تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"exorcize" کے متعقلہ نتائج

exorcize

ردّ بلا کرنا، بھوت اتارنا، ارواح خبیثہ کو دفع کرنا، منتر، وظیفے، یا مقدس کلمات، جھاڑ پھونک وغیرہ کے ذریعے۔.

exorcize کے لیے اردو الفاظ

exorcize

exorcize کے اردو معانی

فعل

  • جھاڑ پھونک کرنا
  • جن نکالنا
  • دم کرنا
  • جھاڑ پھونک یا دعا، وظیفے، عملیات کے ذریعے بھوت پریت کو دفع کرنا یا آسیب اتارنا
  • (کسی آسیب زدہ شخص کو) دعا، منتر یا عملیات کی ادائیگی وغیرہ کے ذریعے بد روح سے پاک کرنا
  • مضرت رساں اجنہ یا بھوت پریت کے سائے سے نجات دلانا

exorcize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • झाड़ फूंक करना
  • जिन निकालना
  • दम करना
  • झाड़ फूंक या दुआ, वज़ीफ़े, अमलीयात के ज़रीये भूत प्रेत को दफ़ा करना या आसीब उतारना
  • (किसी आसीब ज़दा शख़्स को) दुआ, मंत्र या अमलीयात की अदायगी वग़ैरा के ज़रीये बदरुह से पाक करना
  • मज़र्रत रसाँ अजिन्ना या भूत प्रेत के साय से नजात दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

exorcize

ردّ بلا کرنا، بھوت اتارنا، ارواح خبیثہ کو دفع کرنا، منتر، وظیفے، یا مقدس کلمات، جھاڑ پھونک وغیرہ کے ذریعے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (exorcize)

نام

ای-میل

تبصرہ

exorcize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone