تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غلِافی" کے متعقلہ نتائج

غلِافی

غلاف سے منسوب یا متعلق، غلاف دار، غلاف نما

غلِافی خَلِیَّہ

(نباتیات) غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلا ف نما خیلہ

غِلافی پَتّی

پھول پنکھ ، وہ پتی جس کے اندر کلی لپٹی ہوئی نکلتی ہے .

غِلافی آنْکھ

large and beautiful eye with plump eyelids

غِلافی کاغَذ

چیزوں کولپٹںے لے لیے استعمال کیا جانے والا کا غذ .

غِلافی سَموسا

پرت دار سموسا ، ورقی سموسا ، ایسے سمو سے جن کا خول روغن کی لاگ تہ بہ تہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تَلنے میں کھل کر کرارے ہوجاتے ہیں .

غِلافی آنکھیں

بڑی بڑی جھلی ہوئی اور پپوٹوں سے ڈھکی ہوئی آنکھیں ، بھاری پپوٹوں اور گھنی پلکوں والی خوبصورت آنکجھیں.

ہیرو غِلافی

خط تصویری کا، تصویری ابجد کا.

خوش غِلافی

(سائیسی تربیّت کے ئے مزاج بدلنا .

گونجا غِلافی

(حلوائی) میوہ بھر کر بنایا ہوا سموسا جس میں کھویا وغیرہ بھی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غلِافی کے معانیدیکھیے

غلِافی

Gilaafiiग़िलाफ़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

غلِافی کے اردو معانی

صفت

  • غلاف سے منسوب یا متعلق، غلاف دار، غلاف نما
  • خوشنمائی کے ساتھ پپوٹوں سے ڈھکی ہوئی (آنکھ کے لیے مستعمل)

شعر

Urdu meaning of Gilaafii

  • Roman
  • Urdu

  • Galaaf se mansuub ya mutaalliq, Galaafdaar, Galaaf numaa
  • Khoshanmaa.ii ke saath papoTo.n se Dhakii hu.ii (aa.nkh ke li.e mustaamal

ग़िलाफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ग़लाफ़ से संबद्ध या संबंधित, आवरणयुक्त
  • सुंदरता के साथ पपोटों से ढकी हुई (आँख के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غلِافی

غلاف سے منسوب یا متعلق، غلاف دار، غلاف نما

غلِافی خَلِیَّہ

(نباتیات) غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلا ف نما خیلہ

غِلافی پَتّی

پھول پنکھ ، وہ پتی جس کے اندر کلی لپٹی ہوئی نکلتی ہے .

غِلافی آنْکھ

large and beautiful eye with plump eyelids

غِلافی کاغَذ

چیزوں کولپٹںے لے لیے استعمال کیا جانے والا کا غذ .

غِلافی سَموسا

پرت دار سموسا ، ورقی سموسا ، ایسے سمو سے جن کا خول روغن کی لاگ تہ بہ تہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تَلنے میں کھل کر کرارے ہوجاتے ہیں .

غِلافی آنکھیں

بڑی بڑی جھلی ہوئی اور پپوٹوں سے ڈھکی ہوئی آنکھیں ، بھاری پپوٹوں اور گھنی پلکوں والی خوبصورت آنکجھیں.

ہیرو غِلافی

خط تصویری کا، تصویری ابجد کا.

خوش غِلافی

(سائیسی تربیّت کے ئے مزاج بدلنا .

گونجا غِلافی

(حلوائی) میوہ بھر کر بنایا ہوا سموسا جس میں کھویا وغیرہ بھی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غلِافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غلِافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone