تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَہ" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں گَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گَہ کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
-
کمرے یا مکان کی بلندی یا اونچائی
مثال • اندر ایک چھوٹا سا درہ شمال رویہ جس کی گہ دو یا سوا دو گز سے زیادہ نہیں۔ • دیوانِ عام کا دالان جو سنگِ سرخ سے بنایا گیا ہے شمالاً جنوباً ۱۶۸ فٹ لمبا ہے اور اسکی گہہ ۵۶ فٹ کی ہے۔
-
عمارت کی منزل، درجہ
مثال • پہلی خانے کی اندر کی گہ چُھپ بھی گئی ہے۔
- طبقہ
- ہتھیار کو پکڑنے کی جگہ، دستہ، قبضہ، موٹھ، ضرب
- گرفت، پکڑ، قابو
- گہنا کا فعل امر، تراکیب میں مستعمل
- گاہ کا مخفف
فارسی - فعل متعلق
- گاہے، کبھی، کسی وقت
- اکثر، کبھی کبھی
فارسی - اسم، مؤنث
- جگہ، مقام (تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)
شعر
گہ لوہو ٹپکتا ہے گہ لخت دل آنکھوں سے
یا ٹکڑے جگر ہی کے ہر آن نکلتے ہیں
گہ بڑھاتا ہے گہے مہ کو گھٹاتا ہے فلک
پر شب ہجر کو ہم دیکھیں گھٹائے تو سہی
تو اپنے گہن میں ہے تو میں اپنے گہن میں
دو چاند ہیں اک ابر میں گہ بھی نہیں سکتے
Urdu meaning of gah
- Roman
- Urdu
- kamre ya makaan kii bulandii ya u.unchaa.ii
- imaarat kii manzil, darja
- tabqa
- hathiyaar ko paka.Dne kii jagah, dastaa, qabzaa, muuTh, zarab
- girifat, paka.D, qaabuu
- gahnaa ka pheal amar, taraakiib me.n mustaamal
- gaah ka muKhaffaf
- gaahe, kabhii, kisii vaqt
- aksar, kabhii kabhii
- jagah, muqaam (taraakiib me.n bataur juzu dom mustaamal
English meaning of gah
Sanskrit - Noun, Masculine
- handle
- height of house or room
- place
- storey of a building
Persian - Adverb
- sometimes, at times
Persian - Noun, Feminine
- place
गह के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
-
कमरे या मकान की बुलंदी या ऊंचाई
उदाहरण • दीवान-ए-आम का दालान जो संग-ए-मर-मर सुर्ख़ से बनाया गया है....उसकी गह 56 फ़िट की है।
- भवन का तल्ला, वर्ग, दर्जा
- श्रेणी, तबक़ा
- हथियार या शस्त्र को पकड़ने का स्थान, दस्ता, क़ब्ज़ा, मूठ, ज़रब
- पकड़, वश, क़ाबू
- गहना का आज्ञावाचक क्रिया, यौगिकों में प्रयुक्त
- ‘गाह' का लघु
फ़ारसी - क्रिया-विशेषण
- कभी, गाहे, किसी समय
- अधिक्तर, कभी-कभी
फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्थान, ठोर ठिकाना (यौगिक शब्द के दूसरे टुकड़े के रूप में प्रयुक्त)
گَہ کے مرکب الفاظ
گَہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَہَن
چاند یا سورج کا جزوی یا کلّی طور پر تاریک ہو جانا، بدر کے وقت اگر زمین سورج اور چاند کے درمیان آ جائے تو زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے اور سارا چاند یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ چاند گرہن یا خسوف کہلاتا ہے، اگر ہلال کے وقت چاند زمین اور سورج کے درمیان آجائے تو سورج یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ سورج گرہن یا کسوف کہلاتا ہے (پرانے زمانے کے ہندوؤں کا خیال تھا کہ راہو چاند یا سورج کو پکڑ لیتا ہے تو گہن ہوتا ہے)
گَہْنا
جواہرات یا سونے چان٘دی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور.
گَہ بانْگ
پیش قبض یا چھری سے لڑنے اور حملہ کرنے کا ایک دان٘و یا بانگ جو چار طرح سے کرتے ہیں ، اول بیٹھ کر ، دوسرے داہنا پانو آگے بڑھا کر اور بایاں گھٹنا ٹیک کے کھڑا ہو کر ، تیسرے کھڑے ہو کر اور چوتھے کرسی پر بیٹھ کر کرتے ہیں .
گَہَکْنا
تیزآواز سے بولنا، چہکنا، چمکنا، نہایت تباک اور گرمجوشی سے کلام کرنا، خوشی میں آکربہ اواز گفتگو کرنا
گَہْوارَہ
جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taarik
तारिक
.تارِک
one who leaves, relinquisher
[ Sufi logon ko tarik-e-duniya ke taur par jana jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
intihaa
इंतिहा
.اِنْتِہا
extremity, finish, end, termination
[ Mahatma Gandhi pul se Ganga nadi ki intiha nahin dikhayi deti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
majruuhiin
मजरूहीन
.مَجرُوحِین
injured people
[ Train hadisa ke majruhin ko aspatal mein dakhil kar diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haadisa
हादिसा
.حادِثَہ
accident, disaster, happening
[ Police ne hadisa ke zimmadar driver ko giraftar kar liya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aasir
मु'आसिर
.مُعاصِر
contemporary, coeval
[ Khwaja Hasan Nizami Sir Mohammad Iqbal ke muaasir adib (literary figure) hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufakkir
मुफ़क्किर
.مُفَکِّر
poet, philosopher
[ Zyada se zyada log mufakkir samjhenge aur dabenge goya khasare mein ham phir bhi nahin the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaadim
ख़ादिम
.خادِم
domestic servant, servant, attendant
[ Ali apne walidain ka vafadar khadim hai aur un ki har zaroorat ka khayal rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sultaan
सुलतान
.سُلْطان
king, emperor
[ Badshah ya sultan ke darbar mein aamad par naqeb pukarte the baa-adab, baa-mulahiza, hoshiyar ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qurbat
क़ुर्बत
.قُرْبَت
nearness, relationship, vicinity
[ Doston ki qurbat insan ko mushkil halat mein hausla deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iriin
ज़ाइरीन
.زائرین
pilgrims, visitors
[ Ajmer dargah sharif mein Hindu aur Musalman zaaerin yaksan taur par jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گَہ)
گَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔