تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن ہی دِن میں " کے متعقلہ نتائج

دِن ہی دِن میں

دن رہے تک، سورج ڈوبنے تک

دو ہی دِن میں

بہت کم عرصے میں ، تھوڑے سے وقفے میں .

ہَفْتَہ دَس دِن میں

ہفتے عشرے میں ، سات سے دس دنوں میں ، تھوڑے دنوں میں ۔

دِن ہی نَہِیں

شام ہوگئی .

دو دِن میں

تھوڑے عرصے میں ، قلیل مدّت میں ، چند روز میں

دِن بَھر میں

پُورے دن میں ، تمام روز .

دِن آنکْھ میں کالا ہونا

شدَت غم کے سبب کچھ سجھائی نہ دینا

کوئی دِن میں

چند روز میں، جلد، عنقریب

سَپْنے میں راجَہ بَھئے، دِن کو وہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

سَپْنے میں راجا بَھئے، دِن کو وَہی اَحْوال

رَنْج میں دِن گُزارنا

ہر وقت مغموم یا رنجیدہ رہنا، مصیبت میں رہنا

رَنْج میں دِن گُزَرنا

ہر وقت مغموم یا رنجیدہ رہنا، مصیبت میں ہونا

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

سَپْنے میں راجہ ہے دِن کو وَہی اَحوال

غربت میں بھی اعلی خیالات ہیں، رہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

دِن میں تارے دِکھائی دینا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

دِن میں تارے نَظَر آنا

قَبْر میں تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

قبر میں تین دن تک مُردے کا حساب کتاب ہوتا ہے جو انتہائی کٹھن مرحلہ تصور کیا جاتا ہے

حَق کَر، حَلال کَر (ایک دن میں ہزار کر) دِن میں سَو بار کَر

حلال کام میں برکت ہے

حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں ہَزار کَر

حلال کام میں برکت ہے

باتوں باتوں میں دِن گُزَر جانا

دلچسپیوں یا کاموں کی محویت میں دن یا وقت کا گزر جانا اور محسوس نہ ہونا

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

تِین دِن گور میں بھی بھاری ہوتے ہیں

قَبْر میں بھی تِین دِن بھاری ہوتے ہیں

بَدْلی میں دِن نَہ دِیسے پُھوہَڑ بَیٹھی پِیسے

بیوقوف اور بدسلیقہ موقع محل کا لحاظ نہیں رکھتا اور غفلت کی وجہ سے کام اس وقت شروع کرتا ہے جب وقت نکل جاتا ہے

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا پَڑنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا نَظَر آنا

دِن بَھلے ہی نَہ ہو جائیں یا پِھر بھی نَہ جائیں

اگر کام ہو جائے تو نصیبہ ہی نہ جاگ جائے .

مِیٹھی باتوں میں دِن رات کَٹے مَعلُوم نَہیں ہوتے

اچھی باتوں یا خوش حالی میں وقت جلد گزر جاتا ہے

مِیٹھی باتوں میں دِن رات کَٹتے مَعلُوم نَہیں دیتے

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر

حلال کام میں برکت ہے

آفت میں دن گزرنا

سارا دن مصیبت رہنا

یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا

یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا

دیوالی برس میں ایک دن

خوشی کا موقع کبھی کبھی ہوتا ہے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیئے

دن میں سووے، روزی کھووے

جو دن کو کام نہ کرے اس کی زندگی تنگی میں گزرتی ہے

تین دن گور میں بھی بھاری ہیں

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لئی کَمَریا بانْدْھ

چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ

آنکھوں میں دن تاریک تیرہ و تار ہونا

بے حد صدمہ یا غم پہنچنا

آج کی آج آج کی برس دن میں

جو اب حال ہے یہ ہی برس دن بعد ہوگا

آج کی آج، آج کی برس دن میں

جو اب حال ہے وہی برس دن بعد ہوگا

یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے

پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن ہی دِن میں کے معانیدیکھیے

دِن ہی دِن میں

din hii din me.nदिन ही दिन में

  • Roman
  • Urdu

دِن ہی دِن میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دن رہے تک، سورج ڈوبنے تک

Urdu meaning of din hii din me.n

  • Roman
  • Urdu

  • din rahe tak, suuraj Duubne tak

English meaning of din hii din me.n

Adverb

  • during the daytime, while it shines

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن ہی دِن میں )

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن ہی دِن میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone