تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"focus" کے متعقلہ نتائج

focus

نُقْطہ

fucus

جنس Fucus کا سمندری خودر و پودا جس کے چمڑے جیسے بڑے بڑے پتّے (گمساق) ہوتے ہیں۔.

feces

امریکا کا متبادل۔.

facies

طب: کسی فرد کی صورت یا چہرے بشرے سے ظاہر ہونے والا تأثر۔.

faeces

فُضْلَہ

fauces

تشریح الاعضا: منہ کے پچھلے حصّے میں ایک جوف، جوفِ حلقوم ۔.

virtual focus

مجازی ماسکہ

soft focus

فوٹو گرافی: تصویر میں دانستہ پیدا کی جانے والی دُھندلاہٹ۔.

facsimile transmission

facsimile

چَرْبہ

fo'c's'le

fieri facias

قانون: فیصلے کی تعمیل کے لیے حاکم ضلع کے نام حکمنا مہ.

scire facias

قانون: کسی فیصلے، پر وانے وغیرہ کو منسوخ یا نا فذ کرانے کا عدالتی حکم۔.

focus کے لیے اردو الفاظ

focus

ˈfəʊ.kəs

focus کے اردو معانی

اسم

  • ماسکہ
  • وہ مقام یا نقطہ جہاں روشنی، حرارت وغیرہ کی شعاعیں انعکاس یا انعطاف کے بعد باہم ملیں
  • وہ مقام جہاں سے منتشر ہونے والی شعاعیں پھوٹتی ہوئی معلوم ہوں یا جہاں مرتکز ہونے والی شعائیں، اگر انہیں ایک ہی رخ بڑھنے دیا جائے تو باہم مل جائیں
  • مقام ارتکاز
  • مرکوزی مقام
  • مقام اتصال
  • مقام انتشار
  • (بصریات) کرن بندی
  • نقطه شعاعی
  • کسی شے کا اصل مقام یا آنکھوں پر عینک فٹ کرنے کی صحیح جگہ جس سے ہر شے کا عکس صاف اور واضح دکھائی دے (in focus اور out of focus کا یہی مفہوم ہے)
  • ایسی مطابقت اور وضع سے پیدا ہونے والے نقش کی غیر مبہم صورت
  • عدسے کی ماسکی لمبائی یا اس کا نقطۂ ماسکہ
  • کشش، توجہ یا سرگرمی کا مرکزی نقطہ
  • (جیومیٹری) مدار
  • ان نقاط میں سے کوئی نقطہ جن میں سے کسی دی ہوئی قوس کے کسی ایک نقطے تک فاصلے ایک ہی خطی لمبائی رکھتے ہوں
  • وہ جگہ جہاں سے زلزلے کا آغاز ہوتا ہو
  • (امراضیات) وہ جگہ جہاں سے کسی مرض کا آغاز ہو یا جہاں وہ مرکوز ہو گیا ہو

فعل متعدی

  • ماسکے میں لانا (کسی چیز کو)
  • مرتکز کرنا
  • ماسکے کے مطابق کرنا (جیسے کیمرے کے عدسے یا آنکھ کو)

فعل لازم

  • ماسکے میں آنا
  • یوں مطابقت پیدا کرنا کہ نقش واضح ہو جائے

focus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मासिका
  • वो मुक़ाम या नुक़्ता जहां रोशनी, हरारत वग़ैरा की शुवाएं इनइकास या इनइताफ़ के बाद बाहम मिलें
  • वो मुक़ाम जहां से मुंतशिर होने वाली शुवाएं फूटती हुई मालूम हूँ या जहां मृतकज़ होने वाली शुवाएं, अगर उन्हें एक ही रुख़ बढ़ने दिया जाये तो बाहम मिल जाएं
  • मुक़ाम इर्तिकाज़
  • मर कोज़ी मुक़ाम
  • मुक़ाम इत्तिसाल
  • मुक़ाम इंतिशार
  • (बसरयात) किरण बंदी
  • नुक्ते शुवाई
  • किसी शैय का असल मुक़ाम या आँखों पर ऐनक फ़ुट करने की सही जगह जिस से हर शैय का अक्स साफ़ और वाज़िह दिखाई दे (in focus और out of focus का यही मफ़हूम है
  • ऐसी मुताबिक़त और वज़ा से पैदा होने वाले नक़्श की ग़ैर मुबहम सूरत
  • उदसे की मासकी लंबाई या इस का नुक़्ता-ए-मासिका
  • कशिश, तवज्जा या सरगर्मी का मर्कज़ी नुक़्ता
  • (ज्योमैटरी) मदार
  • इन नक़ात में से कोई नुक़्ता जिन में से किसी दी हुई क़ौस के किसी एक नुक़्ते तक फ़ासले एक ही खती लंबाई रखते हूँ
  • वो जगह जहां से ज़लज़ले का आग़ाज़ होता हो
  • (उमरा ज़य्यात) वो जगह जहां से किसी मर्ज़ का आग़ाज़ हो या जहां वो मर्कूज़ हो गया हो

सकर्मक क्रिया

  • मासके में लाना (किसी चीज़ को
  • मृतकज़ करना
  • मासके के मुताबिक़ करना (जैसे कैमरे के उदसे या आँख को

अकर्मक क्रिया

  • मासके में आना
  • यूं मुताबिक़त पैदा करना कि नक़्श वाज़िह हो जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

focus

نُقْطہ

fucus

جنس Fucus کا سمندری خودر و پودا جس کے چمڑے جیسے بڑے بڑے پتّے (گمساق) ہوتے ہیں۔.

feces

امریکا کا متبادل۔.

facies

طب: کسی فرد کی صورت یا چہرے بشرے سے ظاہر ہونے والا تأثر۔.

faeces

فُضْلَہ

fauces

تشریح الاعضا: منہ کے پچھلے حصّے میں ایک جوف، جوفِ حلقوم ۔.

virtual focus

مجازی ماسکہ

soft focus

فوٹو گرافی: تصویر میں دانستہ پیدا کی جانے والی دُھندلاہٹ۔.

facsimile transmission

facsimile

چَرْبہ

fo'c's'le

fieri facias

قانون: فیصلے کی تعمیل کے لیے حاکم ضلع کے نام حکمنا مہ.

scire facias

قانون: کسی فیصلے، پر وانے وغیرہ کو منسوخ یا نا فذ کرانے کا عدالتی حکم۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (focus)

نام

ای-میل

تبصرہ

focus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone