تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوسْروں" کے متعقلہ نتائج

دُوسْروں

دوسرا (رک) کی مغیّرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیبِ ذیل میں مستعمل.

دُوسْروں پَر ڈھال ڈال کے کَہْنا

اشاروں کنایوں میں کہنا.

دُوسْروں کے پَھٹّے میں پانو اَڑانا

کسی کے معاملے میں دخل دینا، اوروں کے معاملے میں ناحق دخل اندازی کر کے اپنے لیے مشکل پیدا کرنا.

دُوسْروں کے پِیچھے بھاگے پِھرْنا

خود پر بھروسا کرنے کے بجائے دوسروں کی خوشامد میں لگے رہنا.

دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں

دوسروں کا نقص بہت جلدی پکڑا جاتا ہے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

اَپنا بوجْھ دُوسْروں پَر ڈالْنا

be a burden to others

آپ کو فَضِیْحَت دوسروں کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

اَپْنے مَنْڈَن میں دُوسروں کا کَھْنڈَن

اپنے فائدے کے لیے دوسرے کا نقصان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسْروں کے معانیدیکھیے

دُوسْروں

duusro.nदूसरों

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دُوسْروں کے اردو معانی

  • دوسرا (رک) کی مغیّرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیبِ ذیل میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of duusro.n

  • Roman
  • Urdu

  • duusraa (ruk) kii maGiiXyaraa haalat niiz jamaa ; taraakiib-e-jel me.n mustaamal

English meaning of duusro.n

  • others

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوسْروں

دوسرا (رک) کی مغیّرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیبِ ذیل میں مستعمل.

دُوسْروں پَر ڈھال ڈال کے کَہْنا

اشاروں کنایوں میں کہنا.

دُوسْروں کے پَھٹّے میں پانو اَڑانا

کسی کے معاملے میں دخل دینا، اوروں کے معاملے میں ناحق دخل اندازی کر کے اپنے لیے مشکل پیدا کرنا.

دُوسْروں کے پِیچھے بھاگے پِھرْنا

خود پر بھروسا کرنے کے بجائے دوسروں کی خوشامد میں لگے رہنا.

دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں

دوسروں کا نقص بہت جلدی پکڑا جاتا ہے

دوسروں کو نَصِیحت خود مِیاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

اَپنا بوجْھ دُوسْروں پَر ڈالْنا

be a burden to others

آپ کو فَضِیْحَت دوسروں کو نَصِیحت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت

خود تو برا کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

اَپْنے مَنْڈَن میں دُوسروں کا کَھْنڈَن

اپنے فائدے کے لیے دوسرے کا نقصان کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوسْروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوسْروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone