تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھسا" کے متعقلہ نتائج

گِھسا

رگڑنے کا عمل چاہے زمین پر ہو یا فرش پر، رگڑ، رگڑا، ہاتھ کی رگڑ

گِھسا دینا

رگڑ لگانا، رگنا، رگڑ دینا

گِھسا پِٹا

پُرانا، فرسودہ، اسعتمال شدہ، وہ سامان جس کا استعمال کافی دنوں سے کیا جا رہا ہو

گِھسا پِسا

رگڑ کھایا ہوا ، کُہنہ ، فرسودہ ، رگڑا ہوا.

گِھسانا

گھسوانا، رگڑ لگانا، رگڑا دینا

گِھسا کَرنا

رگڑانی کرنا ، بدن مَلنا ، سہلانا ، آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا.

گِھسا مِیری

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ڈور کے ٹکڑوں کو لیکر اور ڈور میں ڈور ڈال کر گِھستے ہیں ، جس کی ڈور کٹ جاتی ہے وہ ہار جاتا ہے ، گھسم گِھسّا لانگر لگا.

گِھسا پَڑنا

رگڑ لگنا ، رگڑ کا نشان ہونا.

گِھسا جَمْنا

رک : گِھسا بیٹھنا.

گِھسا ڈالْنا

رگڑا دینا ، نشان ڈالنا.

گِھسا مارنا

رگڑ لگانا ، رگڑنا.

گِھسا بَتانا

زور سے رگڑ لتانا.

گِھساؤ

رگڑنے یا رگڑے جانے کا عمل، فرسودگی

گِھساوَٹ

۔(س) مونث۔ گھساؤ۔ گھِس پِسْ کے اُترے۔

گِھسا بَیٹْھنا

گہرا رگڑا لَگْنا ، شدید ضرب لَگْنا ، رگڑ کا اندر تک پہن٘چنا.

گِھسائی

رگڑنے یا رگڑے جانے کا عمل، رگڑائی

گِھسائی کَٹائی

عمل فرسودگی یا سائیدگی.

گِھسَّہ

گِھسّا

گھسا پرانا

رگڑا لگنا، رگڑ کا نشان ہونا

گِھسْا لَگْنا

رگڑ آنا ، رگڑ لگنا ، خراش آنا ، رگڑ کا نشان پڑنا.

گُھسا کھانا

رگڑا جانا، رگڑ کھانا

گُھسانا

اندر داخل کرنا، گھسیڑنا، اَٹانا، سمانا، بھرنا

گھساین

گھوسی قوم کی عورت

گُھسارْنا

گُھسانا ، گھسیڑنا.

گُھس آنا

۔زبردستی یا بغیر اجازت اندر چلا آنا۔ اندر چلاآنا۔

گِھس گِھسا کے

by elbowing one's way into a crowd

گِھس گِھسا کَر

میٹ مٹا کر ، فرسودہ ہوکر ، ٹکراؤ کے سبب ، فنا ہوکر.

سوہَن کا گِھسّا

(زر دوزی) چان٘دی سونے کا کھرا کھوٹا پن دیکھنے کے لیے سوہن کی رگڑ.

گانڑ میں گُھسا رَہْنا

(فحش ؛ بازاری) ہر دم ساتھ رہنا ، خوشامد کے مارے ہر وقت کسی کے پاس رہنا ، خوشامد کے لیے ساتھ ساتھ لگے پھرنا.

کَمَر گھِسَا

(گھوڑ سواری) چوتہے یا نمدے کی گدی جو معمولی ضرورت کے لیے زین یا کاٹھی کے بجائے گھوڑے پر کسی جائے ، خوگیر ، چارجامہ .

زانُوی گِھسّا

(کشتی) ایک داؤں جس میں حریف کے نیچے بیٹھے ہونے کی صورت میں بائیں ہاتھ سے اس کی ران کا جانگھیا پکڑ کر بائیں گھٹنے کو اس کی داہنی ران کی مچھلی پر زور سے جماتے اور آخر میں اسے گُھٹنے پر اُٹھا کر چت کردیتے ہیں

اَگائی گَھسّا

(زر بافی) سیدھا چکر جو بادلا لپیٹنے کے لیے سامنے کی دھوک کو دیا جاتا ہے

حَیدَری گِھسّا

کُشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی بائیں ران کا جان٘گیا آگے سے پکڑے اور اپنا داہنا گھٹنا حریف کے دونوں گھٹنوں کے درمیان باہر کو لگائے رکھے اور اپنے بائیں پیر سے حریف کی بائیں پنڈلی اپنی طرف کھینچتا ہوا اپنی بائیں طرف کو مع حریف گِرتا ہوا سیدھے ہاتھ سے زور دیتا ہوا داہنے گُھٹنے کو دونوں ٹان٘گوں میں سے حریف کے سینہ پر لیجائے ، حریف چت گرے گا

گَھماں گِھسّا

ہجوم میں ایک دوسرے سے متصادم ہونے کی جیفیت ، گھچ مچ .

گُنّوری گِھسّا

کُشتی کا ایک دانْو جو اس طور پر ہوتا ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہیے کہ حریف کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ لے اور بایاں پیر حریف کے بایاں پیر حریف کے بائیں گُھٹنے اور ران کے درمیان لگا کر ایک دم زور کرکے اپنی بائیں طرف چت کردے اور گھٹنا حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سینے پر رکھ دے

پِچھائی گِھسّا

(زربافی ، بٹئی) الٹا چکر جو کلابتو بٹنے کی سلائی کو دیا جاتا ہے .

ظَفَری گِھسّا

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.

گِھسَّم گِھسّا

ایک دوسرے کو زمین پر رگڑنے دینا

چُوہے کے بِل میں گُھسا چاہِیے

اس شخص کے خوف سے کہیں پنَاہ ملنی چاہیے .

اُوت کا گَھسّا

بیوقوف کا جنا ، بھوندو ۔

گانڑ میں گُھسا جانا

(فحش، بازاری) نہایت خوشامد کرنا، للّو پتّو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسا کے معانیدیکھیے

گِھسا

ghisaaघिसा

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گِھسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رگڑنے کا عمل چاہے زمین پر ہو یا فرش پر، رگڑ، رگڑا، ہاتھ کی رگڑ
  • مرد کے عضوِ تناسل کا عورت کی فرج میں آنا جانا، رگڑا
  • صدمہ، ضرب، دھمکّا
  • بھّرا، دھوکہ، گرفت
  • رگڑ جو ایک پتنگ کی ڈور سے دوسرے پتنگ کی ڈور پر پڑتی ہے
  • گھوڑے کو سدھانے کا تختہ جو تقریباً چار چھ انچ موٹا ہوتا ہے اور گاڑی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے اس کے ذریعے گھوڑا گاڑی کھین٘چنے کی مشقّت اُٹھانے کا عادی ہوجاتا ہے
  • کُشتی کے فن میں ایک دان٘و
  • کلابتو بٹتے وقت سلائی یا دھاگے کو ہاتھ کی رگڑ سے چکّر دینے کا عمل جو کاریگر پنڈلی کے اوپر لگاکر دیتا ہے

صفت

  • کُہنہ، فرسودہ، پرانا، تراکیب میں مسعتمل

شعر

Urdu meaning of ghisaa

  • Roman
  • Urdu

  • raga.Dne ka amal chaahe zamiin par ho ya farsh par, raga.D, rag.Daa, haath kii raga.D
  • mard ke uzv-e-tanaasul ka aurat kii farj me.n aanaa jaana, rag.Daa
  • sadma, zarab, dhamkaa
  • bhbhাra, dhoka, girifat
  • raga.D jo ek patang kii Dor se duusre patang kii Dor par pa.Dtii hai
  • gho.De ko sadhaane ka taKhtaa jo taqriiban chaar chhः inch moTaa hotaa hai aur gaa.Dii kii jagah istimaal kiya jaataa hai is ke zariiye gho.Daagaa.Dii khiinchne kii mashakkat uThaane ka aadii hojaataa hai
  • kshati ke fan me.n ek daanv
  • kallaa buto baTte vaqt silaa.ii ya dhaage ko haath kii raga.D se chakkar dene ka amal jo kaariigar pinDlii ke u.upar lagaakar detaa hai
  • kuhna, farsuuda, puraanaa, taraakiib me.n masaatmal

English meaning of ghisaa

Noun, Masculine

  • abrasion, erosion, wearing
  • rubbed, abraded
  • worn smooth (as a coin)

گِھسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھسا

رگڑنے کا عمل چاہے زمین پر ہو یا فرش پر، رگڑ، رگڑا، ہاتھ کی رگڑ

گِھسا دینا

رگڑ لگانا، رگنا، رگڑ دینا

گِھسا پِٹا

پُرانا، فرسودہ، اسعتمال شدہ، وہ سامان جس کا استعمال کافی دنوں سے کیا جا رہا ہو

گِھسا پِسا

رگڑ کھایا ہوا ، کُہنہ ، فرسودہ ، رگڑا ہوا.

گِھسانا

گھسوانا، رگڑ لگانا، رگڑا دینا

گِھسا کَرنا

رگڑانی کرنا ، بدن مَلنا ، سہلانا ، آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا.

گِھسا مِیری

بچّوں کا ایک کھیل جس میں ڈور کے ٹکڑوں کو لیکر اور ڈور میں ڈور ڈال کر گِھستے ہیں ، جس کی ڈور کٹ جاتی ہے وہ ہار جاتا ہے ، گھسم گِھسّا لانگر لگا.

گِھسا پَڑنا

رگڑ لگنا ، رگڑ کا نشان ہونا.

گِھسا جَمْنا

رک : گِھسا بیٹھنا.

گِھسا ڈالْنا

رگڑا دینا ، نشان ڈالنا.

گِھسا مارنا

رگڑ لگانا ، رگڑنا.

گِھسا بَتانا

زور سے رگڑ لتانا.

گِھساؤ

رگڑنے یا رگڑے جانے کا عمل، فرسودگی

گِھساوَٹ

۔(س) مونث۔ گھساؤ۔ گھِس پِسْ کے اُترے۔

گِھسا بَیٹْھنا

گہرا رگڑا لَگْنا ، شدید ضرب لَگْنا ، رگڑ کا اندر تک پہن٘چنا.

گِھسائی

رگڑنے یا رگڑے جانے کا عمل، رگڑائی

گِھسائی کَٹائی

عمل فرسودگی یا سائیدگی.

گِھسَّہ

گِھسّا

گھسا پرانا

رگڑا لگنا، رگڑ کا نشان ہونا

گِھسْا لَگْنا

رگڑ آنا ، رگڑ لگنا ، خراش آنا ، رگڑ کا نشان پڑنا.

گُھسا کھانا

رگڑا جانا، رگڑ کھانا

گُھسانا

اندر داخل کرنا، گھسیڑنا، اَٹانا، سمانا، بھرنا

گھساین

گھوسی قوم کی عورت

گُھسارْنا

گُھسانا ، گھسیڑنا.

گُھس آنا

۔زبردستی یا بغیر اجازت اندر چلا آنا۔ اندر چلاآنا۔

گِھس گِھسا کے

by elbowing one's way into a crowd

گِھس گِھسا کَر

میٹ مٹا کر ، فرسودہ ہوکر ، ٹکراؤ کے سبب ، فنا ہوکر.

سوہَن کا گِھسّا

(زر دوزی) چان٘دی سونے کا کھرا کھوٹا پن دیکھنے کے لیے سوہن کی رگڑ.

گانڑ میں گُھسا رَہْنا

(فحش ؛ بازاری) ہر دم ساتھ رہنا ، خوشامد کے مارے ہر وقت کسی کے پاس رہنا ، خوشامد کے لیے ساتھ ساتھ لگے پھرنا.

کَمَر گھِسَا

(گھوڑ سواری) چوتہے یا نمدے کی گدی جو معمولی ضرورت کے لیے زین یا کاٹھی کے بجائے گھوڑے پر کسی جائے ، خوگیر ، چارجامہ .

زانُوی گِھسّا

(کشتی) ایک داؤں جس میں حریف کے نیچے بیٹھے ہونے کی صورت میں بائیں ہاتھ سے اس کی ران کا جانگھیا پکڑ کر بائیں گھٹنے کو اس کی داہنی ران کی مچھلی پر زور سے جماتے اور آخر میں اسے گُھٹنے پر اُٹھا کر چت کردیتے ہیں

اَگائی گَھسّا

(زر بافی) سیدھا چکر جو بادلا لپیٹنے کے لیے سامنے کی دھوک کو دیا جاتا ہے

حَیدَری گِھسّا

کُشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی بائیں ران کا جان٘گیا آگے سے پکڑے اور اپنا داہنا گھٹنا حریف کے دونوں گھٹنوں کے درمیان باہر کو لگائے رکھے اور اپنے بائیں پیر سے حریف کی بائیں پنڈلی اپنی طرف کھینچتا ہوا اپنی بائیں طرف کو مع حریف گِرتا ہوا سیدھے ہاتھ سے زور دیتا ہوا داہنے گُھٹنے کو دونوں ٹان٘گوں میں سے حریف کے سینہ پر لیجائے ، حریف چت گرے گا

گَھماں گِھسّا

ہجوم میں ایک دوسرے سے متصادم ہونے کی جیفیت ، گھچ مچ .

گُنّوری گِھسّا

کُشتی کا ایک دانْو جو اس طور پر ہوتا ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہیے کہ حریف کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگھیا پکڑ لے اور بایاں پیر حریف کے بایاں پیر حریف کے بائیں گُھٹنے اور ران کے درمیان لگا کر ایک دم زور کرکے اپنی بائیں طرف چت کردے اور گھٹنا حریف کی دونوں ٹانگوں کے درمیان میں سینے پر رکھ دے

پِچھائی گِھسّا

(زربافی ، بٹئی) الٹا چکر جو کلابتو بٹنے کی سلائی کو دیا جاتا ہے .

ظَفَری گِھسّا

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.

گِھسَّم گِھسّا

ایک دوسرے کو زمین پر رگڑنے دینا

چُوہے کے بِل میں گُھسا چاہِیے

اس شخص کے خوف سے کہیں پنَاہ ملنی چاہیے .

اُوت کا گَھسّا

بیوقوف کا جنا ، بھوندو ۔

گانڑ میں گُھسا جانا

(فحش، بازاری) نہایت خوشامد کرنا، للّو پتّو کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone