تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرْہَسْت" کے متعقلہ نتائج

گِرْہَسْت

(ہندو) آدمی کی زندگی کا دوسرا آشرم یا دور یعنی حصولِ علم کے بعد ازدواجی زندگی، خانه داری، عیال داری، دنیا داری

گِرْہَسْت آسْرَم

چار آشرموں میں سے دوسرا آشرم یعنی زندگی بسر کرنے کا دوسرا درجه جس میں علم حاصل کرنے کے بعد شادی کرکے داخل ہوتے ہیں اور گھر کے کام کاج دیکھ بھال کرتے ہیں ، گھریلو زندگی بسر کرنے کی حالت ، خانه داری ، عیال داری.

گِرْہَسْت آشْرَم

گِرہَست جِیوَن

family life

گرْہَسْتی

دنیا دار، عیال دار، گھر بار والا، بال بچوں والا

گرْہَسْتَن

گھر بار والی عورت، گھریلو عورت، سگھڑ یا سلیقه مند عورت، بیوی

گِرہَسْتھی

رک : گرہستی .

گِرہَست دَھرم بَرابَر کوئی دَھرم نَہِیں

حقوق العباد عبادت سے بڑھ کر ہے، اپنی آل اولاد کی پرورش سے بہتر کوئی مذہب یا نیکی نہیں ہے

گِرہَستھ آشرَم

رک : گرہست آشرم.

گِرہَستی کا اَٹالا

گھر کا ساز و سامان ، اسباب خانه ، اثاث البیت ، بوریا بدھنا.

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

گَھر گِرَہسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْہَسْت کے معانیدیکھیے

گِرْہَسْت

grahastगृहस्त

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

گِرْہَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) آدمی کی زندگی کا دوسرا آشرم یا دور یعنی حصولِ علم کے بعد ازدواجی زندگی، خانه داری، عیال داری، دنیا داری
  • (ہندو) جو حصول علم کے بعد ازدواجی زندگی بسر کرے، گھر بار والا، بال بچوں والا، عیال دار آدمی
  • زراعت، کشاورزی، کسانی، گرہستی
  • زمیندار، کاشت کار، کسان
  • نیک چلن، دنیا کو قرینے سے برتنے والا، قابل اعتماد

Urdu meaning of grahast

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) aadamii kii zindgii ka duusraa aashram ya daur yaanii husuul-e-ilam ke baad azadvaajii zindgii, khaanedaarii, ayaaldaarii, duniyaadaarii
  • (hinduu) jo husuul-e-ilm ke baad azadvaajii zindgii basar kare, ghar baar vaala, baal bachcho.n vaala, ayaaladaar aadamii
  • zaraaat, kashaavarzii, kisaanii, grihastii
  • zamiindaar, kaashtakaar, kisaan
  • nek chalan, duniyaa ko kariine se baratne vaala, kaabil-e-etimaad

English meaning of grahast

Noun, Masculine

  • the second part of life involving family and household
  • a family man, one who is well-versed in household affairs, man with family

गृहस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गृहस्थ
  • ब्रह्मचर्य के उपरांत विवाह करके दूसरे आश्रम में रहने वाला व्यक्ति, ज्येठाश्रमी
  • घर-बार वाला, बाल बच्चों वाला आदमी
  • खाने पीने से ख़ुश आदमी, वह मनुष्य जिसके यहाँ खेती आदि होती हो, किसान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرْہَسْت

(ہندو) آدمی کی زندگی کا دوسرا آشرم یا دور یعنی حصولِ علم کے بعد ازدواجی زندگی، خانه داری، عیال داری، دنیا داری

گِرْہَسْت آسْرَم

چار آشرموں میں سے دوسرا آشرم یعنی زندگی بسر کرنے کا دوسرا درجه جس میں علم حاصل کرنے کے بعد شادی کرکے داخل ہوتے ہیں اور گھر کے کام کاج دیکھ بھال کرتے ہیں ، گھریلو زندگی بسر کرنے کی حالت ، خانه داری ، عیال داری.

گِرْہَسْت آشْرَم

چار آشرموں میں سے دوسرا آشرم یعنی زندگی بسر کرنے کا دوسرا درجه جس میں علم حاصل کرنے کے بعد شادی کرکے داخل ہوتے ہیں اور گھر کے کام کاج دیکھ بھال کرتے ہیں ، گھریلو زندگی بسر کرنے کی حالت ، خانه داری ، عیال داری.

گِرہَست جِیوَن

family life

گرْہَسْتی

دنیا دار، عیال دار، گھر بار والا، بال بچوں والا

گرْہَسْتَن

گھر بار والی عورت، گھریلو عورت، سگھڑ یا سلیقه مند عورت، بیوی

گِرہَسْتھی

رک : گرہستی .

گِرہَست دَھرم بَرابَر کوئی دَھرم نَہِیں

حقوق العباد عبادت سے بڑھ کر ہے، اپنی آل اولاد کی پرورش سے بہتر کوئی مذہب یا نیکی نہیں ہے

گِرہَستھ آشرَم

رک : گرہست آشرم.

گِرہَستی کا اَٹالا

گھر کا ساز و سامان ، اسباب خانه ، اثاث البیت ، بوریا بدھنا.

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

گَھر گِرَہسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرْہَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرْہَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone