تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا" کے متعقلہ نتائج

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل کا ہارا

ب ہمّت ، کم حوصلہ.

دِل کا سادَہ

بھولا ، معصوم ، صاف دل ، فریب سے پاک

دِل کا عالَم

دل کی حالت

دِل کا گاہَک

دل کا خواہاں ، دل لینے پر تیّار ، محبوب ، معشوق

دِل کا دَورَہ

heart attack

دِل کا لَہْری

آزاد ؛ خوش مزاج ؛ من موجی

دِل کا سَہْنا

دل کا کسی صدمے کو برداشت کرنا

دِل کا پَرْدَہ

دل کا ججاب ، شرم و حیا

دِل کا نُقْطَہ

وہ سیاہ نقطہ جو دل پر ہوتا ہے

دِل کا حَوصَلَہ

ہمت ، توفیق

دِل کا بَہْلاوا

دل بہلانے کا سامان

دِل کا بادْشاہ

خود مختار ، آزاد ، من موجی.

دِل کا دِل آئِینَہ ہے

تم کو جس سے محبت ہے اُسے بھی تم سے محبّت ضرور ہوگی

دِل کا کَچّا

کم ہمّت ، بودا ، بُزدل

دِل کا کَہا مانْنا

دل کی خؤاہش پوری کرنا.

دِل کا کُچھ کَہْنا

کسی فعل کے کرنے یا نہ کرنے کی نسبت دل کی خواہش محسوس ہونا ، خیال میں آنا.

دِل کا غَنی ہونا

قائع و مطمئین ہونا ، یا حوصلہ ہونا

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

دِل کا كانْپنا

گھبرانا، ڈرنا، خوف کھانا

دِل کا حَوصَلَہ نِکالْنا

ارمان پورا کرنا

دِل کا بے کَل ہونا

بیقرار ہونا ، مضطرب ہونا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل کا پَھپھولا پھُوٹ بَہْنا

حسرت نکلنا ، بھڑاس نِکلنا

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

دِل کا آنا

کسی پر فریفتہ ہونا ، عاشق ہونا ، دل مائل ہونا

دِل کا دَورَہ پَڑْنا

دل کی بیماری کے باعث سینے میں درد محسوس ہونا

دِل کا حال

دل پر گُزری ہوئی کیفیت

دِل کا راز

پوشیدہ بات

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

دِل کا چور

وہ پوشیدہ بات جس کی دل میں خلش ہو ، دل میں کھٹکتی ہوئی بات ، احساس جرم

دِل کا غُبار صاف ہونا

دل کی کدورت دور ہونا ، رنج و ملال رفع ہونا

دِل کا دَرْد

غم ، دکھ

دِل کا تَنگ

بخیل ، خسیس ؛ کم حوصلہ

دِل کا نَرْم

درد مند ، رقیق القلب ، رحم دل

دِل کا جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، کسی پھر دل آجانا

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

دِل کا زَخْم

گہرا صدمہ ، شدید رنج ، سخت غم

دِل کا روگی

جس کے دل میں بدی ہو

دِل کا چَیْن

اولاد سے کنایہ ہے

دِل کا کَڑا

برداشت کی قوت رکھنے والا ، دل کا مضبوط ؛ سنگدل ، سخت دل ؛ حوصلہ والا

دِل کا سَخْت

سنگدل ، سخت دل ، بے رحم جس کے دل پر اثر نہ ہو

دِل کا داتا

دل کی آرزو پوری کرنے والا

دِل کا بودا

کم ہمّت ، پست حوصلہ ، ڈرپوک

دِل کا اُبال

جوشِ دل

دِل کا نَقْش ہو کر رَہْنا

نہایت گہرا اثر ہونا ؛ حافظے میں محفوظ ہو جانا ، ہمیشہ کے لیے یاد رہنا

دِل کا لَگاؤ

محبت ؛ دلچپسی.

دِل کا بولْنا

دل کا کہنا ، دل کا گواہی دینا

دِل کا سَودا

خوشی کا سودا ؛ رضا مندی کی بات ؛ محبّت کا معاملہ

دِل کا کانٹا

دل کی خلش

دِل کا کھوٹا

بدنیت ، منافق ، بد باطن

دِل کا غُبار

دل کی کدورت ، ملالِ خاطر.

دِل کا ٹُکْڑا

بہت پیارا ، لخت جگر ، بیٹا یا بیٹی

دِل کا سُکُون

دل کا قرار ، اطمینان

دِل کا مَیلا

بد نفس ، بد باطِن.

دِل کا سُرُور

دلی فرحت ، انسباط ، خوشی

دِل کا جانْنا

شدت سے محسوس کرنا ؛ خوب حقیقت معلوم ہونا

دِل کا مانْنا

دل کا راضی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا کے معانیدیکھیے

دِل کا

dil kaaदिल का

  • Roman
  • Urdu

دِل کا کے اردو معانی

صفت

  • پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

Urdu meaning of dil kaa

  • Roman
  • Urdu

  • pasandiidaa ; marzii ke mutaabiq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل کا ہارا

ب ہمّت ، کم حوصلہ.

دِل کا سادَہ

بھولا ، معصوم ، صاف دل ، فریب سے پاک

دِل کا عالَم

دل کی حالت

دِل کا گاہَک

دل کا خواہاں ، دل لینے پر تیّار ، محبوب ، معشوق

دِل کا دَورَہ

heart attack

دِل کا لَہْری

آزاد ؛ خوش مزاج ؛ من موجی

دِل کا سَہْنا

دل کا کسی صدمے کو برداشت کرنا

دِل کا پَرْدَہ

دل کا ججاب ، شرم و حیا

دِل کا نُقْطَہ

وہ سیاہ نقطہ جو دل پر ہوتا ہے

دِل کا حَوصَلَہ

ہمت ، توفیق

دِل کا بَہْلاوا

دل بہلانے کا سامان

دِل کا بادْشاہ

خود مختار ، آزاد ، من موجی.

دِل کا دِل آئِینَہ ہے

تم کو جس سے محبت ہے اُسے بھی تم سے محبّت ضرور ہوگی

دِل کا کَچّا

کم ہمّت ، بودا ، بُزدل

دِل کا کَہا مانْنا

دل کی خؤاہش پوری کرنا.

دِل کا کُچھ کَہْنا

کسی فعل کے کرنے یا نہ کرنے کی نسبت دل کی خواہش محسوس ہونا ، خیال میں آنا.

دِل کا غَنی ہونا

قائع و مطمئین ہونا ، یا حوصلہ ہونا

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

دِل کا كانْپنا

گھبرانا، ڈرنا، خوف کھانا

دِل کا حَوصَلَہ نِکالْنا

ارمان پورا کرنا

دِل کا بے کَل ہونا

بیقرار ہونا ، مضطرب ہونا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل کا پَھپھولا پھُوٹ بَہْنا

حسرت نکلنا ، بھڑاس نِکلنا

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

دِل کا آنا

کسی پر فریفتہ ہونا ، عاشق ہونا ، دل مائل ہونا

دِل کا دَورَہ پَڑْنا

دل کی بیماری کے باعث سینے میں درد محسوس ہونا

دِل کا حال

دل پر گُزری ہوئی کیفیت

دِل کا راز

پوشیدہ بات

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

دِل کا چور

وہ پوشیدہ بات جس کی دل میں خلش ہو ، دل میں کھٹکتی ہوئی بات ، احساس جرم

دِل کا غُبار صاف ہونا

دل کی کدورت دور ہونا ، رنج و ملال رفع ہونا

دِل کا دَرْد

غم ، دکھ

دِل کا تَنگ

بخیل ، خسیس ؛ کم حوصلہ

دِل کا نَرْم

درد مند ، رقیق القلب ، رحم دل

دِل کا جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، کسی پھر دل آجانا

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

دِل کا زَخْم

گہرا صدمہ ، شدید رنج ، سخت غم

دِل کا روگی

جس کے دل میں بدی ہو

دِل کا چَیْن

اولاد سے کنایہ ہے

دِل کا کَڑا

برداشت کی قوت رکھنے والا ، دل کا مضبوط ؛ سنگدل ، سخت دل ؛ حوصلہ والا

دِل کا سَخْت

سنگدل ، سخت دل ، بے رحم جس کے دل پر اثر نہ ہو

دِل کا داتا

دل کی آرزو پوری کرنے والا

دِل کا بودا

کم ہمّت ، پست حوصلہ ، ڈرپوک

دِل کا اُبال

جوشِ دل

دِل کا نَقْش ہو کر رَہْنا

نہایت گہرا اثر ہونا ؛ حافظے میں محفوظ ہو جانا ، ہمیشہ کے لیے یاد رہنا

دِل کا لَگاؤ

محبت ؛ دلچپسی.

دِل کا بولْنا

دل کا کہنا ، دل کا گواہی دینا

دِل کا سَودا

خوشی کا سودا ؛ رضا مندی کی بات ؛ محبّت کا معاملہ

دِل کا کانٹا

دل کی خلش

دِل کا کھوٹا

بدنیت ، منافق ، بد باطن

دِل کا غُبار

دل کی کدورت ، ملالِ خاطر.

دِل کا ٹُکْڑا

بہت پیارا ، لخت جگر ، بیٹا یا بیٹی

دِل کا سُکُون

دل کا قرار ، اطمینان

دِل کا مَیلا

بد نفس ، بد باطِن.

دِل کا سُرُور

دلی فرحت ، انسباط ، خوشی

دِل کا جانْنا

شدت سے محسوس کرنا ؛ خوب حقیقت معلوم ہونا

دِل کا مانْنا

دل کا راضی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone