تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"farl" کے متعقلہ نتائج
farl کے لیے اردو الفاظ
farl کے اردو معانی
اسم
- اسکاچ پتلا کیک جو پہلے مخروطی یا سموسے کی شکل کا ہوتا تھا۔.
farl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्काच पुतला केक जो पहले मख़रूती या समोसे की शक्ल का होता था।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ferula
جنس Ferula انگدان (انجدان ) کا کوئی پودا جس کے گوند کو ہینگ کہتے ہیں ،خصوصاً سونف جس کا تنا اونچا اور جڑیں سخت ہوتی ہیں.
ferroelectric
طبیعیات: مستقل برقی مقناطیسیت ظاہر کرنے والاجس کی قوت برقی میدان کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے.
قانُونِ فیرَل
(جغرافیہ) وہ قانون جس کے مطابق نصف کرۂ شمالی میں حرکت کرنے والی ہر چیز خواہ وہ شمال سے جنوب یا جنوب سے شمال مشرق سے مغرب یا مغرب سے مشر کو حرکت کر رہی ہو ، زمین کی روزانہ گردش کی وجہ سے اپنے دائیں ہاتھ کی طرف مڑ جاتی ہے اور نصف کرۂ جنوبی میں بائیں ہاتھ کی طرف ، اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانونِ قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (farl)
farl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔