تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flicker" کے متعقلہ نتائج

flicker

جِھلْمِلانا

flicker tail

flacker

پَھڑْپَھڑانا

flecked

دھبا

flicker کے لیے اردو الفاظ

flicker

ˈflɪk.ər

flicker کے اردو معانی

فعل لازم

  • جلنا
  • چمکنا یا ایک جیسی روشنی نہ دینا
  • لڑکھڑاتے ہوئے چلنا
  • کانپنا یا تھرتھرانا
  • لرزنا
  • سائے کے طور پر نظر آنا جیسے جھلک ہی دکھا کر غائب ہو جانا

فعل متعدی

  • چمک، تھرتھراہٹ، پھڑ پھڑاہٹ وغیرہ پیدا کرنا

اسم

  • ٹمٹماہٹ
  • جھلملاہٹ
  • چمک
  • تھرتھراہٹ، جھلک وغیرہ

اسم

  • ہدہد زرین
  • بھوری سی پشت والا کٹھ بڑھئی جس کی دم سفید ہوتی ہے اور اصلاً شمالی امریکہ کا پرندہ ہے

flicker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जलना
  • चमकना या एक जैसी रोशनी ना देना
  • लड़खड़ाते हुए चलना
  • काँपना या थरथराना
  • लर्ज़ना
  • साय के तौर पर नज़र आना जैसे झलक ही दिखा कर ग़ायब हो जाना

सकर्मक क्रिया

  • चमक, थरथराहट, फड़ फड़ाहट वग़ैरा पैदा करना

संज्ञा

  • टिमटिमाहट
  • झिलमिलाहट
  • चमक
  • थरथराहट, झलक वग़ैरा

संज्ञा

  • हुदहुद ज़रीन
  • भूरी सी पुश्त वाला कठ बढ़ई जिस की दम सफ़ैद होती है और अस्लन शुमाली अमरीका का परिंदा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

flicker

جِھلْمِلانا

flicker tail

flacker

پَھڑْپَھڑانا

flecked

دھبا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flicker)

نام

ای-میل

تبصرہ

flicker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone