تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"even" کے متعقلہ نتائج

even

بھی

even-minded

بُردبار

even-handed

غیر جانبدار، منصفانہ۔.

even-mindedness

eventually

آخِر کار

evenfall

جُھٹ پٹا

اَیْوان

محل، قصر شاہی، مکان، اسمبلی، دربار، قصر، کونسل

اِیوْں

اسی طرح، ایسے ہی

evening dress

لباس شام

آوَن

آمد، آنا

اِوان

ईवान, प्रासाद, महल।।

اَوان

ان، وقت، عہد، زمانہ (واحد و جمع دونوں کے مفہوم میں مستعمل)

آوان

آن، وقت، ساعت (اردو میں عموماً طور واحد مستعمل)

evenminded

منصف مزاج

evenings

شام

eventide

شاعرانہ: قدیم: evening.

evening

سَرِ شام

eventual

آخِری

evensong

کلیسائے انگلستان میں شام کی عبادت۔.

eventing

برط گھڑ سواری کے کرتبوں میں شرکت۔.

evening star

eventuate

رسمی: نتیجے کے طور پر ظاہر یا واقع ہونا۔.

آنوَن

ھنڈیا کے پین٘دے پر مٹی کا پوتا جو اس کو جلنے سے بچاتا ہے

اَعْوان

مدد دینے والے، دوست، احباب، رفقائےکار جو کام پڑنے پر ہاتھ بٹائیں (اکثر انصار کے ساتھ مستعمل)

عَوان

پکڑنے والا یا زبردستی لینے والا شخص، قبضے یا تصرف میں لانے والا

evening primrose

گُل فنجانی

evening prayer

evengelism

eventuality

امکان، احتمال،نتیجہ، وقوعہ۔.

عَوَّان

ظالم، سخت گیر، معاف نہ کرنے والا، سخت پکڑ کرنے والا

evenly

evenness

مُساوات

event

ماجرا

evens

برط even money.

eventless

کسی اہم واقعے کے بغیر گزرنے والا (وقت، دور) غیر اہم، خالی۔.

events

وارِدات

eventful

اہم واقعات سے پُر، جبکہ بہت سی قابل لحاظ باتیں ہوئی ہوں۔.

آؤنا

آنا

آونا

آنا

آون آون

آنے کی خبر

اَیْوانِ تِجارَت

تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے

اَیْوانِ زِیْرِیں

وہ مکان یا ہال جہاں عوام کے نمائندے بیٹھ کر قانون بناتے ہیں، (ہندوستان میں لوک سبھا)، اکثر پارلیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک، ایوان زیریں (مقننہ)

آون ہا

جس نے ابھی آنا ہے

oven

تَن٘دُور

avian

پرندوں سے متعلق۔.

اَیوانِ صَدَر

صدر کا محل، خانہ صدر، پریذیڈینسی

آوانِ سعادت تو امان

نیک اوقات

اَیْوَاْنِ عَدَالَتْ

مجلس عدالت، عدالت خانہ، عدالت گاہ

اَیوانِ شاہی

بادشاہی محل، شاہی محل، شاہی دربار، راج محل

اَیوانِ زُحَل

ساتواں آسمان

آوَن بِٹھانا

آون کو ’نا‘ کے سوراخ میں مضبوطی سے پھن٘سا دینا.

اَیوانِ نِعْمَت

مختلف قسم کی نعمتیں، نعمتوں کے اقسام، طرح طرح کے پکوان

avant-garde

ہراول، بانی، موسس، طرح ڈالنے والے خصوصاً آرٹ یا ادب میں۔.

اَیْوانِ بالا

کِسی آئین ساز ادارے کا بُلند تر ایوان

evanish

غائب ہو جانا

evangelize

(نیز مطلق) (کسی کو) انجیل کی تعلیم دینا۔.

آوَنْد

برتن، پانی وغیرہ کا چھوٹا ظرف جیسے پیالہ سکورا وغیرہ

evanishment

غیاب

evangelizer

evangelization

even کے لیے اردو الفاظ

even

ˈiː.vən

even کے اردو معانی

صفت

  • چپٹا یا سطح، جیسے زمین، نشیب و فراز سے پاک ہموار، جیسے سطح
  • تبدیلیوں یا اتار چڑھاؤ سے معرا، جیسے حرکت
  • کیفیت یا خصوصیت میں یکساں، جیسے رنگ
  • سلیم الطبع یا پرسکون جیسے مزاج
  • منصفانہ بلا رو رعایت یا غیر جانبدارانہ جیسے افعال
  • برابر، اسی سطح پر
  • ایک ہی سطح یا خط پر
  • متوازی جیسے راستہ
  • مطابق یا ہم آہنگ جیسے ایک شے دوسری شے سے
  • متوازن حالت میں، جیسے ترازو
  • ہر دو جانب حساب بے باق یا صاف جیسے حسابات یا قرضوں میں کچھ بقایا نہ رہے
  • پیمانے یا مقدار کے لحاظ سے مساوی
  • جفت مقابل طاق
  • کسی عدد سے متعلق جو دو سے پورا تقسیم ہو جائے
  • ایسے کسی عدد کو ظاہر کرنے والا
  • جسے کوئی کسر چھوڑے بغیر سالم اعداد میں ظاہر کیا جا سکے

فعل متعلق

  • منصفانہ طریقے سے
  • ٹھیک ٹھیک
  • ابھی ابھی
  • بالکل
  • ابھی تک
  • یہاں تک کہ
  • یقیناً (درجہ تفصیلی پر زور دینے کے لیے)
  • (قدیم) ٹھیک
  • عین

فعل متعدی

  • برابر کرنا
  • مسطح کرنا
  • ہموار کرنا
  • مطالبے یا ذمہ داری کے لحاظ سے صحیح حالت میں لانا جیسے حسابات کا
  • تسویہ یا برابر کرنا (اس مفہوم میں متعلق up کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)

فعل لازم

  • برابر یا ہموار ہونا
  • یکساں ہونا

اسم

  • (قدیم) شام

even के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • चपटा या सतह, जैसे ज़मीन, नशेब-ओ-फ़राज़ से पाक हमवार, जैसे सतह
  • तबदीलीयों या उतार चढ़ाओ से मुअर्रा, जैसे हरकत
  • कैफ़ीयत या ख़ुसूसीयत में यकसाँ, जैसे रंग
  • सलीम अलतबा या पुरसुकून जैसे मिज़ाज
  • मुंसिफ़ाना बला रो रियायत या ग़ैर जांबदाराना जैसे अफ़आल
  • बराबर, इसी सतह पर
  • एक ही सतह या ख़त पर
  • मुतवाज़ी जैसे रास्ता
  • मुताबिक़ या हम आहंग जैसे अक्षय दूसरी शैय से
  • मुतवाज़िन हालत में, जैसे तराज़ू
  • हर दो जानिब हिसाब बेबाक़ या साफ़ जैसे हिसाबात या कर्ज़ों में कुछ बक़ाया ना रहे
  • पैमाने या मिक़दार के लिहाज़ से मुसावी
  • जुफ्त मुक़ाबिल ताक़
  • किसी अदद से मुताल्लिक़ जो दो से पूरा तक़सीम हो जाये
  • ऐसे किसी अदद को ज़ाहिर करने वाला
  • जिसे कोई कसर छोड़े बगै़र सालिम आदाद में ज़ाहिर किया जा सके

क्रिया-विशेषण

  • मुंसिफ़ाना तरीक़े से
  • ठीक ठीक
  • अभी अभी
  • बिलकुल
  • अभी तक
  • यहां तक कि
  • यक़ीनन (दर्जा तफ़सीली पर ज़ोर देने के लिए
  • (क़दीम) ठीक
  • ऐन

सकर्मक क्रिया

  • बराबर करना
  • मुसत्तह करना
  • हमवार करना
  • मुतालिबे या ज़िम्मेदारी के लिहाज़ से सही हालत में लाना जैसे हिसाबात का
  • तसवीह या बराबर करना (इस मफ़हूम में मुताल्लिक़ up के साथ इस्तिमाल होता है

अकर्मक क्रिया

  • बराबर या हमवार होना
  • यकसाँ होना

संज्ञा

  • (क़दीम) शाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

even

بھی

even-minded

بُردبار

even-handed

غیر جانبدار، منصفانہ۔.

even-mindedness

eventually

آخِر کار

evenfall

جُھٹ پٹا

اَیْوان

محل، قصر شاہی، مکان، اسمبلی، دربار، قصر، کونسل

اِیوْں

اسی طرح، ایسے ہی

evening dress

لباس شام

آوَن

آمد، آنا

اِوان

ईवान, प्रासाद, महल।।

اَوان

ان، وقت، عہد، زمانہ (واحد و جمع دونوں کے مفہوم میں مستعمل)

آوان

آن، وقت، ساعت (اردو میں عموماً طور واحد مستعمل)

evenminded

منصف مزاج

evenings

شام

eventide

شاعرانہ: قدیم: evening.

evening

سَرِ شام

eventual

آخِری

evensong

کلیسائے انگلستان میں شام کی عبادت۔.

eventing

برط گھڑ سواری کے کرتبوں میں شرکت۔.

evening star

eventuate

رسمی: نتیجے کے طور پر ظاہر یا واقع ہونا۔.

آنوَن

ھنڈیا کے پین٘دے پر مٹی کا پوتا جو اس کو جلنے سے بچاتا ہے

اَعْوان

مدد دینے والے، دوست، احباب، رفقائےکار جو کام پڑنے پر ہاتھ بٹائیں (اکثر انصار کے ساتھ مستعمل)

عَوان

پکڑنے والا یا زبردستی لینے والا شخص، قبضے یا تصرف میں لانے والا

evening primrose

گُل فنجانی

evening prayer

evengelism

eventuality

امکان، احتمال،نتیجہ، وقوعہ۔.

عَوَّان

ظالم، سخت گیر، معاف نہ کرنے والا، سخت پکڑ کرنے والا

evenly

evenness

مُساوات

event

ماجرا

evens

برط even money.

eventless

کسی اہم واقعے کے بغیر گزرنے والا (وقت، دور) غیر اہم، خالی۔.

events

وارِدات

eventful

اہم واقعات سے پُر، جبکہ بہت سی قابل لحاظ باتیں ہوئی ہوں۔.

آؤنا

آنا

آونا

آنا

آون آون

آنے کی خبر

اَیْوانِ تِجارَت

تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے

اَیْوانِ زِیْرِیں

وہ مکان یا ہال جہاں عوام کے نمائندے بیٹھ کر قانون بناتے ہیں، (ہندوستان میں لوک سبھا)، اکثر پارلیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک، ایوان زیریں (مقننہ)

آون ہا

جس نے ابھی آنا ہے

oven

تَن٘دُور

avian

پرندوں سے متعلق۔.

اَیوانِ صَدَر

صدر کا محل، خانہ صدر، پریذیڈینسی

آوانِ سعادت تو امان

نیک اوقات

اَیْوَاْنِ عَدَالَتْ

مجلس عدالت، عدالت خانہ، عدالت گاہ

اَیوانِ شاہی

بادشاہی محل، شاہی محل، شاہی دربار، راج محل

اَیوانِ زُحَل

ساتواں آسمان

آوَن بِٹھانا

آون کو ’نا‘ کے سوراخ میں مضبوطی سے پھن٘سا دینا.

اَیوانِ نِعْمَت

مختلف قسم کی نعمتیں، نعمتوں کے اقسام، طرح طرح کے پکوان

avant-garde

ہراول، بانی، موسس، طرح ڈالنے والے خصوصاً آرٹ یا ادب میں۔.

اَیْوانِ بالا

کِسی آئین ساز ادارے کا بُلند تر ایوان

evanish

غائب ہو جانا

evangelize

(نیز مطلق) (کسی کو) انجیل کی تعلیم دینا۔.

آوَنْد

برتن، پانی وغیرہ کا چھوٹا ظرف جیسے پیالہ سکورا وغیرہ

evanishment

غیاب

evangelizer

evangelization

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (even)

نام

ای-میل

تبصرہ

even

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone