تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِوالا" کے متعقلہ نتائج

دوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِوالا پَٹنا

become bankrupt, become insolvent

دِوالا پِیٹنا

دوالا نکال دینا

دِوالا نِکَلنا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہو کر دوالے کی درخواست دیدینا

دِوالا نِکال دینا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہوکر دوالے کی درخواست دے دینا

دوہِلا

رک : دوہلی (۱)

دِوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

گھر بھاڑے ہاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا جھاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِوالا کے معانیدیکھیے

دِوالا

divaalaaदिवाला

نیز : دِوالہ, دِیوالا, دِیوالہ

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دِوالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناداری، مفلسی، قلاشی
  • مالی نقصان، خسارہ، حادثہ
  • کاروبار بگڑنا، ادائے قرض کی بے مقدوری
  • خرابی، ناکامی
  • کسی چیز کی مکمل طور پر باقی نہ بچنا، مکمل عدم موجودگی

Urdu meaning of divaalaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of divaalaa

Noun, Masculine

दिवाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरिद्र हो जाना, अभावग्रस्त होना, कंगाली, कड़की, अंकिचनता
  • माली नुक़सान, हानि, ख़सारा, सत्यानाश
  • व्यक्ति, व्यापारी, पूँजीपति या प्रतिष्ठान द्वारा ख़ुद को विधिवत कंगाल घोषित करने की स्थिति, अथवा स्वयं आर्थिक बदहाली में ऋण न चुका पाना, ऋणग्रस्तता, दिवालियापन
  • असफलता, नाकामयाबी, शिकस्त
  • किसी पदार्थ का कुछ भी बचा न रह जाना, पूर्ण अभाव, जैसे: उनकी अक्ल का तो दिवाला निकल गया है

دِوالا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوالا

ناداری، مفلسی، قلاشی

دِوالا پَٹنا

become bankrupt, become insolvent

دِوالا پِیٹنا

دوالا نکال دینا

دِوالا نِکَلنا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہو کر دوالے کی درخواست دیدینا

دِوالا نِکال دینا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہوکر دوالے کی درخواست دے دینا

دوہِلا

رک : دوہلی (۱)

دِوالہ

ناداری، مفلسی، قلاشی

گھر بھاڑے ہاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا جھاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone