تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"determination" کے متعقلہ نتائج

determination

عَظْم

self-determination

خود ارا دیت، ہر قوم کا حق آزادی ۔.

co-determination

انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان تعاون اور مفاہمت، متفقہ فیصلے۔.

right of self-determination

حَقِّ خودداریت

determinateness

determination کے لیے اردو الفاظ

determination

dɪˌtɜː.mɪˈneɪ.ʃən

determination کے اردو معانی

اسم

  • عزم
  • طے کرنے کا عمل
  • پختہ ارادہ
  • تعیین
  • تعین
  • قائم رہنے کے پختہ عزم کے ساتھ کسی راہ عمل پر لگ جانے کی دینی عادت
  • اغراض و مقاصد سے وابستگی
  • فیصلہ
  • تحدید
  • تعریف
  • طے شدہ مقصد
  • اولو العزمی
  • احتیاط سے غور و خوض کرنے کے بعد کسی موقف، کیفیت یا مخصوص معلومات کی تصدیق یا مسلم کرنے کا عمل
  • (قانون) ایسا فیصلہ جس سے کوئی بحث/ نزاع ختم ہو جائے
  • کسی چیز کے کردار، حیثیت، وسعت یا مقدار کا تعین
  • (حیاتیات) کسی پودے یا حیوان کی درجہ بندی کا تیقن
  • (منطق) کسی تصور کی اس کے اجزائے ترکیبی کے مطابق تعریف
  • کسی تصور کے معنی کو محدود کرنے کے لیے امتیازی عوامل صفات کا اضافہ
  • کسی مخصوص مقصد یا منزل کی طرف رجحان یا پیش قدمی

determination के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अज़म
  • तै करने का अमल
  • पुख़्ता इरादा
  • तईईन
  • ताय्युन
  • क़ायम रहने के पुख़्ता अज़म के साथ किसी राह अमल पर लग जाने की दीनी आदत
  • अग़राज़-ओ-मक़ासिद से वाबस्तगी
  • फ़ैसला
  • तहदीद
  • तारीफ़
  • तयशुदा मक़सद
  • अव्वलो अलाज़मी
  • एहतियात से ग़ौर-ओ-ख़ौज़ करने के बाद किसी मौक़िफ़, कैफ़ीयत या मख़सूस मालूमात की तसदीक़ या मुस्लिम करने का अमल
  • (क़ानून) ऐसा फ़ैसला जिस से कोई बेहस/ नज़ाअ ख़त्म हो जाये
  • किसी चीज़ के किरदार, हैसियत, वुसअत या मिक़दार का ताय्युन
  • (हयातयात) किसी पौदे या हैवान की दर्जा बंदी का तीक़न
  • (मंतिक़) किसी तसव्वुर की इस के अज्ज़ा-ए-तर्कीबी के मुताबिक़ तारीफ़
  • किसी तसव्वुर के मानी को महिदूद करने के लिए इमतियाज़ी अवामिल सिफ़ात का इज़ाफ़ा
  • किसी मख़सूस मक़सद या मंज़िल की तरफ़ रुजहान या पेशक़दमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

determination

عَظْم

self-determination

خود ارا دیت، ہر قوم کا حق آزادی ۔.

co-determination

انتظامیہ اور ملازمین کے درمیان تعاون اور مفاہمت، متفقہ فیصلے۔.

right of self-determination

حَقِّ خودداریت

determinateness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (determination)

نام

ای-میل

تبصرہ

determination

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone