تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"delicate" کے متعقلہ نتائج

delicate

بارِیک

delicateness

نزاکت

delicatessen

تیار کھانے فروخت کرنے کی دکان جہاں گوشت، پنیر اور غیر معمولی یا غیر ملکی کھانے ملتے ہیں۔.

delicately

over-delicate

نفاست زدہ، بہت نازک۔.

flagrante delicto

عین وقت جرم

in flagrante delicto

رنگے ہاتھوں ، عین ارتکاب جرم کے وقت۔.

corpus delicti

بناۓ جرم

delicate کے لیے اردو الفاظ

delicate

ˈdel.ɪ.kət

delicate کے اردو معانی

صفت

  • نازک
  • ذکی الحس، خوب صورت اور کمزور ساخت، نوعیت اور تعمیر میں عمدہ
  • بیماری یا جسمانی گزند سے اثر پذیر
  • نقیہہ
  • آسانی سے نقصان زدہ ہونے والا یا جلدی ٹوٹ جانے والا
  • نرم یا مدھم، جیسے اتنی دھیمی یا معمولی روشنی یا رنگ جو بمشکل قابل ادراک ہو
  • لطیف
  • ادراک یا احساس میں نفیس یا شایستہ
  • لطیف تفاوت کو نمایاں کرنے والا
  • عمل یا کارگزاری میں خوب یا سریع الحس، جیسے کوئی آلہ
  • بڑی احتیاط یا موقع شناسی کا متقاضی، جیسے کوئی نازک سفارت
  • کسی چیز کے موزوں اور مناسب ہونے کا خیال رکھنے والا
  • نفیس یا چیدہ، جیسے خوراک
  • بہت نفاست پسند
  • نازک مزاج/ تانا شاہ

delicate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नाज़ुक
  • ज़की अलहस, ख़ूबसूरत और कमज़ोर साख़त, नौईयत और तामीर में उम्दा
  • बीमारी या जिस्मानी गज़ंद से असर पज़ीर
  • नक़ीहा
  • आसानी से नुक़्सान ज़दा होने वाला या जल्दी टूट जाने वाला
  • नरम या मद्धम, जैसे इतनी धीमी या मामूली रोशनी या रंग जो बमुश्किल क़ाबिल इदराक हो
  • लतीफ़
  • इदराक या एहसास में नफ़ीस या शाएसता
  • लतीफ़ तफ़ावुत को नुमायां करने वाला
  • अमल या कारगुज़ारी में ख़ूब या सरीअ अलहस, जैसे कोई आला
  • बड़ी एहतियात या मौक़ा शनासी का मुतक़ाज़ी, जैसे कोई नाज़ुक सिफ़ारत
  • किसी चीज़ के मौज़ूं और मुनासिब होने का ख़्याल रखने वाला
  • नफ़ीस या चीदा, जैसे ख़ुराक
  • बहुत नफ़ासतपसंद
  • नाज़ुक मिज़ाज/ तानाशाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

delicate

بارِیک

delicateness

نزاکت

delicatessen

تیار کھانے فروخت کرنے کی دکان جہاں گوشت، پنیر اور غیر معمولی یا غیر ملکی کھانے ملتے ہیں۔.

delicately

over-delicate

نفاست زدہ، بہت نازک۔.

flagrante delicto

عین وقت جرم

in flagrante delicto

رنگے ہاتھوں ، عین ارتکاب جرم کے وقت۔.

corpus delicti

بناۓ جرم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (delicate)

نام

ای-میل

تبصرہ

delicate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone