تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَنْگ" کے متعقلہ نتائج

فَرَنْگ

یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز

فَِرَن٘گی

یورپ کا باشندہ، انگریز، گورے چمڑے والی ایک یورپی قوم

فِرَن٘گ تولْنا

رک : تلوار تولنا .

فَرَنگِیانَہ

فرنگیوں کے طرز کا ، فرنگیوں جیسا .

فِرَنگ کِھینچْنا

تلوار کھین٘چنا ، تلوار میان سے نکالنا .

فِرَنْگَن

یورپ کی عورت، انگریز عورت

فِرَنگِیَت

فرنگی پن ، فرنگی خصوصیات .

فِرَن٘گی زاد

فرنگی نسل کا، فرنگی باشندہ

فِرَن٘گی بَچَّہ

فرنگی کی اولاد .

فَرَنگِسْتانی

فرنگستان سے متعلق ، فرنگستان کا .

فِرَنگِسْتان

فرنگ، یورپ کا کوئی ملک

اَہْلِ فَرَنْگ

یوروپ کا باشندہ یا ساکن، فرنگی نسل کا شخص، گورا شخص، فرنگی

مَخْمَل فَرَنْگ

ولایتی مخمل جو نِسبتاً نفیس قسم کی ہوتی ہے

حُسْنِ فَرَنْگ

سفید حسن، گورا پن، مغرب کا حسن، انگریزوں کی خوبصورتی جس میں دکھاوا زیادہ ہوتا ہے

دَہَنَۂِ فَرَنگ

رک : دہانِ فرنگ.

دانَۂ فَرَنگ

(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

دَہَنِ فَرَنگ

ایک سبز رن٘گ پتّھر نیز رک : دہان فرنگ

آبْلَہ فَرَن٘گ

ایک قسم کی آتشک جس میں بدن پر آبلے پڑجاتے ہیں، باد فرن٘گ، فرنْگ باو

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

دَہانِ فَرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے سونے اور چان٘دی اور تان٘بے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے

لُعْبَتانِ فَرَنگ

مراد : یورپی لڑکیاں.

بادِ فَرَن٘گ

اَتشک، نار فارسی

دانایانِ فَرَن٘گ

یورپ کے عقلمند آدمی، عقلائے یورپ، دانایان مغرب

گُلِ فَرَنگ

ایک سفید اور گلابی رنگ کا پھول جو ہر موسم میں ہوتا ہے، سدا بہار

قَیدِ فَرَنگ

بیڑی کی ایک قسم جو اہلِ یورپ استعمال کرتے تھے، ایسی قید جس سے چھٹکارا مشکل ہو

آبْلَۂ فَرَنگ

ایک متعدی مجامعتی مرض جو ایک خاص قسم کے خرد نامیے سے پیدا ہوتا یہ مرض پیدایشی بھی ہوتا اور لاحقی بھی، اس کے تین مدارج ہوتے ہیں، پہلے درجے میں مرض مقام متاثرہ کو ہدف بناتا ہے جہاں آبلہ پیدا ہوتا ہے، دوسرے میں جلد اور نظام بدنی کو تیسرے درجے میں ہڈیوں، عضلات اور دل، دماغ اور جگر وغیرہ کو متاثر کرتا ہے، آتشک

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَنْگ کے معانیدیکھیے

فَرَنْگ

farangफ़रंग

نیز : فِرَنْگ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

فَرَنْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز
  • نصاریٰ، عیسائی

    مثال بحر سوق ... فرنگ اس کے کنارے پر رہتے ہیں (۱۸۷۳ ، ۱۸۴) .

  • خاص طرح کے فولاد کی بنی ہوئی سیدھی کاٹ کی آسانی سے گھون٘پ دی جانے والی تلوار جو سب سے پہلے پرتگالیوں نے ہندوستان میں استعمال کی

Urdu meaning of farang

  • Roman
  • Urdu

  • yuurop ka mulak Khusuusan inglistaan ka, bilaad yuurop ke li.e qadiim istilaah, angrez
  • nasaara, i.isaa.ii
  • Khaas tarah ke faulaad kii banii hu.ii siidhii kaaT kii aasaanii se ghomp dii jaane vaalii talvaar jo sab se pahle purtgaaliyo.n ne hinduustaan me.n istimaal kii

English meaning of farang

Noun, Masculine

  • Europe (the country of the Franks), Europeans, Western countries specially from England, British
  • Christian
  • a kind of sword

फ़रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यूरोप देश विशेषतः इंगलिस्तान का
  • ईसाई, अंग्रेज़
  • एक विशेष प्रकार की लोहे की बनी हुई सीधी काट की आसानी से घोंप दी जाने वाली तलवार जो सबसे पहले पुर्तगालियों ने भारत में प्रयोग की थी

فَرَنْگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرَنْگ

یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز

فَِرَن٘گی

یورپ کا باشندہ، انگریز، گورے چمڑے والی ایک یورپی قوم

فِرَن٘گ تولْنا

رک : تلوار تولنا .

فَرَنگِیانَہ

فرنگیوں کے طرز کا ، فرنگیوں جیسا .

فِرَنگ کِھینچْنا

تلوار کھین٘چنا ، تلوار میان سے نکالنا .

فِرَنْگَن

یورپ کی عورت، انگریز عورت

فِرَنگِیَت

فرنگی پن ، فرنگی خصوصیات .

فِرَن٘گی زاد

فرنگی نسل کا، فرنگی باشندہ

فِرَن٘گی بَچَّہ

فرنگی کی اولاد .

فَرَنگِسْتانی

فرنگستان سے متعلق ، فرنگستان کا .

فِرَنگِسْتان

فرنگ، یورپ کا کوئی ملک

اَہْلِ فَرَنْگ

یوروپ کا باشندہ یا ساکن، فرنگی نسل کا شخص، گورا شخص، فرنگی

مَخْمَل فَرَنْگ

ولایتی مخمل جو نِسبتاً نفیس قسم کی ہوتی ہے

حُسْنِ فَرَنْگ

سفید حسن، گورا پن، مغرب کا حسن، انگریزوں کی خوبصورتی جس میں دکھاوا زیادہ ہوتا ہے

دَہَنَۂِ فَرَنگ

رک : دہانِ فرنگ.

دانَۂ فَرَنگ

(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.

دَہانَۂ فِرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے ہیں سونے اور چاندی اور تانبے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے، دہان فرنگ

دَہَنِ فَرَنگ

ایک سبز رن٘گ پتّھر نیز رک : دہان فرنگ

آبْلَہ فَرَن٘گ

ایک قسم کی آتشک جس میں بدن پر آبلے پڑجاتے ہیں، باد فرن٘گ، فرنْگ باو

مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔

دَہانِ فَرَنگ

ایک پتھر جس کے نگ بنتے سونے اور چان٘دی اور تان٘بے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے

لُعْبَتانِ فَرَنگ

مراد : یورپی لڑکیاں.

بادِ فَرَن٘گ

اَتشک، نار فارسی

دانایانِ فَرَن٘گ

یورپ کے عقلمند آدمی، عقلائے یورپ، دانایان مغرب

گُلِ فَرَنگ

ایک سفید اور گلابی رنگ کا پھول جو ہر موسم میں ہوتا ہے، سدا بہار

قَیدِ فَرَنگ

بیڑی کی ایک قسم جو اہلِ یورپ استعمال کرتے تھے، ایسی قید جس سے چھٹکارا مشکل ہو

آبْلَۂ فَرَنگ

ایک متعدی مجامعتی مرض جو ایک خاص قسم کے خرد نامیے سے پیدا ہوتا یہ مرض پیدایشی بھی ہوتا اور لاحقی بھی، اس کے تین مدارج ہوتے ہیں، پہلے درجے میں مرض مقام متاثرہ کو ہدف بناتا ہے جہاں آبلہ پیدا ہوتا ہے، دوسرے میں جلد اور نظام بدنی کو تیسرے درجے میں ہڈیوں، عضلات اور دل، دماغ اور جگر وغیرہ کو متاثر کرتا ہے، آتشک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone