تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گالیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گالیاں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گالیاں کے اردو معانی
- گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
- فحش باتیں کہنا
شعر
جس لب کے غیر بوسے لیں اس لب سے شیفتہؔ
کمبخت گالیاں بھی نہیں میرے واسطے
ورنہ کوئی کب گالیاں دیتا ہے کسی کو
یہ اس کا کرم ہے کہ تجھے یاد رہا میں
لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحب
زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا
English meaning of gaaliyaa.n
- abuse, invectives, vituperation
گالیاں سے متعلق محاورے
گالیاں کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گالِیاں گانا
شادی بیاہ کے موقع پر انعام لینے کے لیے میراثنوں کا وہ گیت گانا جس میں سمدھیانے والوں کو ہلکی پھلکی گالیاں دی جاتی ہیں (محض تفریح طبع کے لیے).
گالِیاں کھانا
اپنے خلاف کسی سے فحش باتیں سُننا ، گالیاں سننا ، بُرا بھلا سُننا ، دشنام سُننا ، ہدف ملامت بننا ، سخت سست سُننا.
گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں
جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.
گالِیاں کِھلانا
کسی کو ورغلا کر اپنے مخالف کو گالیاں دلوانا ، مخالف پر گالیاں پڑنے دینا ، گالیاں کھانا کا تعدیہ ، بے عزتی کرانا.
گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا
نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.
نام پَر گالِیاں پَڑنا
نام لے لے کر گالیاں دی جانا ، نام سُن کر گالیاں دی جانا ، علی الاعلان نفرت کرنا ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasavvur
तसव्वुर
.تَصَوُّر
imagination, fancy
[ Aisi duniya ka sirf tasavvur hi kiya ja sakta hai jahan sab chain se hon ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shu'uur
शु'ऊर
.شُعُور
understanding, wisdom, intelligence, discretion
[ Falij se muta.assir shakhs ka andaruni shu'oor hamesha karahta rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashish
कशिश
.کَشِش
attraction, pull, allurement, magnetism
[ Gulfam ne shadi ka libas pahna aur baithak mein dakhil hua uski kashish se har ek ke munh khule rah gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
idraak
इदराक
.اِدْراک
understanding, sagacity, wisdom, consciousness
[ Sabki quwwat-e-idrak ek jaisi nahin hoti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hisas
हिसस
.حِصَص
portions, shares
[ Ambani Biradran ke bich huye tanaza ne unke hisas ki qimat gira di thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
abr
अब्र
.اَبْر
cloud
[ Abr-aalud asman mein bijli ka chamakna fitri baat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHbir
मुख़बिर
.مُخْبِر
emissary, spy, informer, reporter
[ Mukhbir ki ittila par police ne ek chor ko giraftar kar lia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahliyat
अहलियत
.اَہْلِیَت
ability, eligibility, competence, skill
[ Muqabla-jaati imtihanat mein talaba ki ahliyat aur liyaqat parakhi jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gumraah
गुमराह
.گُمْراہ
misled, misguided, heretical
[ Aaj gumrah mu'ashre ko sahi rasta dikhane wale ki zarurat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muntaKHab
मुंतख़ब
.مُنتَخَب
elected
[ Haidar Ali panch saal ke liye baldiya ke chairman muntakhab kiye gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گالیاں)
گالیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔