تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gherkin" کے متعقلہ نتائج

gherkin

چھوٹی ذات کا کھیرا

غارِیقُون

ایک دست آور دوا کا نام ، یہ کھمبی کے قسم سے ایک نبات ہے جو صنوبر کے پرانے درختوں پر اُگ آتی ہے ، سفید ٹکڑوں کی شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے ، مزہ پہلے شیریں اور بعد میں ترش و تلخ محسوس ہوتا ہے.

غَرْقانا

غرق کرنا ؛ دھن٘سانا ، تہ تک پہن٘چانا .

غَیر قانُونی

خلافِ آئین، قانون سے ہٹی ہوئی

گُھرَکْنا جَھڑَکْنا

ڈانٹنا ڈپٹنا، لعنت ملامت کرنا

گَھر کا نام اُچھالْنا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

گھر کا نہ ہوا در کا

کہیں کا نہ رہا، نکما ہوگیا

گُھرَکْنا

سخت آواز سے تنبیہ کرنا، ڈانٹنا، ڈپٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

غُرَکْنا

رک : گُھرکنا .

غُرْکانا

ڈان٘ٹنا ، ڈپٹنا .

گھر کا نائی

خاندانی نائی، قدیمی حجام

گُھڑَکْنا

گھرکنا

گِھر کے آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

گَھر کا نام ڈُبونا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

غَرْقی آنا

سیلاب آنا

گَھر کا آنگن ہو جانا

۱. گھر کا تباہ ہوجانا ، خانہ و یرانی ہونا ؛ کسی شخص کا بالکل برباد ہوجانا ، مفلس ہوجانا

گَھر کوں دیوا تو مَسجِد کوں دیوا

آدمی کو اپنا حق مِلے تو وہ خدا کا حق بھی ادا کرتا ہے.

gherkin کے لیے اردو الفاظ

gherkin

ˈɡɜː.kɪn

gherkin کے اردو معانی

  • چھوٹی ذات کا کھیرا

gherkin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छोटी ज़ात का खीरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

gherkin

چھوٹی ذات کا کھیرا

غارِیقُون

ایک دست آور دوا کا نام ، یہ کھمبی کے قسم سے ایک نبات ہے جو صنوبر کے پرانے درختوں پر اُگ آتی ہے ، سفید ٹکڑوں کی شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے ، مزہ پہلے شیریں اور بعد میں ترش و تلخ محسوس ہوتا ہے.

غَرْقانا

غرق کرنا ؛ دھن٘سانا ، تہ تک پہن٘چانا .

غَیر قانُونی

خلافِ آئین، قانون سے ہٹی ہوئی

گُھرَکْنا جَھڑَکْنا

ڈانٹنا ڈپٹنا، لعنت ملامت کرنا

گَھر کا نام اُچھالْنا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

گھر کا نہ ہوا در کا

کہیں کا نہ رہا، نکما ہوگیا

گُھرَکْنا

سخت آواز سے تنبیہ کرنا، ڈانٹنا، ڈپٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

غُرَکْنا

رک : گُھرکنا .

غُرْکانا

ڈان٘ٹنا ، ڈپٹنا .

گھر کا نائی

خاندانی نائی، قدیمی حجام

گُھڑَکْنا

گھرکنا

گِھر کے آنا

رک: گِھر کر اُٹھنا.

گَھر کا نام ڈُبونا

خاندان کی عزت برباد کرنا ، خاندان کو پٹّہ لگانا.

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

غَرْقی آنا

سیلاب آنا

گَھر کا آنگن ہو جانا

۱. گھر کا تباہ ہوجانا ، خانہ و یرانی ہونا ؛ کسی شخص کا بالکل برباد ہوجانا ، مفلس ہوجانا

گَھر کوں دیوا تو مَسجِد کوں دیوا

آدمی کو اپنا حق مِلے تو وہ خدا کا حق بھی ادا کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gherkin)

نام

ای-میل

تبصرہ

gherkin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone