تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاتی" کے متعقلہ نتائج

گاتی

وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں

گاتی مارْنا

رک : گاتی بان٘دھنا.

گاتی لَگانا

رک : گاتی بان٘دھنا.

گاتی گاتے گاتے آدْمی عَطائی ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلْوَنْت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتی باندْھنا

دوپٹے کو سینے اور کمرسے باندھنا

سَرْب گاتی

پُورا لِباس جس سے تمام بدن چُھپایاجا سکے.

دو پَٹّے کی گاتی بَندْھنا

دوپٹّے کی گاتی بان٘دھنا (رک) کا لازم

دو پَٹّے کی گاتی باندْھنا

دوپٹّے کو دونوں کندھوں پر رکھ کر سینے پر باندھنا

دھیا پوت کے نہ گاتی، بلیا کے گاتی

اپنوں کو فائدہ نہ پہنچانا بلکہ غیروں کو فائدہ دینا، بیوی بچوں پر خرچ نہ کرنا آشنا پر خرچ کرنا

لڑکن کے بھگوا نہ، بلائی کے گاتی

غیروں پر خرچ کرتا ہے اپنوں کو کچھ نہیں دیتا

لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی

غیروں پر خرچ کرتا ہے اپنوں کو کچھ نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاتی کے معانیدیکھیے

گاتی

gaatiiगाती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

گاتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of gaatii

  • Roman
  • Urdu

  • vo chaadar jise log qadiim zamaane me.n apne jism par lapeTte the aur ab bhii saadhuu sant use apne gale me.n Daal kar rakhte hain, Khavaatiin ab bhii bachcho.n ke gale me.n use gaatii hain, chaadar ya onagchhaa jis ko lapeTne ka ek Khaas tariiqa hai jis me.n ye jism ke gard lapeT kar gardan me.n baandh lete hai.n

English meaning of gaatii

Noun, Feminine

  • cloth or dress worn like plaid, a stole passed over the shoulder and under the arms and knotted on the chest

गाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह चद्दर जिसे प्राचीन काल में लोग अपने शरीर पर लपेटते थे और अब भी साधु लोग अपने गले में बाँधे रहते हैं, स्त्रियाँ बच्चों के गले में अब भी गाती बाँधती हैं, चद्दर या आँगोछा लपेटने का एक ढंग जिसमें उसे शरीर के चारों ओर लपेटकर गले में बाँधते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاتی

وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں

گاتی مارْنا

رک : گاتی بان٘دھنا.

گاتی لَگانا

رک : گاتی بان٘دھنا.

گاتی گاتے گاتے آدْمی عَطائی ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلْوَنْت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

گاتی باندْھنا

دوپٹے کو سینے اور کمرسے باندھنا

سَرْب گاتی

پُورا لِباس جس سے تمام بدن چُھپایاجا سکے.

دو پَٹّے کی گاتی بَندْھنا

دوپٹّے کی گاتی بان٘دھنا (رک) کا لازم

دو پَٹّے کی گاتی باندْھنا

دوپٹّے کو دونوں کندھوں پر رکھ کر سینے پر باندھنا

دھیا پوت کے نہ گاتی، بلیا کے گاتی

اپنوں کو فائدہ نہ پہنچانا بلکہ غیروں کو فائدہ دینا، بیوی بچوں پر خرچ نہ کرنا آشنا پر خرچ کرنا

لڑکن کے بھگوا نہ، بلائی کے گاتی

غیروں پر خرچ کرتا ہے اپنوں کو کچھ نہیں دیتا

لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی

غیروں پر خرچ کرتا ہے اپنوں کو کچھ نہیں دیتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone