تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوّ" کے متعقلہ نتائج

فَوّ

ایک جنگلی پودا جس میں صرف شاخیں ہوتی ہیں پتّے نہیں ہوتے ، پھول کا رنگ سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے ، وضع نرگس کے پھول کی سی ہوتی ہے .

فَوَّارَہ

پچکاری، پھہارا

فَوّارَہ بَہْنا

خون یا پانی کا تیزی سے بہنا .

فَوّارَہ چَلْنا

رک : فوّارہ چُھوٹْنا .

فَوّارَہ اُٹْھنا

فوّارا بلند ہونا .

فَوّارَہ چُھوٹنا

spout, burst forth

فَوّارَہ اُچَھلْنا

فوّارا چھوٹنا ، فوّارا بہنا .

فَوّارَہ جاری ہونا

رک : فوّارہ چھوٹنا .

فوطَہ

خصیہ

فوتَہ

خصیہ

فولَن٘ج

پودینہ .

فُوَّہ

मजीठ, एक लकड़ी जो रंग के काम आती है।

فَوضیٰ

وہ نظام حکومت جس میں سب برابر ہوں

فوطَہ دار

نقدی کی تھیلی رکھنے والا، خزانچی، روکڑیا، نقد روپیے والا

فوطَہ داری

تحویل داری، خزانچی کا عہدہ

فوطَہ خانَہ

خزانہ، گنج

فوک کَہانی

عوامی قصّہ ، روایتی کہانی ، عوام میں مقبول کہانی ، وہ کہانی جس کا کوئی شعوری سنجیدہ مقصد نہ ہو بلکہ یہ محض تفریحی مقاصد کو پورا کرتی ہے .

فوطَہ پُھولْنا

خصیوں کا بڑح جانا ، فوطوں کا غیر معمولی طور پر بڑا ہوجانا ، فوطوں میں پانی بھر جانا ، ایک بیماری .

فَوراً سے پَہْلے

بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .

فوطَہ بانْدْنا

تہہ بند باندھنا ، ستر ڈھانکنا .

فوطَہ چَھٹَکْنا

بیضہ بڑھ جانا ، کسی ضرب کے باعث خیصے کا اپنی جگہ سے سرک جانا .

فوطَہ بانْدْھنا

تہہ بند باندھنا ، ستر ڈھانکنا .

فَوجِ خاصَّہ

وہ فوجی گارڈ جو بادشاہ کی حفاظت کے لیے مامور ہو .

فَوت شُدَہ

مردہ، مرا ہوا

فَوقِیَہ

بلند ، مرکزی .

فَوقَ الشُّعُور

جس کے اندر آگاہی بہت بڑھی ہوئی ہو ، بلند آگاہی والا ، واقفیت سے بھرپور .

فَوت ہونا

ترک ہونا ، چھوٹ جانا ، قضا ہونا .

فَوق ہونا

بلندی ہونا ، برتری ہونا .

فَوتی نَامہ

روزنامچہ یا رجسٹر جس میں شہر کے مُردوں کی تاریخِ وفات درج ہوتی ہے .

فَوراً

جلدی سے، اسی وقت، جھٹ پٹ، اسی آن، بغیر وقت ضائع کیے، جھٹ پٹ

فوگَٹ

وہ چیز جو بے محنت ملے، مفت

فَواکِہ

میوے، پھل

فَوت ہو جانا

die, pass away

فورِیَّت

(نفسیات) باطنیت ، روحانی کمال .

فَوجداری مُقَدَّمَہ

لڑائی جھگڑے سے متعلق نالش یا استغاثہ

فَوقانِیَہ

(تعلیم) ثانوی جس میں نویں دسویں جماعتیں شامل ہوتی ہیں .

فَوقُ العادَہ

supernatural, beyond limits, surprising, abnormal

فوٹو گَر

رک : فوٹو گرافر .

فَوجی نَرْغَہ

فوجی گھیراؤ، لشکری محاصرہ

فَوَارا بَہْنا

خون یا پانی کا تیزی سے بہنا .

فَوقُ الْعُقْدَہ

(نرخرے کی) گرہ کے اوپر .

فَوجِ ہَوائی

यानों द्वारा लड़े, वायुसेना।

فَوجِ باخْتَہ

ہاری ہوئی فوج ، بھاگا ہوا لشکر .

فَوجی تَعْلِیم

وہ تعلیم جو فوجیوں کو دی جاتی ہے، فوج کی پیشہ ورانہ تعلیم

فَوجِ قاہِرَہ

غضب ڈھانے والی فوج ، نہایت جرّی اور غضب آلود فوج ، نہایت طاقتور اور زبردست فوج ، غالب آ جانے والی فوج .

فَوجِ ہَراوَل

فوج کا وہ دستہ جو لشکر کے آگے آگے چلے ، لشکر کا ہر اول دستہ .

فون نَمْبَر

ٹیلیفون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلیفون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے.

فَواکِہات

میوے، میوہ جات

فَوزِ عَظِیم

بڑی کامیابی، بڑا فائدہ

فَولاد کے ہاتھ

مضبوط اور سخت ہاتھ

فَوقُ العادَت

حد سے زیادہ، بساط سے باہر، حیران کن، معمول سے بڑھ کر

فَوجْداری ہونا

مارپیٹ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہوجانا ، فساد ہوجانا .

فَوقِیَت چاہنا

strive for supremacy

فَولاد کا عَرق

tincture of steel

فَوج داری

فوجدار کا منصب اور اس کا عمل

فومی

فوم (رک) سے متعلق و منسوب ، فوم کا ، فوم کا بنا ہوا .

فَوجْداری ہو جانا

مارپیٹ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہوجانا ، فساد ہوجانا .

فَوَارا جاری ہونا

رک : فوّارہ چھوٹنا .

فوک کَرنا

صحیح فاصلے پر تصویر کشی کا شیشہ لگانا ، تصویر کشی کے شیشے کے ماسکے کو درست کرنا .

فَوقِیَت حاصِل ہونا

بڑائی ملنا ، فائق ہونا ، ممتاز ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوّ کے معانیدیکھیے

فَوّ

favvफ़व्व

  • Roman
  • Urdu

فَوّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جنگلی پودا جس میں صرف شاخیں ہوتی ہیں پتّے نہیں ہوتے ، پھول کا رنگ سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے ، وضع نرگس کے پھول کی سی ہوتی ہے .

Urdu meaning of favv

  • Roman
  • Urdu

  • ek janglii paudaa jis me.n sirf shaaKhe.n hotii hai.n patte nahii.n hote, phuul ka rang saphedii maa.il niila hotaa hai, vazaa nargis ke phuul kii sii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَوّ

ایک جنگلی پودا جس میں صرف شاخیں ہوتی ہیں پتّے نہیں ہوتے ، پھول کا رنگ سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے ، وضع نرگس کے پھول کی سی ہوتی ہے .

فَوَّارَہ

پچکاری، پھہارا

فَوّارَہ بَہْنا

خون یا پانی کا تیزی سے بہنا .

فَوّارَہ چَلْنا

رک : فوّارہ چُھوٹْنا .

فَوّارَہ اُٹْھنا

فوّارا بلند ہونا .

فَوّارَہ چُھوٹنا

spout, burst forth

فَوّارَہ اُچَھلْنا

فوّارا چھوٹنا ، فوّارا بہنا .

فَوّارَہ جاری ہونا

رک : فوّارہ چھوٹنا .

فوطَہ

خصیہ

فوتَہ

خصیہ

فولَن٘ج

پودینہ .

فُوَّہ

मजीठ, एक लकड़ी जो रंग के काम आती है।

فَوضیٰ

وہ نظام حکومت جس میں سب برابر ہوں

فوطَہ دار

نقدی کی تھیلی رکھنے والا، خزانچی، روکڑیا، نقد روپیے والا

فوطَہ داری

تحویل داری، خزانچی کا عہدہ

فوطَہ خانَہ

خزانہ، گنج

فوک کَہانی

عوامی قصّہ ، روایتی کہانی ، عوام میں مقبول کہانی ، وہ کہانی جس کا کوئی شعوری سنجیدہ مقصد نہ ہو بلکہ یہ محض تفریحی مقاصد کو پورا کرتی ہے .

فوطَہ پُھولْنا

خصیوں کا بڑح جانا ، فوطوں کا غیر معمولی طور پر بڑا ہوجانا ، فوطوں میں پانی بھر جانا ، ایک بیماری .

فَوراً سے پَہْلے

بہت جلدی ، جلد سے جلد ، جلدی کے ساتھ .

فوطَہ بانْدْنا

تہہ بند باندھنا ، ستر ڈھانکنا .

فوطَہ چَھٹَکْنا

بیضہ بڑھ جانا ، کسی ضرب کے باعث خیصے کا اپنی جگہ سے سرک جانا .

فوطَہ بانْدْھنا

تہہ بند باندھنا ، ستر ڈھانکنا .

فَوجِ خاصَّہ

وہ فوجی گارڈ جو بادشاہ کی حفاظت کے لیے مامور ہو .

فَوت شُدَہ

مردہ، مرا ہوا

فَوقِیَہ

بلند ، مرکزی .

فَوقَ الشُّعُور

جس کے اندر آگاہی بہت بڑھی ہوئی ہو ، بلند آگاہی والا ، واقفیت سے بھرپور .

فَوت ہونا

ترک ہونا ، چھوٹ جانا ، قضا ہونا .

فَوق ہونا

بلندی ہونا ، برتری ہونا .

فَوتی نَامہ

روزنامچہ یا رجسٹر جس میں شہر کے مُردوں کی تاریخِ وفات درج ہوتی ہے .

فَوراً

جلدی سے، اسی وقت، جھٹ پٹ، اسی آن، بغیر وقت ضائع کیے، جھٹ پٹ

فوگَٹ

وہ چیز جو بے محنت ملے، مفت

فَواکِہ

میوے، پھل

فَوت ہو جانا

die, pass away

فورِیَّت

(نفسیات) باطنیت ، روحانی کمال .

فَوجداری مُقَدَّمَہ

لڑائی جھگڑے سے متعلق نالش یا استغاثہ

فَوقانِیَہ

(تعلیم) ثانوی جس میں نویں دسویں جماعتیں شامل ہوتی ہیں .

فَوقُ العادَہ

supernatural, beyond limits, surprising, abnormal

فوٹو گَر

رک : فوٹو گرافر .

فَوجی نَرْغَہ

فوجی گھیراؤ، لشکری محاصرہ

فَوَارا بَہْنا

خون یا پانی کا تیزی سے بہنا .

فَوقُ الْعُقْدَہ

(نرخرے کی) گرہ کے اوپر .

فَوجِ ہَوائی

यानों द्वारा लड़े, वायुसेना।

فَوجِ باخْتَہ

ہاری ہوئی فوج ، بھاگا ہوا لشکر .

فَوجی تَعْلِیم

وہ تعلیم جو فوجیوں کو دی جاتی ہے، فوج کی پیشہ ورانہ تعلیم

فَوجِ قاہِرَہ

غضب ڈھانے والی فوج ، نہایت جرّی اور غضب آلود فوج ، نہایت طاقتور اور زبردست فوج ، غالب آ جانے والی فوج .

فَوجِ ہَراوَل

فوج کا وہ دستہ جو لشکر کے آگے آگے چلے ، لشکر کا ہر اول دستہ .

فون نَمْبَر

ٹیلیفون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلیفون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے.

فَواکِہات

میوے، میوہ جات

فَوزِ عَظِیم

بڑی کامیابی، بڑا فائدہ

فَولاد کے ہاتھ

مضبوط اور سخت ہاتھ

فَوقُ العادَت

حد سے زیادہ، بساط سے باہر، حیران کن، معمول سے بڑھ کر

فَوجْداری ہونا

مارپیٹ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہوجانا ، فساد ہوجانا .

فَوقِیَت چاہنا

strive for supremacy

فَولاد کا عَرق

tincture of steel

فَوج داری

فوجدار کا منصب اور اس کا عمل

فومی

فوم (رک) سے متعلق و منسوب ، فوم کا ، فوم کا بنا ہوا .

فَوجْداری ہو جانا

مارپیٹ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہوجانا ، فساد ہوجانا .

فَوَارا جاری ہونا

رک : فوّارہ چھوٹنا .

فوک کَرنا

صحیح فاصلے پر تصویر کشی کا شیشہ لگانا ، تصویر کشی کے شیشے کے ماسکے کو درست کرنا .

فَوقِیَت حاصِل ہونا

بڑائی ملنا ، فائق ہونا ، ممتاز ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone