تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"folk song" کے متعقلہ نتائج
folk song کے لیے اردو الفاظ
folk song کے اردو معانی
اسم
- لوک گیت
- عوام کے گیت
- کسی قوم یا علاقے کے عوام سے جنم لینے والا اور سنا سنا یا دوسروں تک پہنچنے والا گیت : اس کے کئی روپ ہوتے ہیں لیکن سب میں سادگی ہوتی ہے، انداز بیانیہ ہوتا ہے اور مصرعوں کی تکرار ہوتی ہے
- کسی معروف شاعر کا اس انداز میں لکھا گیا مقبول گیت
folk song के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लोक गीत
- अवाम के गीत
- किसी क़ौम या इलाक़े के अवाम से जन्म लेने वाला और सुना सुना या दूसरों तक पहुंचने वाला गीत : इस के कई रूप होते हैं लेकिन सब में सादगी होती है, अंदाज़ ब्यानिया होता है और मिसरों की तकरार होती है
- किसी मारूफ़ शायर का इस अंदाज़ में लिखा गया मक़बूल गीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (folk song)
folk song
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔