تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"esquire" کے متعقلہ نتائج
esquire کے لیے اردو الفاظ
esquire کے اردو معانی
اسم
- (بڑے E سے) جناب
- صاحب
- حضور
- گرامی قدر
- ایک تعظیمی کلمہ جو شرفا اور معززین کے خاندانی نام کے بعد لکھا جاتا ہے (عموماً تحریری پتوں میں) اور خصوصاً وکلا کے لیے مستعمل ہے
- (برطانوی) کسی شخص کا لقب جس نے ایک عامی سے معزز فرد کی حیثیت حاصل کرلی ہو
- مخفف : Esq
- کسی بادشاہ یا رئیس کی پیشی کے فرائض انجام دینے والا کوئی عہدیدار
- انگریزی عمائد کے کسی سلسلے سے تعلق رکھنے والا فرد جو نائٹ سے نچلے درجے کا ہو
- کسی محترم خاتون کی معیت میں جانے والا معزور شخص
فعل متعدی
- اسکوائر کے عہدے یا درجے پر ترقی دینا
- اس تعظیمی لفظ سے مخاطب کرنا
- ایک معزز شخص کی حیثیت سے کسی محترم خاتون کا بدرقہ ہونا
esquire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बड़े E से) जनाब
- साहिब
- हुज़ूर
- गिरामीक़दर
- एक ताज़ीमी कलिमा जो शरिफा और मोअज़्ज़िज़ीन के ख़ानदानी नाम के बाद लिखा जाता है (उमूमन तहरीरी पत्तों में) और ख़ुसूसन वुकला के लिए मुस्तामल है
- (बर्तानवी) किसी शख़्स का लक़ब जिस ने एक आमी से मुअज़्ज़िज़ फ़र्द की हैसियत हासिल करली हो
- मुख़फ़्फ़फ़ : Es
- किसी बादशाह या रईस की पेशी के फ़राइज़ अंजाम देने वाला कोई ओहदेदार
- अंग्रेज़ी अमाइद के किसी सिलसिले से ताल्लुक़ रखने वाला फ़र्द जो नाइट से निचले दर्जे का हो
- किसी मुहतरम ख़ातून की मय्यत में जाने वाला माज़ूर शख़्स
सकर्मक क्रिया
- इसको आवर के ओहदे या दर्जे पर तरक़्क़ी देना
- इस ताज़ीमी लफ़्ज़ से मुख़ातब करना
- एक मुअज़्ज़िज़ शख़्स की हैसियत से किसी मुहतरम ख़ातून का बदरक़ा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (esquire)
esquire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔