تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹَھر" کے متعقلہ نتائج

گَٹَھر

بڑی گٹھری، بیشتر کپڑے کے واسطے استعمال میں ہے، گرہ دار

گَٹَّھر

گَٹَھر باندْھنا

چیزوں کا ایک کپڑے میں باندھنا ؛ مال جمع کرنا.

گٹَّھر بان٘دْھنا

گٹھرا

bundle

گَٹْھری حَلال بُقْچَہ حَرام

معمولی مسئلے میں راست بازی اور اہم مسئلے میں بے ایمانی ، تھوڑی چیز میں راست بازی ، بڑی چیز میں بے ایمانی.

گَٹْھری

وہ شخص جس کے ہاتھ پاؤں سکڑ یا سمٹ کر گٹھری کی طرح ہو گئے ہوں، جسم کا ایسا سمیٹنا کہ گٹھری معلوم ہو (نشے، کمزوری یا بے ہوشی کے باعث)، (بطور پھبتی) ہاتھ پاؤں سمیٹ کر لیٹا یا بیٹھا ہوا

گَٹْھری کَرْنا

اکھٹا یا جمع کرنا، روپیہ جوڑنا، مال جمع کرنا

گَٹْھری مارْنا

لوٹنا، ٹھگنا، مال مارنا

گَٹْھری مَٹْھری

۔(عو) گٹھری کی جگہ مستعمل ہے۔مُٹھری تابع مہمل ہے۔

گَٹْھری مُٹْھڑی

رک : گٹھری.

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول

انسان مٹی کی گٹھڑی ہے جس میں ہوا بھری ہوئی ہے، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی مٹی رہ جاتی ہے

گَٹْھری باندْھنا

۱. سفر کے لیے تیار ہونا.

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

گَٹْھری مُٹْھری باندْھنا

رک : گٹھری بان٘دھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹَھر کے معانیدیکھیے

گَٹَھر

gaTharगठर

نیز : گَٹَّھر

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گَٹَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی گٹھڑی یا گٹھری.
  • بڑی گٹھری، بیشتر کپڑے کے واسطے استعمال میں ہے، گرہ دار
  • گرہ دار، گان٘ٹھوں والا ؛ موٹا ، فربہ ، مضبوط.
  • رسی وغیرہ سے باندھا ہو سامان، جیسے: گھاس یا لکڑی کا گٹھڑ، گٹھا، (بنڈل)
  • بڑی گٹھڑی یا گٹھری
  • بقچہ، فربہ، گٹھا، گٹھیلا

Urdu meaning of gaThar

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii gaTh.Dii ya gaThrii
  • ba.Dii gaThrii, beshatar kap.De ke vaaste istimaal me.n hai, girahdaar
  • girahdaar, gaanTho.n vaala ; moTaa, farba, mazbuut
  • rassii vaGaira se baandhaa ho saamaan, jaiseh ghaas ya lakk.Dii ka gaTha.D, gaTThaa, (banDal
  • ba.Dii gaTh.Dii ya gaThrii
  • buqchaa, farba, gaTThaa, gaThiilaa

English meaning of gaThar

Noun, Masculine

गठर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़े कपड़े में रख, लपेट तथा गाँठ लगाकर बाँधा हुआ रूप, जैसे-धोबी के कपड़ों का गट्ठर, छोटी-छोटी चीज़ों को बाँधकर बनाई गई गठरी
  • रस्सियों आदि से बँधा हुआ सामान। जैसे-घास या लकड़ियों का गट्ठर, गट्ठा, (बंडल )
  • बड़ी गठड़ी या गठरी
  • मोटा, गठैला, गाँठ वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَٹَھر

بڑی گٹھری، بیشتر کپڑے کے واسطے استعمال میں ہے، گرہ دار

گَٹَّھر

بڑی گٹھری، بیشتر کپڑے کے واسطے استعمال میں ہے، گرہ دار

گَٹَھر باندْھنا

چیزوں کا ایک کپڑے میں باندھنا ؛ مال جمع کرنا.

گٹَّھر بان٘دْھنا

چیزوں کا ایک کپڑے میں باندھنا ؛ مال جمع کرنا.

گٹھرا

bundle

گَٹْھری حَلال بُقْچَہ حَرام

معمولی مسئلے میں راست بازی اور اہم مسئلے میں بے ایمانی ، تھوڑی چیز میں راست بازی ، بڑی چیز میں بے ایمانی.

گَٹْھری

وہ شخص جس کے ہاتھ پاؤں سکڑ یا سمٹ کر گٹھری کی طرح ہو گئے ہوں، جسم کا ایسا سمیٹنا کہ گٹھری معلوم ہو (نشے، کمزوری یا بے ہوشی کے باعث)، (بطور پھبتی) ہاتھ پاؤں سمیٹ کر لیٹا یا بیٹھا ہوا

گَٹْھری کَرْنا

اکھٹا یا جمع کرنا، روپیہ جوڑنا، مال جمع کرنا

گَٹْھری مارْنا

لوٹنا، ٹھگنا، مال مارنا

گَٹْھری مَٹْھری

۔(عو) گٹھری کی جگہ مستعمل ہے۔مُٹھری تابع مہمل ہے۔

گَٹْھری مُٹْھڑی

رک : گٹھری.

گٹھری باندھی دھول کی رہی پون سے پھول، گانٹھ جتن کی کھل گئی، رہی دھول کی دھول

انسان مٹی کی گٹھڑی ہے جس میں ہوا بھری ہوئی ہے، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی مٹی رہ جاتی ہے

گَٹْھری باندْھنا

۱. سفر کے لیے تیار ہونا.

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی اَنْت دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

گَٹْھری بَنْدھی دُھول کی رَہی پَوَن سے پُھول گانْٹھ جَتَن کی کُھل گَئی رَہی دُھول کی دُھول

انسان کی طرف اشارہ ہے کہ انسان مٹی کی گٹھڑی ہے ، جس میں ہوا بھری ہوئی ہے ، جب یہ ہوا نکل جاتی ہے تو پھر مٹی ہی رہ جاتی ہے ، انسان بہت ناپائیدار ہے.

گَٹْھری مُٹْھری باندْھنا

رک : گٹھری بان٘دھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone