تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھرَج" کے متعقلہ نتائج

گَھرَج

ایک مردار خور پرندہ ، گدھ ، کرگس.

گَھر جَم

ہمیشہ گھر میں رہنے والی ؛ (کنایۃً) پرانی ملازمہ ، کنیز کی بیٹی ، پشتینی ملازمہ.

گَھر جوت

اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی

گَھر جَگَت

گھر کے خرچ میں کفایت شعاری، امورِ خانہ داری میں جز رسی، گھرداری کا سلیقہ

گَھر جانا

گھر اجڑنا

گَھر جَلا

خانہ خراب ، خانہ سوختہ ، بے گھر بار.

گَھر جَلنا

گھر میں آگ لگنا۔

گَھر جَمْنا

مکان کا ساز و سامان سے درست ہونا

گَھر جَوائی

گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا، گھر داماد

گَھر جَمائی

گھرداماد، گھر جن٘وائی

گَھر جَھکْنی

وہ عورت جو پاس پڑوس کے گھروں میں سن گن لینے کے لیے آتی جاتی ہو، دوسرے کی باتوں کی ٹوہ میں رہنے والی

گَھر جھانکْنا

گھرمیں تھوڑی دیر کے لئے آنا، سن گن لینا، کسی کے گھر کی باتوں کی ٹوہ میں رہنا

گَھر جَنْوائی

گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا

گَھر جَھنکانا

آوارہ بِھرانا ، سرگرداں کرنا.

گَھر جاتا رَہْنا

گھر اُجڑنا ، گھر تباہ ہونا ، برباد ہوجانا.

گَھر جَہَنَّم ہے

۔گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے۔ ؎

گَھر جَلے گُنڈا تاپے

نقصان کسی کا ہو اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے

گَھر جانی مَن مانی

اپنی خواہش کے مطابق ہر کام کرنا چاہیے

گَھر جَلے کِسی کا تاپے کوئی

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

گَھر جَلے گُھور بَتاوے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھر جَلے کِسی کا تاپے کوئی

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

گَھر جَلے گُھور بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

گَھر جَلے تو جَلے پَر چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

گَھر جَلے دُھواں بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھر جَلے تو جَلے، چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

گَھر جَلے دھواں بَتاوے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھن گَھرَج

(لفظاً) بجلی کے کڑکنے یا بادل کے گرجنے کی آواز ؛ مراد : زوردار آواز ، کڑک ، زور کی کڑک .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرَج کے معانیدیکھیے

گَھرَج

gharajघरज

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَھرَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مردار خور پرندہ ، گدھ ، کرگس.
  • ۔(ھ) مونث۔ وہ لکڑی یا ہاتھی دانت کا ٹکڑا جو ستار میں لگاتے ہیں اور جس پر تار رکھتے ہیں۔

اسم، مؤنث

  • لکڑی یا ہاتھی دان٘ت کا ٹکڑا جو ستار میں لگاتے ہیں اور جس پر تار رکھتے ہیں.

Urdu meaning of gharaj

  • Roman
  • Urdu

  • ek murdaar Khaur parindaa, giddh, kargas
  • ۔(ha) muannas। vo lakk.Dii ya haathiidaant ka Tuk.Daa jo sitaar me.n lagaate hai.n aur jis par taar rakhte hai.n
  • lakk.Dii ya haathiidaant ka Tuk.Daa jo sitaar me.n lagaate hai.n aur jis par taar rakhte hai.n

English meaning of gharaj

Noun, Masculine

  • an eagle

Noun, Feminine

  • a piece of wood or ivory that is attached to the sitar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھرَج

ایک مردار خور پرندہ ، گدھ ، کرگس.

گَھر جَم

ہمیشہ گھر میں رہنے والی ؛ (کنایۃً) پرانی ملازمہ ، کنیز کی بیٹی ، پشتینی ملازمہ.

گَھر جوت

اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی

گَھر جَگَت

گھر کے خرچ میں کفایت شعاری، امورِ خانہ داری میں جز رسی، گھرداری کا سلیقہ

گَھر جانا

گھر اجڑنا

گَھر جَلا

خانہ خراب ، خانہ سوختہ ، بے گھر بار.

گَھر جَلنا

گھر میں آگ لگنا۔

گَھر جَمْنا

مکان کا ساز و سامان سے درست ہونا

گَھر جَوائی

گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا، گھر داماد

گَھر جَمائی

گھرداماد، گھر جن٘وائی

گَھر جَھکْنی

وہ عورت جو پاس پڑوس کے گھروں میں سن گن لینے کے لیے آتی جاتی ہو، دوسرے کی باتوں کی ٹوہ میں رہنے والی

گَھر جھانکْنا

گھرمیں تھوڑی دیر کے لئے آنا، سن گن لینا، کسی کے گھر کی باتوں کی ٹوہ میں رہنا

گَھر جَنْوائی

گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا

گَھر جَھنکانا

آوارہ بِھرانا ، سرگرداں کرنا.

گَھر جاتا رَہْنا

گھر اُجڑنا ، گھر تباہ ہونا ، برباد ہوجانا.

گَھر جَہَنَّم ہے

۔گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے۔ ؎

گَھر جَلے گُنڈا تاپے

نقصان کسی کا ہو اور فائدہ کوئی اور اُٹھائے

گَھر جانی مَن مانی

اپنی خواہش کے مطابق ہر کام کرنا چاہیے

گَھر جَلے کِسی کا تاپے کوئی

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

گَھر جَلے گُھور بَتاوے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھر جَلے کِسی کا تاپے کوئی

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

گَھر جَلے گُھور بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

گَھر جَلے تو جَلے پَر چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

گَھر جَلے دُھواں بَتا دے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھر جَلے تو جَلے، چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

گَھر جَلے دھواں بَتاوے

بے پرواہ آدمی نقصان کو روکنے کی تدبیر نہیں کرتا اور بات ٹالنے کی کوشش کرتا ہے

گَھن گَھرَج

(لفظاً) بجلی کے کڑکنے یا بادل کے گرجنے کی آواز ؛ مراد : زوردار آواز ، کڑک ، زور کی کڑک .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone