تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"delegate" کے متعقلہ نتائج
delegate کے لیے اردو الفاظ
delegate کے اردو معانی
فعل متعدی
- نائب یا نماینده یا وفد کا رکن بنا کر بھیجنا
- سونپنا
- نمایندگی کے لیے بطور نائب بھیجنا یا مقرر کرنا
- کسی دوسرے کو اختیارات یا فرائض تفویض کرنا یا حوالے کرنا
اسم
- رکن وفد
- نمایندہ
- کسی دوسرے کے فرائض کی انجام دہی یا نمایندگی کے لیے بطور نمایندہ بھیجا جانے والا شخص
- کوئی نمایندہ، جیسے کسی موتمر یا دوسرے اجتماع میں
- ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ایوان نمایندگان میں کسی علاقے کا نمایندہ
- میری لینڈ، ورجینیا اور ویسٹ ورجینیا کی مجالس قانون ساز میں ایوان زیریں کارکن
delegate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- नायब या नमाएनदे या वफ़द का रुकन बना कर भेजना
- सोंपना
- नमाएनदगी के लिए बतौर नायब भेजना या मुक़र्रर करना
- किसी दूसरे को इख़्तयारात या फ़राइज़ तफ़वीज़ करना या हवाले करना
संज्ञा
- रुकन वफ़द
- नमाएनदा
- किसी दूसरे के फ़राइज़ की अंजाम दही या नमाएनदगी के लिए बतौर नमाएनदा भेजा जाने वाला शख़्स
- कोई नमाएनदा, जैसे किसी मूतमिर या दूसरे इजतिमा में
- रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका के ऐवान नमाएनदगान में किसी इलाक़े का नमाएनदा
- मैरीलैंड, वर्जीनिया और वैस्ट वर्जीनिया की मजालिस क़ानूनसाज़ में ऐवान-ए-ज़ेरीं कारकुन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (delegate)
delegate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔