
a possessor, occupant
[ Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke jate hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
teG
तेग़
.تیغ
sword
[ Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast waar kiya aur rustam vahin fauran dher ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
charaaG
चराग़
.چَراغ
oil lamp
[ Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suraaG
सुराग़
.سُراغ
race, track, clue
[ Police ne shahr mein elan karaa diya ki jo koi chor ka suraagh lagayega usko bees hazar rupaye inaam mein diya jayega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaahiyyat
सलाहिय्यत
.صَلاحِیَّت
ability, capability
[ Salahiyyat ki buniyad par officon mein ohdon ki taqsim hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dareG
दरेग़
.دَریغ
regret, sorrow, grief, vexation
[ Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا)
دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔