تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"differential" کے متعقلہ نتائج

differential

(الف) فرق تمیز پر مبنی (ب) مختلف حالات میں مختلف.

differential coefficient

تفرقی سُر

differential gear

فرق گیرہ

differential calculus

احصاۓ تفرقی

differentially

defferential equation

partial differential equation

جز و ی تفرقی مساوات ، ایسی مساوات جس میں جزوی مستخرجہ شامل ہوں۔.

differently

جُدا گانَہ

differential کے لیے اردو الفاظ

differential

ˌdɪf.əˈren.ʃəl

differential کے اردو معانی

اسم، صفت

  • فرقی
  • تمیزی
  • فرق نما
  • فارقه
  • اختلاف یا تنوع کا/ سے متعلق
  • چیزوں، انسانوں یا جماعتوں کے مابین، اختلاف یا امتیاز کا مظہر/ پر منحصر
  • اختلاف پیدا یا قائم کرنے والا
  • امتیازی
  • مخصوص
  • شرح، کمیت یا درجے میں امتیازی خصوصیت سے متعلق
  • (ریاضی) تفرقوں سے متعلق/ پر مشتمل
  • (طبیعیات، مشین) دو یا زیادہ حرکات یا قوتوں سے متعلق/ پر مشتمل

اسم

  • قابل موازنہ اشیا میں فرق کی مقدار یا حد
  • امتیازی خصوصیت
  • (تجارت) تفرقی محصول/ تفرقی مقامی محصول یا شرح
  • تفرقی شرح میں مضمر فرق
  • (ریاضی) متغیر مقدار کی متوالی اقدار کے مابین صفاری فرق
  • (برق) تار کا ایسا لچھا جس میں پیدا شدہ قطبی عمل دوسرے لچھے کے قطبی عمل کی ضد ہو
  • (مشین) کسی انجن کے ترسیلی نظام میں کوئی فرق گیرہ جس سے دو چلاؤ پہیوں کی رفتار میں فرق کی گنجایش پیدا ہو جاتی ہے

differential के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • फिरकी
  • तमीज़ी
  • फ़र्क़ नुमा
  • फारुके
  • इख़तिलाफ़ या तनव्वो का/ से मुताल्लिक़
  • चीज़ों, इंसानों या जमातों के माबैन, इख़तिलाफ़ या इमतियाज़ का मज़हर/ पर मुनहसिर
  • इख़तिलाफ़ पैदा या क़ायम करने वाला
  • इमतियाज़ी
  • मख़सूस
  • शरह, कमीयत या दर्जे में इमतियाज़ी ख़ुसूसीयत से मुताल्लिक़
  • (रियाज़ी) तफ़र्रुक़ों से मुताल्लिक़/ पर मुश्तमिल
  • (तबीअयात, मशीन) दो या ज़्यादा हरकात या कुव्वतों से मुताल्लिक़/ पर मुश्तमिल

संज्ञा

  • क़ाबिल मुवाज़ना अश्या में फ़र्क़ की मिक़दार या हद
  • इमतियाज़ी ख़ुसूसीयत
  • (तिजारत) तफ़रक़ी महसूल/ तफ़रक़ी मुक़ामी महसूल या शरह
  • तफ़रक़ी शरह में मुज़म्मिर फ़र्क़
  • (रियाज़ी) मुतग़य्यर मिक़दार की मतवाली इक़दार के माबैन सफारी फ़र्क़
  • (बर्क़) तार का ऐसा लच्छा जिस में पैदा शूदा कुतुबी अमल दूसरे लच्छे के कुतुबी अमल की ज़िद हो
  • (मशीन) किसी इंजन के तरसीली निज़ाम में कोई फ़र्क़ गीरा जिस से दो चुलाव पहीयों की रफ़्तार में फ़र्क़ की गुंजाइश पैदा हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

differential

(الف) فرق تمیز پر مبنی (ب) مختلف حالات میں مختلف.

differential coefficient

تفرقی سُر

differential gear

فرق گیرہ

differential calculus

احصاۓ تفرقی

differentially

defferential equation

partial differential equation

جز و ی تفرقی مساوات ، ایسی مساوات جس میں جزوی مستخرجہ شامل ہوں۔.

differently

جُدا گانَہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (differential)

نام

ای-میل

تبصرہ

differential

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone