تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flank" کے متعقلہ نتائج
flank کے لیے اردو الفاظ
flank کے اردو معانی
اسم
- کوکھ
- پہلو
- انسان یا حیوان کے کولھوں اور پسلیوں کے درمیانی گوشت والا حصہ
- اس حصے سے کاٹا ہوا گوشت کا ٹکڑا
- کسی چیز کا پہلو جیسے عمارت کا
- (عسکری) فوج کا میمنہ یا میسرہ یا کسی بحری بیڑے کے بیرونی جانب کے جہاز
- (قلعہ بندی) قلعے کے دائیں یا بائیں جانب
- برج دار فصیل کے باہر کو نکلے ہوئے حصے کا پہلو
- (مشین) گیئر کے دندانے کا وہ حصہ جو جڑ اور چرخی گیرہ (pitch circle) کے درمیان ہو
فعل متعدی
- شانہ بشانہ کھڑے ہونا
- پہلو میں ہونا (کی جانب ہونا)
- دستوں کو یوں متعین کرنا کہ ان پر حکم چلایا جا سکے یا اس جانب سے دشمن پر حملہ کیا جا سکے
- چکر کاٹ کر دشمن کے میمنے یا میسرے پر حملہ کرنا
فعل لازم
- پہلو کی جانب کسی جگہ پر متعین ہونا
flank के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोख
- पहलू
- इंसान या हैवान के कूल्हों और पसलीयों के दरमयानी गोश्त वाला हिस्सा
- इस हिस्से से काटा हुआ गोश्त का टुकड़ा
- किसी चीज़ का पहलू जैसे इमारत का
- (अस्करी) फ़ौज का मैमना या मयस्सरा या किसी बहरी बेड़े के बैरूनी जानिब के जहाज़
- (क़िला बंदी) क़िले के दाएं या बाएं जानिब
- बुरजदार फ़सील के बाहर को निकले हुए हिस्से का पहलू
- (मशीन) गीअर के दनदाने का वो हिस्सा जो जड़ और चर्ख़ी गीरा (pitch circle) के दरमयान हो
सकर्मक क्रिया
- शाना बशाना खड़े होना
- पहलू में होना (की जानिब होना
- दस्तों को यूं मुतय्यन करना कि उन पर हुक्म चलाया जा सके या इस जानिब से दुश्मन पर हमला किया जा सके
- चक्कर काट कर दुश्मन के मेमने या मीसरे पर हमला करना
अकर्मक क्रिया
- पहलू की जानिब किसी जगह पर मुतय्यन होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flank)
flank
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔