تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"functionalism" کے متعقلہ نتائج

functionalism

عملی اطلاق پر زور دینے کا نظریہ یا رجحان، کاربر آری یا فعلیت کا عقیدہ۔.

functionalism کے لیے اردو الفاظ

functionalism

ˈfʌŋk.ʃən.əl.ɪ.zəm

functionalism کے اردو معانی

اسم

  • (فن تعمیر) وظیفہ گیریت
  • تعمیری ڈیزائن کا وہ فلسفہ یا اصول جس کے مطابق کسی زیر تعمیر شے میں اس کی عمومی افادیت کا مقصد، اس کی صورت گری، ساخت اور ہیئت میں مؤثر یا غالب رہنا چاہیے
  • (نفسیات) فعلیت
  • وہ نظریہ جس میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہر ذہنی عمل کسی نہ کسی ضرورت، اثر اور ماحصل کے حوالے سے کارآمد سرگرمی یا تعامل ثابت ہوتا ہے

functionalism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़न तामीर) वज़ीफ़ा ग़ैरियत
  • तामीरी डिज़ाइन का वो फ़लसफ़ा या उसूल जिस के मुताबिक़ किसी ज़र-ए-तामीर शैय में इस की उमूमी इफ़ादीयत का मक़सद, उस की सूरत गिरी, साख़त और हैयत में मोस्सर या ग़ालिब रहना चाहिए
  • (नफ़सियात) फ़ालीत
  • वो नज़रिया जिस में ये समझा जाता है कि हर ज़हनी अमल किसी ना किसी ज़रूरत, असर और माहसल के हवाले से कारआमद सरगर्मी या तआमुल साबित होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

functionalism

عملی اطلاق پر زور دینے کا نظریہ یا رجحان، کاربر آری یا فعلیت کا عقیدہ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (functionalism)

نام

ای-میل

تبصرہ

functionalism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone