تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِہْرا" کے متعقلہ نتائج

دِہْرا

مندر، شوالہ، بتخانہ، بتکدہ

دُہْرَاْ

دو تہہ کا

دُہْرا کَنّا

(پتن٘گ بازی) پتن٘گ کا کمر بند جس کا ایک سرا کان٘پ کے وسط میں ٹھڈّے کو ملا کر اور دوسرا سرا نیچے پتّے کی نوک کے پاس ٹھڈے میں باندھا جاتا ہے

دُہْرا رَوَیَّہ

دو قسم کا طرزِ عمل ؛ الگ الگ قواعد و ضوابط

دُہْرا کے

اوپر سے ، الگ سے ، دوبارہ.

دُہْرا چَوکور

(تعمیرات) ستونوں کی بناوٹ میں مضبوطی کے لئے ایک چوکور خول پر دوسری تعمیر.

دُہْرا دَور

(انجینیرنگ) دہری چال کی مشین.

دُہْرا پَنا

ایک گز تک چوڑے پنے کو اصطلاحاً اکہرا یا اک پٹ بنا کہتے ہیں اور ایک گز سے زیادہ سے زیادہ دو گز تک دُہرا پنا یا دوپٹا کہلاتا ہے

دُہرا بَدن

موٹا بدن، بھرا جسم

دُہْرا سِتارَہ

(فلکیات) ستاروں کا جوڑا جو مِل کر ایک ستارہ معلوم ہوتا ہے

دُہْرا دالان

(معماری) دالان در دالان ، دوگہا دالان

دُہْرَاْ مِعْیَار

دہرا رویہ، دو قسم کا طرز عمل، الگ الگ قواعد و ضواط، کوئی اصول یا ضابطہ جو مختلف لوگوں یا گروہوں پر مختلف طریقوں سے غیر منصفانہ طور پر نافذ ہو

دُہْرا دُہْرا کَر

بے ضرورت کسی بات کو بار بار کہنا

دُہْرا بانْدْھنا

پتن٘گ بازی کا ایک دان٘و جس میں پتن٘گ کے جھول سے مِلا کر پتن٘گ کو کھینچ کر سیدھا اُوپر کو اُٹھاتے ہیں جس سے اُوپر کا جھول تلوار کی طرح کاٹ کرتا ہے

دُہْرانا

دوبارہ کہنا، دوسری بار کہنا، کسی بات کو پھر سے بولنا

دہرائی

repeated

دِہرانی

ڈرانے دھمکانے کی کیفیّت یا عمل.

دِہرانا

دھمکانا ، ڈرانا.

دُہْراٹ

کسی بات کو دو دفعہ کہنے یا کرنے کا عمل ، دُہرانا

دُہْراؤ کَرْنا

فرق رکھنا ، اِمتیاز برتنا

دہراؤ

reduplication

وار دُہرا

(فن) بنوٹ کا ایک دانو ۔

بَدَن دُہرا ہونا

جسم کا خمیدہ ہو جانا

ہَنستے ہَنستے دُہرا ہونا

ہنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ بے حد ہنسنا ۔

ہَنس ہَنس کَر دُہرا ہونا

رک : ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑنا ۔

ہَنسی سے دُہرا ہو ہو جانا

بے حد ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِہْرا کے معانیدیکھیے

دِہْرا

dihraaदिहरा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دِہْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مندر، شوالہ، بتخانہ، بتکدہ

Urdu meaning of dihraa

  • Roman
  • Urdu

  • mandir, shivaalaa, butKhaanaa, butakdaa

English meaning of dihraa

Noun, Masculine

  • a Hindu or Jain temple

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِہْرا

مندر، شوالہ، بتخانہ، بتکدہ

دُہْرَاْ

دو تہہ کا

دُہْرا کَنّا

(پتن٘گ بازی) پتن٘گ کا کمر بند جس کا ایک سرا کان٘پ کے وسط میں ٹھڈّے کو ملا کر اور دوسرا سرا نیچے پتّے کی نوک کے پاس ٹھڈے میں باندھا جاتا ہے

دُہْرا رَوَیَّہ

دو قسم کا طرزِ عمل ؛ الگ الگ قواعد و ضوابط

دُہْرا کے

اوپر سے ، الگ سے ، دوبارہ.

دُہْرا چَوکور

(تعمیرات) ستونوں کی بناوٹ میں مضبوطی کے لئے ایک چوکور خول پر دوسری تعمیر.

دُہْرا دَور

(انجینیرنگ) دہری چال کی مشین.

دُہْرا پَنا

ایک گز تک چوڑے پنے کو اصطلاحاً اکہرا یا اک پٹ بنا کہتے ہیں اور ایک گز سے زیادہ سے زیادہ دو گز تک دُہرا پنا یا دوپٹا کہلاتا ہے

دُہرا بَدن

موٹا بدن، بھرا جسم

دُہْرا سِتارَہ

(فلکیات) ستاروں کا جوڑا جو مِل کر ایک ستارہ معلوم ہوتا ہے

دُہْرا دالان

(معماری) دالان در دالان ، دوگہا دالان

دُہْرَاْ مِعْیَار

دہرا رویہ، دو قسم کا طرز عمل، الگ الگ قواعد و ضواط، کوئی اصول یا ضابطہ جو مختلف لوگوں یا گروہوں پر مختلف طریقوں سے غیر منصفانہ طور پر نافذ ہو

دُہْرا دُہْرا کَر

بے ضرورت کسی بات کو بار بار کہنا

دُہْرا بانْدْھنا

پتن٘گ بازی کا ایک دان٘و جس میں پتن٘گ کے جھول سے مِلا کر پتن٘گ کو کھینچ کر سیدھا اُوپر کو اُٹھاتے ہیں جس سے اُوپر کا جھول تلوار کی طرح کاٹ کرتا ہے

دُہْرانا

دوبارہ کہنا، دوسری بار کہنا، کسی بات کو پھر سے بولنا

دہرائی

repeated

دِہرانی

ڈرانے دھمکانے کی کیفیّت یا عمل.

دِہرانا

دھمکانا ، ڈرانا.

دُہْراٹ

کسی بات کو دو دفعہ کہنے یا کرنے کا عمل ، دُہرانا

دُہْراؤ کَرْنا

فرق رکھنا ، اِمتیاز برتنا

دہراؤ

reduplication

وار دُہرا

(فن) بنوٹ کا ایک دانو ۔

بَدَن دُہرا ہونا

جسم کا خمیدہ ہو جانا

ہَنستے ہَنستے دُہرا ہونا

ہنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ بے حد ہنسنا ۔

ہَنس ہَنس کَر دُہرا ہونا

رک : ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑنا ۔

ہَنسی سے دُہرا ہو ہو جانا

بے حد ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone