تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْڈے دار" کے متعقلہ نتائج

گَنْڈے دار

جس کی گردن میں طوق ہو، حلقہ دار

گُنڈے دار آواز

۔وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویّا چالاکی اور خوبصورتی سے اسی جگہ کوئی دسرا پہلو پیدا کرکے اس کو آخر تک پونہچائے۔

گُنْڈے دار آواز

(موسیقی) وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویَا چالاکی اور خوبصورتی سے اس جگہ کوئی دوسرا پہلو پیدا کر کے اس کو آخر تک پہونچائے .

گنڈے دار نماز پڑھنا

باقاعدہ نماز نہ پڑھنا، ناغہ کی نماز پڑھنا

نَماز گَنڈے دار ہونا

کبھی کبھی نماز پڑھنا ، پابندی سے نماز نہ پڑھنا ، کبھی نماز پڑھنا کبھی نہ پڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْڈے دار کے معانیدیکھیے

گَنْڈے دار

ganDe-daarगंडे-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گَنْڈے دار کے اردو معانی

صفت

  • جس کی گردن میں طوق ہو، حلقہ دار
  • بیچ میں سے سفید چھوٹا ہوا، دھاری دار، گنگا جمنی، دورنگا
  • کوئی ایسا کام جس میں ناغہ ہو اور مسلسل نہ ہو، غیر مسلسل، بے ترتیب، بے سلسلہ، ناغہ کرکے، جیسے: جن طالب علموں کی حاضری گنڈے دار ہوتی ہے وہ امتحان میں اکثر فیل ہوتے ہیں

Urdu meaning of ganDe-daar

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii gardan me.n tavik ho, halqaadaar
  • biich me.n se safaid chhuuTa hu.a, dhaariidaar, gangaa jamunii, daurangaa
  • ko.ii a.isaa kaam jis me.n naagaa ho aur musalsal na ho, Gair musalsal, betartiib, be silsilaa, naagaa karke, jaiseh jan taalib-e-ilmo.n kii haazirii gunDedaar hotii hai vo imatihaan me.n aksar fel hote hai.n

English meaning of ganDe-daar

Adjective

गंडे-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घेरादार, जिस की गर्दन में छल्ला या गलपट्टा पड़ा हो
  • बीच में से सफ़ेद छूटा हुआ, दो-रंगा, धारीदार, गंगा-जमुनी
  • कोई ऐसा काम जिस में अंतराल हो और निरंतर न हो, अनिरंतर, विशृंखल, अनिरंतर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْڈے دار

جس کی گردن میں طوق ہو، حلقہ دار

گُنڈے دار آواز

۔وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویّا چالاکی اور خوبصورتی سے اسی جگہ کوئی دسرا پہلو پیدا کرکے اس کو آخر تک پونہچائے۔

گُنْڈے دار آواز

(موسیقی) وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویَا چالاکی اور خوبصورتی سے اس جگہ کوئی دوسرا پہلو پیدا کر کے اس کو آخر تک پہونچائے .

گنڈے دار نماز پڑھنا

باقاعدہ نماز نہ پڑھنا، ناغہ کی نماز پڑھنا

نَماز گَنڈے دار ہونا

کبھی کبھی نماز پڑھنا ، پابندی سے نماز نہ پڑھنا ، کبھی نماز پڑھنا کبھی نہ پڑھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْڈے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْڈے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone