تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ditch" کے متعقلہ نتائج
ditch کے لیے اردو الفاظ
ditch کے اردو معانی
اسم
- خندق
- کھائی
- کھاڑی
- گڑھا
- ایسا نالا جو سیم کا پانی سونتنے، کسی قلعے کی حفاظت کرنے یا دشمن کی پہنچ روکنے کے لیے کھودا جاتا ہے
- پانی ڈال کر رکھنے کے لیے مصنوعی نہر یا کھاڑی
فعل لازم، فعل متعدی
- خندق کھودنا
- کھائی کھودنا
- کھاڑی بنانا
- گڑھا کھودنا
- نالا تیار کرنا
- بدر رو بنا دینا
- پانی کے سونتنے کا انتظام کرنا
- گاڑی کو کھائی میں گرا دینا
- ریل گاڑی کا پٹری سے اتر جانا
- ہوائی جہاز کا ہنگامی طور پر اُتارنا اور اسے چھوڑ دینا
- (عوامی) کسی شخص خصوصاً طالب علم کا بلا وجہ غیر حاضر ہونا
ditch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ंदक़
- खाई
- खाड़ी
- गढ़ा
- ऐसा नाला जो सीम का पानी सूँतने, किसी क़िले की हिफ़ाज़त करने या दुश्मन की पहुंच रोकने के लिए खोदा जाता है
- पानी डाल कर रखने के लिए मस्नूई नहर या खाड़ी
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- ख़ंदक़ खोदना
- खाई खोदना
- खाड़ी बनाना
- गढ़ा खोदना
- नाला तैय्यार करना
- बदर रो बना देना
- पानी के सूँतने का इंतिज़ाम करना
- गाड़ी को खाई में गिरा देना
- रेलगाड़ी का पटरी से उतर जाना
- हवाई जहाज़ का हंगामी तौर पर उतारना और उसे छोड़ देना
- (अवामी) किसी शख़्स ख़ुसूसन तालिब-ए-इल्म का बला वजह ग़ैर हाज़िर होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ditch)
ditch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔