تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"envoy" کے متعقلہ نتائج
envoy کے لیے اردو الفاظ
envoy کے اردو معانی
اسم
- وکیل
- نمائنده
- ایلچی
- وہ جسے کسی خاص مشن پر بھیجا جائے
- قاصد
- سفارت کار جو رتبے میں سفیر سے کم تر ہوتا ہے
- پیغامبر یا سفارتی نمائندہ جسے کسی غیر ملک کے حکمران یا حکومت کے ساتھ کسی معاہدے کے بارے میں مذاکرات یا کوئی معاملہ طے کرنے کا فرض سونپا گیا ہو
- کسی خصوصی مشن پر بھیجا گیا ایلچی
اسم
- نظم کا آخری شعر یا نثر پارے کا اختتامی جملہ جو عموماً عبارت تہدیہ یا انتساب کا کام دیتا ہے
- سہ بندی نظم یا بیلیڈ کا آخری مختصر بند
envoy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वकील
- नुमाइंदे
- एलची
- वो जिसे किसी ख़ास मिशन पर भेजा जाये
- क़ासिद
- सिफ़ारत कार जो रुतबे में सफ़ीर से कमतर होता है
- पैग़ाम्बर या सिफ़ारती नुमाइंदा जिसे किसी ग़ैर मुलक के हुकमरान या हुकूमत के साथ किसी मुआहिदे के बारे में मुज़ाकरात या कोई मुआमला तै करने का फ़र्ज़ सौंपा गया हो
- किसी ख़ुसूसी मिशन पर भेजा गया एलची
संज्ञा
- नज़म का आख़िरी शेअर या नस्र पारे का इख़ततामी जुमला जो उमूमन इबारत तहदीह या इंतिसाब का काम देता है
- सहि बंदी नज़म या बीलीड का आख़िरी मुख़्तसर बंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (envoy)
envoy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔