تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"feat" کے متعقلہ نتائج
feat کے لیے اردو الفاظ
feat کے اردو معانی
feat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فاط
ایک مجہول دوا ہے ترکستان سے لاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ جدوار خطائی کا نام ہے ؛ بعض نے لکھا ہے کہ ایک پتھر ہے زرد سفیدی مائل یا سبزی مائل، یہ ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے.
featherweight
(الف) بعض کھیلوں میں درمیانہ وزن، مثلاً شوقیہ مکّے بازی میں (۷۔۵۴ کلو گرام) پیشہ وروں اور وزن اٹھانے والوں یا کشتی لڑنے والے پہلوانوں کے لیے زیادہ (ب) اس وزن کا کھلاڑی۔.
فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا
میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل
فاتِحَہ پَڑْھنا
کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا
فاتِحَہ دِلْوانا
مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.
فاتِرُ الْحَواس
حواس باختہ ، بےاوسان ، ہوش و حواس سے عاری ، خبط الحواس مجھے بوڑھا فاترالحواس سمجھ کر امتحان لینے آئے ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (feat)
feat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔