تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُونا" کے متعقلہ نتائج

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دونا

پتّوں سے بنایا ہوا ببالہ، پتَل جس میں دوکاندار بھول، مٹھائی دبی وغیرہ رکھ کر دیتے ہیں

دُوناں

‘दून' का बहु., अधम लोग, पापी लोग, कमीने, गुंडे

دُونا بَھٹایا

دو دفعہ پکایا ہوا

دَونا ہو جانا

تلوار یا نِیمچے کا دہرا ہو جانا ، خمیدہ ہو جانا

دو نائی

(موسیقی) کسی دھات یا سرکنڈے سے بنائی ہوئی دو نالیوں والی بانسری .

دونا دوں

چار چند، بے شمار، بہت زیادہ، حد سے باہر

دَونَہ

رک، دونا (۲)، بطور دوا مستعمل

دونا مروا

(طِب) جنسِ افسنتین کی ذیلی قسم ، نازبُو ، مرزنگوش پودینہ ، صعتر ، لاط :-

دونہ

دونوں

دَونا دینا

حضرتِ علی یا حضرتِ فاطمہ کی نیاز دینا

دَونا بَنْنا

(کمر کا) خمیدہ ہو جانا ، دُہرا ہو جانا

دَونا بَنانا

پتّوں کو مِلا کر دونے کی شکل دینا ، کوئی چیز پتّوں میں رکھ کر دینا

دَونا بھیجْنا

کسی کو خوش کرنے کے لیے مٹھائی بھیجنا

دَونا مانْنا

نذر و نیاز کرنے کی نیت کرنا

دَونا چَڑْھنا

دونا چڑھانا کا لازم

دَونا بَندْھنا

نذر و نیاز دینا ، مراد پوری ہونے کے لئے مِٹھائی یا پھول وغیرہ کی نذر دینا

دَونا چَڑھانا

مٹھائی یا پھول وغیرہ کا دونا مزار پر چڑھانا

دَونا باندْھنا

پتّوں کا پیالے کی سی وضع کا ظرف بنانا

دو نالی

دو نال کی ؛ مراد : دو نالوں والی بندوق

دو نالی چَھتِیانا

دو نالی بندوق چلانے کے لیے چھاتی پر رکھنا ، لڑنے کے لئے تیار ہو جانا .

نَمَک دُونا ہونا

حسن میں افزائش ہونا، ملاحت بڑھنا

دِن دُونا

روز بروز زیادہ ، بہت زیادہ .

شاہ كا مال بُھوئیں پَڑے دُونا

زراعت سے بادشاہ كی آمدنی زیادہ ہوتی ہے

دِن دُونا رات چَوگُنا

روز بروز اور ساعت یہ ساعت زیادہ ، کسی امر میں کمال ترقی کی نسبت کہتے ہیں .

پَڑھے کے پاس بَیٹِھئے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

کُوٹو تو چُونا، نَہِیں، خاک سے دُونا

چونا جتنا زیادہ کوٹا جائے گا اتنا ہی پائیدار ہوگا، اسی طرح جتنی محنت کی جائے محنت سے اتنا ہی فائدہ ہو سکتا ہے

مَنَّت کا دونا

نذر و نیاز کا ایک طریقہ (ماننا ، چڑھانا کے ساتھ)

کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا

چونا جتنا زیادہ کوٹا جائے گا اتنا ہی پائیدار ہوگا، اسی طرح جتنی محنت کی جائے محنت سے اتنا ہی فائدہ ہو سکتا ہے

پَڑھے کے پاس بَیٹِھے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

کَھڑا دَونا

تیار دونا، بازار سے منگوائی ہوئی شیرینی، مراد: ہاتھ کے ہاتھ، فوراً کے فوراً نیاز دلوانا

کَٹِھن دَونا

مولا مشکل کشا حضرت علی کی نذر کی مٹھائی

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

کَھڑا دَونا دُوں گی

(عور) یعنی منّت مانتی ہوں کہ مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دلواؤں گی.

مُشْکِل کُشا کا دَونا

حضرت علیؓ مشکل کشا کی نیاز ۔

مُشْکِل کُشا کا کَھڑا دَونا دینا

مراد پوری ہونے پر حضرت علیؓ کی نیاز فوراً دلوانا، کھڑا دونا دینا

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا لون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُونا کے معانیدیکھیے

دُونا

duunaaदूना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُونا کے اردو معانی

صفت

  • دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

شعر

Urdu meaning of duunaa

  • Roman
  • Urdu

  • dugnaa, alamzaaaf, dochand, dohraa

English meaning of duunaa

Adjective

  • double, twofold, twice

दूना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुगुना, दोगुना, दोहरा, (डबल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دونا

پتّوں سے بنایا ہوا ببالہ، پتَل جس میں دوکاندار بھول، مٹھائی دبی وغیرہ رکھ کر دیتے ہیں

دُوناں

‘दून' का बहु., अधम लोग, पापी लोग, कमीने, गुंडे

دُونا بَھٹایا

دو دفعہ پکایا ہوا

دَونا ہو جانا

تلوار یا نِیمچے کا دہرا ہو جانا ، خمیدہ ہو جانا

دو نائی

(موسیقی) کسی دھات یا سرکنڈے سے بنائی ہوئی دو نالیوں والی بانسری .

دونا دوں

چار چند، بے شمار، بہت زیادہ، حد سے باہر

دَونَہ

رک، دونا (۲)، بطور دوا مستعمل

دونا مروا

(طِب) جنسِ افسنتین کی ذیلی قسم ، نازبُو ، مرزنگوش پودینہ ، صعتر ، لاط :-

دونہ

دونوں

دَونا دینا

حضرتِ علی یا حضرتِ فاطمہ کی نیاز دینا

دَونا بَنْنا

(کمر کا) خمیدہ ہو جانا ، دُہرا ہو جانا

دَونا بَنانا

پتّوں کو مِلا کر دونے کی شکل دینا ، کوئی چیز پتّوں میں رکھ کر دینا

دَونا بھیجْنا

کسی کو خوش کرنے کے لیے مٹھائی بھیجنا

دَونا مانْنا

نذر و نیاز کرنے کی نیت کرنا

دَونا چَڑْھنا

دونا چڑھانا کا لازم

دَونا بَندْھنا

نذر و نیاز دینا ، مراد پوری ہونے کے لئے مِٹھائی یا پھول وغیرہ کی نذر دینا

دَونا چَڑھانا

مٹھائی یا پھول وغیرہ کا دونا مزار پر چڑھانا

دَونا باندْھنا

پتّوں کا پیالے کی سی وضع کا ظرف بنانا

دو نالی

دو نال کی ؛ مراد : دو نالوں والی بندوق

دو نالی چَھتِیانا

دو نالی بندوق چلانے کے لیے چھاتی پر رکھنا ، لڑنے کے لئے تیار ہو جانا .

نَمَک دُونا ہونا

حسن میں افزائش ہونا، ملاحت بڑھنا

دِن دُونا

روز بروز زیادہ ، بہت زیادہ .

شاہ كا مال بُھوئیں پَڑے دُونا

زراعت سے بادشاہ كی آمدنی زیادہ ہوتی ہے

دِن دُونا رات چَوگُنا

روز بروز اور ساعت یہ ساعت زیادہ ، کسی امر میں کمال ترقی کی نسبت کہتے ہیں .

پَڑھے کے پاس بَیٹِھئے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

کُوٹو تو چُونا، نَہِیں، خاک سے دُونا

چونا جتنا زیادہ کوٹا جائے گا اتنا ہی پائیدار ہوگا، اسی طرح جتنی محنت کی جائے محنت سے اتنا ہی فائدہ ہو سکتا ہے

مَنَّت کا دونا

نذر و نیاز کا ایک طریقہ (ماننا ، چڑھانا کے ساتھ)

کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا

چونا جتنا زیادہ کوٹا جائے گا اتنا ہی پائیدار ہوگا، اسی طرح جتنی محنت کی جائے محنت سے اتنا ہی فائدہ ہو سکتا ہے

پَڑھے کے پاس بَیٹِھے دُونا لابھ

عالموں کی محفل میں بہت فائدہ ہوتا ہے

کَھڑا دَونا

تیار دونا، بازار سے منگوائی ہوئی شیرینی، مراد: ہاتھ کے ہاتھ، فوراً کے فوراً نیاز دلوانا

کَٹِھن دَونا

مولا مشکل کشا حضرت علی کی نذر کی مٹھائی

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

کَھڑا دَونا دُوں گی

(عور) یعنی منّت مانتی ہوں کہ مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دلواؤں گی.

مُشْکِل کُشا کا دَونا

حضرت علیؓ مشکل کشا کی نیاز ۔

مُشْکِل کُشا کا کَھڑا دَونا دینا

مراد پوری ہونے پر حضرت علیؓ کی نیاز فوراً دلوانا، کھڑا دونا دینا

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا لون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone