تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گام گام" کے متعقلہ نتائج

گام گام

ہر ایک قدم ، ہر قدم پر.

گام گام پَر

قدم قدم پر ، ہر قدم پر.

گام بَہ گام

قدم بہ قدم، ہر قدم پر

گَام

گھوڑے کی ایک چال، ہلکی رفتار

ہَر گام

ہر قدم، ہر جگہ

شَہ گام

شاہ گام ، شاہانہ انداز کھوڑے کی عمدہ چال جو عام چال سے تیز ہوتی ہے مگر دوڑنے سے کم .

خُجِسْتَہ گام

رک : خجستہ پا.

گام سَنج ہونا

چلنا ، تیز چلنا .

اُلْٹے ہاتھ کا گام

نہایت آسان کام، معمولی بات

گام اُٹْھنا

پان٘و آگے بڑھنا ، قدم اُٹھنا ، پاؤں کا جنبش کرنا ، چلنا.

گام رَکْھنا

چلنا ، قدم رکھنا ، آمادۂ عمل ہونا ، عمل کرنا.

گام مارْنا

قدم رکھنا ، چلنا ، داخل ہونا ، در آنا.

گام اُٹھانا

پان٘و بڑھانا ، جلدی چلنا ، جلدی جلدی قدم رکھنا.

مَسْت گام

نشے کی حالت میں یا ناز و انداز سے چلنے والا ۔

بَرْق گام

दे. ‘बक़ खिराम’।

سَبْز گام

اچّھی خبر لانے والا ؛ جس کا آنا مبارک و مسعود ہو .

یَک گام

ایک قدم ؛ (کنایۃً) ایک قدم کا ، بہت کم (فاصل).

نَرم گام

آہستہ قدم، سبک خرام، آہستہ چلنے والا

سُبُک گام

آہستہ آہستہ چلنے والا، ہلکے ہلکے قدموں سے چلنے والا

نِیم گام

نصف قدم، آدھے گز سے بھی کم کا؛ (مجازاً) تھوڑا سا (فاصلے کے لیے مستعمل)

گام فَرْسائی

چلنا پھرنا، حرکت میں ہونا، تیز چلنا، رواں دواں رہنا

گام فَرْسا

رواں دواں، چلنے والا، تیز چلنے والا، بہت چلنے والا، گامزن

سُسْت گام

دھیما، سست رفتار، آہستہ چلنے والا

صَرْصَر گام

رک : صرصر تگ.

شُتُر گام

اونٹ کی چال، اونٹ کی سی چال والا.

گام سَنج

اعتماد کے ساتھ قدم رکھنے والا ، احتیاط سے چلنے والا.

بہر گام

at every step

بہر گام

at every step

شاہ گام

گھوڑے كی ایک عمدہ چال، گھوڑے كی شاہانہ چال، شاہی جلوس میں حسب ضرورت گھوڑے كی رفتار

مَرْدِ بے توشَہ نَگِیرَد گام

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بغیر غذا کے ہاتھ پیر کام نہیں کرتے

مَردِ بے توشَہ بَر گام

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بغیر غذا کے ہاتھ پیر کام نہیں کرتے

خوش گام

عُمدہ رفتار والا جس کی رفتار میں ہمواری پائی جائے، ہلکی چال والا، خوش رفتار

تیز گام

جلد جلد قدم اٹھانے والا، تیز رفتار

چار گام

تیز چلن والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

کھیت گام

(کاشت کاری) کھیت رہن بالقبض.

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام

تیز رو وقت کا پیچھا کرنا

سُبُکْ گَامِ عَمَل

کام میں تیز قدم

جَلْوَہ گَامِ عَامْ

manifestation, publicity conspicuousness, splendor luster, effulgence

یاراں تیز گام

تیز چلنے والے احباب ، دوستان تیز قدم ، تیز رفتار ساتھی ؛ (مجازاً) دنیا دار لوگ

یاران سبک گام

fast paced friends, swiftly walking companions

بنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام

سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں

گَہْما گَہْم

چہل پہل، گرم بازاری، رونق، دھوم دھام

اردو، انگلش اور ہندی میں گام گام کے معانیدیکھیے

گام گام

gaam-gaamगाम-गाम

  • Roman
  • Urdu

گام گام کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہر ایک قدم ، ہر قدم پر.

شعر

Urdu meaning of gaam-gaam

  • Roman
  • Urdu

  • har ek qadam, har qadam par

गाम-गाम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हर एक क़दम, हर क़दम पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گام گام

ہر ایک قدم ، ہر قدم پر.

گام گام پَر

قدم قدم پر ، ہر قدم پر.

گام بَہ گام

قدم بہ قدم، ہر قدم پر

گَام

گھوڑے کی ایک چال، ہلکی رفتار

ہَر گام

ہر قدم، ہر جگہ

شَہ گام

شاہ گام ، شاہانہ انداز کھوڑے کی عمدہ چال جو عام چال سے تیز ہوتی ہے مگر دوڑنے سے کم .

خُجِسْتَہ گام

رک : خجستہ پا.

گام سَنج ہونا

چلنا ، تیز چلنا .

اُلْٹے ہاتھ کا گام

نہایت آسان کام، معمولی بات

گام اُٹْھنا

پان٘و آگے بڑھنا ، قدم اُٹھنا ، پاؤں کا جنبش کرنا ، چلنا.

گام رَکْھنا

چلنا ، قدم رکھنا ، آمادۂ عمل ہونا ، عمل کرنا.

گام مارْنا

قدم رکھنا ، چلنا ، داخل ہونا ، در آنا.

گام اُٹھانا

پان٘و بڑھانا ، جلدی چلنا ، جلدی جلدی قدم رکھنا.

مَسْت گام

نشے کی حالت میں یا ناز و انداز سے چلنے والا ۔

بَرْق گام

दे. ‘बक़ खिराम’।

سَبْز گام

اچّھی خبر لانے والا ؛ جس کا آنا مبارک و مسعود ہو .

یَک گام

ایک قدم ؛ (کنایۃً) ایک قدم کا ، بہت کم (فاصل).

نَرم گام

آہستہ قدم، سبک خرام، آہستہ چلنے والا

سُبُک گام

آہستہ آہستہ چلنے والا، ہلکے ہلکے قدموں سے چلنے والا

نِیم گام

نصف قدم، آدھے گز سے بھی کم کا؛ (مجازاً) تھوڑا سا (فاصلے کے لیے مستعمل)

گام فَرْسائی

چلنا پھرنا، حرکت میں ہونا، تیز چلنا، رواں دواں رہنا

گام فَرْسا

رواں دواں، چلنے والا، تیز چلنے والا، بہت چلنے والا، گامزن

سُسْت گام

دھیما، سست رفتار، آہستہ چلنے والا

صَرْصَر گام

رک : صرصر تگ.

شُتُر گام

اونٹ کی چال، اونٹ کی سی چال والا.

گام سَنج

اعتماد کے ساتھ قدم رکھنے والا ، احتیاط سے چلنے والا.

بہر گام

at every step

بہر گام

at every step

شاہ گام

گھوڑے كی ایک عمدہ چال، گھوڑے كی شاہانہ چال، شاہی جلوس میں حسب ضرورت گھوڑے كی رفتار

مَرْدِ بے توشَہ نَگِیرَد گام

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بغیر غذا کے ہاتھ پیر کام نہیں کرتے

مَردِ بے توشَہ بَر گام

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بغیر غذا کے ہاتھ پیر کام نہیں کرتے

خوش گام

عُمدہ رفتار والا جس کی رفتار میں ہمواری پائی جائے، ہلکی چال والا، خوش رفتار

تیز گام

جلد جلد قدم اٹھانے والا، تیز رفتار

چار گام

تیز چلن والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

کھیت گام

(کاشت کاری) کھیت رہن بالقبض.

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام

تیز رو وقت کا پیچھا کرنا

سُبُکْ گَامِ عَمَل

کام میں تیز قدم

جَلْوَہ گَامِ عَامْ

manifestation, publicity conspicuousness, splendor luster, effulgence

یاراں تیز گام

تیز چلنے والے احباب ، دوستان تیز قدم ، تیز رفتار ساتھی ؛ (مجازاً) دنیا دار لوگ

یاران سبک گام

fast paced friends, swiftly walking companions

بنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام

سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں

گَہْما گَہْم

چہل پہل، گرم بازاری، رونق، دھوم دھام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گام گام)

نام

ای-میل

تبصرہ

گام گام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone