تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیجئے" کے متعقلہ نتائج

اُدھار دِیجِئے، دُشْمَن کِیجِئے

Lend and loose your friend.

گُڑ سے مَرے تو بِس کاہیکو دِیجِئے

جو کام نرمی سے نکلے تو اس میں سختی کیوں کی جائے یا مٹھاس سے کام چل جائے تو سختی کیوں کی جائے

بُھوکے کو کُچھ دِیجِئے یَتھا شَکَت جو ہوئے

جہاں تک ہوسکے بھوکے کو کچھ دینا چاہیئے

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

گُڑ دیے مَرے تو زَہْر کیوں دیجے

سارا جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجئے بانٹ

رک : سارا دھن جاتا دیکھئے تو آدھا دیجیے بان٘ٹ .

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

آتا ہو تو ہاتھ سے نہ دیجے، جاتا ہو تو اس کا غم نہ کیجے

ملتی چیز کو چھوڑنا اور گئی ہوئی چیز پر افسوس کرنا نہ چاہئے

کال باگْڑے دِیجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

سارا دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے

جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

دام دِیجے کام لِیجے

جو روپیہ خرچ کرے اس کا کام ہوجاتا ہے

حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے

حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے

سارا مال جاتا جانیے تو آدھا دیجے بانٹ

رَس دے مَرے تو بِس کیوں دِیجے

جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے اُس میں سختی نہیں کرنی چاہیے.

رَس دِیے مَرے تو بِس کیوں دِیجے

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیجئے کے معانیدیکھیے

دیجئے

diijiyeदीजिए

نیز : دیجے

وزن : 212

English meaning of diijiye

  • give
  • give, provide

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیجئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیجئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone