تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گالُو" کے متعقلہ نتائج

گالُو

ہر وقت گال بجانے والا، بے جا اپنی تعریف کرنے والا، شیخی بگھارنے والا، باتونی، بکواسی

گالوں پَر جُھرِّیاں ہونا

رخساروں پر بڑھاپے کی وجہ سے شکنیں پڑجانا .

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں

۔(عو) کوئی شخص طعن وطنز سے تقریر کرتا یا ڈینگ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں گالوں میں چاول بھرے ہیں۔؎

گالوں

گال کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں ، چَبا چَبا کے باتیں کَرْتا ہے

صاحبِ مقدور ہے اس لیے ایسی باتیں کرتا ہے.

گالوں والا جیتے، مال والا ہارے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

گالوں کی جُھرّیاں چُھپانا

(عور) چہرے سے بڑھاپے کے آثار دُور کرنا ، عمر کم ظاہر کرنے کے لیے میک اپ وغیرہ کرنا.

گالوں میں چاوَل

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گالوں میں چاوَل بَھرنا

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گال والا جیتے، مال والا ہارے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گالُو کے معانیدیکھیے

گالُو

gaaluuगालू

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گالُو کے اردو معانی

صفت

  • ہر وقت گال بجانے والا، بے جا اپنی تعریف کرنے والا، شیخی بگھارنے والا، باتونی، بکواسی

Urdu meaning of gaaluu

  • Roman
  • Urdu

  • haravqat gaal bajaane vaala, bejaa apnii taariif karne vaala, shekhii baghaarne vaala, baatuunii, bakvaasii

English meaning of gaaluu

Adjective

  • all time cheeky, the one who praising himself, talkative

गालू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गाल बजाने वाला, बढ़-चढ़कर बातें करने वाला, शेखी बघारने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گالُو

ہر وقت گال بجانے والا، بے جا اپنی تعریف کرنے والا، شیخی بگھارنے والا، باتونی، بکواسی

گالوں پَر جُھرِّیاں ہونا

رخساروں پر بڑھاپے کی وجہ سے شکنیں پڑجانا .

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں

۔(عو) کوئی شخص طعن وطنز سے تقریر کرتا یا ڈینگ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں گالوں میں چاول بھرے ہیں۔؎

گالوں

گال کی جمع اور مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں ، چَبا چَبا کے باتیں کَرْتا ہے

صاحبِ مقدور ہے اس لیے ایسی باتیں کرتا ہے.

گالوں والا جیتے، مال والا ہارے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

گالوں کی جُھرّیاں چُھپانا

(عور) چہرے سے بڑھاپے کے آثار دُور کرنا ، عمر کم ظاہر کرنے کے لیے میک اپ وغیرہ کرنا.

گالوں میں چاوَل

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گالوں میں چاوَل بَھرنا

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گال والا جیتے، مال والا ہارے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone