تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھولْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھولْنا

ڈالنا ، سرتھوپنا ، اِلزام دھرنا.

ڈھولْنا ہاتھوں پَر ہونا

(عور) قرآن شریف کی قسم کھانا.

موٹا ڈھولْنا

(تحقیراً) بہت موٹا ، فربہ

چَنوَر ڈھولْنا

چنور سے مکھیاں اڑانا

بَرات پِیچھے ڈھولنا، عِید پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

گلے کا ڈھولنا

وہ تعویذ یا حَمائل جو تان٘بے کے تلدے میں منڈھ کر نظر گزر کے واسطے گلے میں عورتیں ڈالتی ہیں؛ گلے کا ہار؛ جان کا ساتھی، ہر وقت ساتھ رہنے والا؛ چھاتی کا جم؛ پانو کی بیڑی؛ ناگوارِ خاطر

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھولْنا کے معانیدیکھیے

ڈھولْنا

Dholnaaढोलना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ڈھولْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈالنا ، سرتھوپنا ، اِلزام دھرنا.
  • ڈولنا.
  • ڈھول کی وضع کا بنا ہوا گلے میں پہننے کا زبور ، لمبا سونے چاندی کی زیور جو ریشم کے تاروں سے گُندھوا کر ہار کی طرح پہنا جاتا ہے.
  • گُن٘بد کا گول حصّہ.
  • گلے میں ڈالنے کا وہ تُفرئی یا طلائی گول یا چوکور یا ہشت پہل تعویذ جس میں چھوٹی تقطیع کا قرآن پاک یا کوئی دُعا رکھی ہوئی ہو.
  • بچّوں کا چھوٹا جُھولا ، پالنا.
  • (عو) بڑی روٹی ؛ قرآن شریف ؛ پانی رکھنے یا لانے کا گھڑے کی شکل کا پِیتل کا برتن.

فعل لازم

  • دال یا چاول میں مِلے ہوئے باریک کنکروں کو پانی سے دھو کر نِکالنا یعنی پانی میں ہلا کر دانوں سے کنکروں کو جُدا کرنا ، شمشو کرنا.

Urdu meaning of Dholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Daalnaa, sar thopnaa, ilazaam dharnaa
  • Dolnaa
  • Dhol kii vazaa ka banaa hu.a gale me.n pahanne ka zabuur, lambaa sone chaandii kii zevar jo resham ke taaro.n se gunadhvaa kar haar kii tarah pahna jaataa hai
  • gumbad ka gol hissaa
  • gale me.n Daalne ka vo tufari.i ya tilaa.ii gol ya chaukor ya hasht pahal taaviiz jis me.n chhoTii taqtii ka quraan-e-paak ya ko.ii du.a rakhii hu.ii ho
  • bachcho.n ka chhoTaa jhuu.olaa, paalnaa
  • (o) ba.Dii roTii ; quraan shariif ; paanii rakhne ya laane ka gha.De kii shakl ka piital ka bartan
  • daal ya chaaval me.n mile hu.e baariik kankro.n ko paanii se dho kar nikaalnaa yaanii paanii me.n hilaa kar daano.n se kankro.n ko judaa karnaa, shamsho karnaa

English meaning of Dholnaa

Noun, Masculine

  • beloved, small amulet in the shape of a drum

ढोलना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढोलक के आकार का एक तरह का छोटा जंतर जिसे तागे में पिरोकर गले में पहना जाता है
  • गले में डालने का वो तुफ़रई या चौकोर ताबीज़ जिसमें छोटी तक़ती का क़ुरान-ए-पाक या कोई दुआ रखी हुई हो
  • ढोल के आकार का बड़ा बेलन जिसे पहिए की तरह लुढ़का कर सड़क का कंकड़ पीटते या खेत के ढेले फोड़कर जमीन चौरस करते हैं
  • पति, प्रियतम
  • वर, दूल्हा
  • बच्चों का छोटा झूला, पालना
  • गुंबद का गोल हिस्सा

अकर्मक क्रिया

  • दाल या चावल में मिले हुए बारीक कंकड़ों को पानी से धोकर अलग निकालना
  • आरोप लगाना, इलज़ाम धरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھولْنا

ڈالنا ، سرتھوپنا ، اِلزام دھرنا.

ڈھولْنا ہاتھوں پَر ہونا

(عور) قرآن شریف کی قسم کھانا.

موٹا ڈھولْنا

(تحقیراً) بہت موٹا ، فربہ

چَنوَر ڈھولْنا

چنور سے مکھیاں اڑانا

بَرات پِیچھے ڈھولنا، عِید پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

بُوڑھے خَصَم کی جورُو گَلے کا ڈھولْنا

بڑھاپے میں شادی کرنے کا نتیجہ زن مریدی ہوتا ہے

گلے کا ڈھولنا

وہ تعویذ یا حَمائل جو تان٘بے کے تلدے میں منڈھ کر نظر گزر کے واسطے گلے میں عورتیں ڈالتی ہیں؛ گلے کا ہار؛ جان کا ساتھی، ہر وقت ساتھ رہنے والا؛ چھاتی کا جم؛ پانو کی بیڑی؛ ناگوارِ خاطر

بُڈّھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُڈھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

بُوڑھی بَھینس کا دُودھ شَکَر کا گھولنا، بُوڑھے مَرد کی جورُو گلے کا ڈھولنا

بوڑھی بھینس کا دودھ میٹھا اور گاڑھا ہوتا ہے اور بوڑھے مرد کو جوان بیوی کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone