تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلّک" کے متعقلہ نتائج

گلّک

piggy bank

گُلَکْنا

نکل پڑنا، چھلکنا.

گُل کیس

رک : مرغ کیس ، ایک پھول کا نام جو گل خروس سے مشابہ ہے ، بستان افروز ، گُلِ طُرّہ .

گُل کِیش

the coxcomb

گُل کَدَہ

وہ جگہ جہاں پھولوں کی کثرت ہو، پھلواری، گلزار، گلستان

گُل کَپْس

۔مذکر۔ ایک پھول کا نام۔

گَل کھور

رک : گل خور .

گُلکار

جس پر گل بوٹے بنے ہوئے ہوں، گل دوز

گل کٹا

وہ شخص جس کا کسی نے گال کاٹ کھایا ہو

گُلِ کَفْش

گُل پاپوش، نعل دار جوتی

گِل کار

گارے اور چُنائی کا کام کرنے والا ، معمار .

گُلِ کیوْڑَہ

کیوَڑے کے پودے میں کِھلنے والا پھول

گُلِ کَوکَب

ستارہ سے مشابہ ایک پھول کا نام، گل ستارہ

گُلِ کَمْدَن

کن٘ول کا پھول .

گُل کاری

پھول بوٹے بنا ہونا، خوبصورت ہونا

گِل کاری

گِل کار (رک) کا پیشہ یا کام ، گارے اور چُنائی کا کام ، معیاری .

گُل کَرْنا

چراغ یا شمع وغیرہ بجھانا

گُل کَٹْنا

شمع یا چراغ کی بتّی کا جلا ہوا سِرا کترا جانا ؛ گُل کاٹنا (رک) کا لازم .

گُل کھانا

(اظہار عشق، حسرت یا غم فرقت وغیرہ میں) معشوق کے چھلے وغیرہ کو گرم کر کے اپنے جسم کو داغنا، محبت میں مبتلا ہونا، غم عشق کا عذاب سہنا

گُل کِھلْنا

گُل کھلانا (رک) کا لازم ، پھول کھلنا یا شگفتہ ہونا .

گُل کاٹْنا

شمع یا چراغ کی بتی کا جلا ہوا حصہ قینچی یا گل گیر سے الگ کرنا، گُل تراشنا یا کترنا

گُلِ کاغَذ

کاغذ وغیرہ سے بنایا ہوا پھول جو مختلف رنگ اور طرز کا بنا ہوتا ہے ، مصنوعی پھول .

گِلِ کَرْمی

(طب) ایک کالی مٹّی جو جھائیں اور کُھجلی رفع کرتی ہے اس کے لگانے سے پرانے اور نئے پھوڑے اور زخم بھر جاتے ہیں .

گُل کَتَرْنا

شعبدہ دکھانا، کرشمہ سازی کرنا، حیرت انگیز کام کر دکھانا، خوبصورت نقش و نگار بنانا، گل طرازی کرنا

گُل کِھلانا

پھول کھلانا، شعبدہ بازی کرنا

گُلِ کاغَذی

काग़ज़ के फूल जो सजावट के काम आते हैं, दिखावे की वस्तु ।।

گُل کا ہَنسنا

۔استعارہ ہے پھول کھلنے سے ۔

گُل کاری کرنا

۔پھول بوٹے بنانا ۲۔(کنایۃً) کاری گری کرنا۔

گل کی طرح کھلے جاتے ہیں

بہت خوش ہیں

گَل کا ہار ہونا

رک : گلے کا ہار ہونا .

گَل کَر آٹا ہونا

بہت زیادہ گل جانا ؛ خراب ہو جانا ، برباد ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گلّک کے معانیدیکھیے

گلّک

gullakगुल्लक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

Urdu meaning of gullak

  • Roman
  • Urdu

English meaning of gullak

Noun, Masculine

  • piggy bank

गुल्लक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थोड़ा-थोड़ा करके रुपए-पैसे संचित करने का पात्र, गोलक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گلّک

piggy bank

گُلَکْنا

نکل پڑنا، چھلکنا.

گُل کیس

رک : مرغ کیس ، ایک پھول کا نام جو گل خروس سے مشابہ ہے ، بستان افروز ، گُلِ طُرّہ .

گُل کِیش

the coxcomb

گُل کَدَہ

وہ جگہ جہاں پھولوں کی کثرت ہو، پھلواری، گلزار، گلستان

گُل کَپْس

۔مذکر۔ ایک پھول کا نام۔

گَل کھور

رک : گل خور .

گُلکار

جس پر گل بوٹے بنے ہوئے ہوں، گل دوز

گل کٹا

وہ شخص جس کا کسی نے گال کاٹ کھایا ہو

گُلِ کَفْش

گُل پاپوش، نعل دار جوتی

گِل کار

گارے اور چُنائی کا کام کرنے والا ، معمار .

گُلِ کیوْڑَہ

کیوَڑے کے پودے میں کِھلنے والا پھول

گُلِ کَوکَب

ستارہ سے مشابہ ایک پھول کا نام، گل ستارہ

گُلِ کَمْدَن

کن٘ول کا پھول .

گُل کاری

پھول بوٹے بنا ہونا، خوبصورت ہونا

گِل کاری

گِل کار (رک) کا پیشہ یا کام ، گارے اور چُنائی کا کام ، معیاری .

گُل کَرْنا

چراغ یا شمع وغیرہ بجھانا

گُل کَٹْنا

شمع یا چراغ کی بتّی کا جلا ہوا سِرا کترا جانا ؛ گُل کاٹنا (رک) کا لازم .

گُل کھانا

(اظہار عشق، حسرت یا غم فرقت وغیرہ میں) معشوق کے چھلے وغیرہ کو گرم کر کے اپنے جسم کو داغنا، محبت میں مبتلا ہونا، غم عشق کا عذاب سہنا

گُل کِھلْنا

گُل کھلانا (رک) کا لازم ، پھول کھلنا یا شگفتہ ہونا .

گُل کاٹْنا

شمع یا چراغ کی بتی کا جلا ہوا حصہ قینچی یا گل گیر سے الگ کرنا، گُل تراشنا یا کترنا

گُلِ کاغَذ

کاغذ وغیرہ سے بنایا ہوا پھول جو مختلف رنگ اور طرز کا بنا ہوتا ہے ، مصنوعی پھول .

گِلِ کَرْمی

(طب) ایک کالی مٹّی جو جھائیں اور کُھجلی رفع کرتی ہے اس کے لگانے سے پرانے اور نئے پھوڑے اور زخم بھر جاتے ہیں .

گُل کَتَرْنا

شعبدہ دکھانا، کرشمہ سازی کرنا، حیرت انگیز کام کر دکھانا، خوبصورت نقش و نگار بنانا، گل طرازی کرنا

گُل کِھلانا

پھول کھلانا، شعبدہ بازی کرنا

گُلِ کاغَذی

काग़ज़ के फूल जो सजावट के काम आते हैं, दिखावे की वस्तु ।।

گُل کا ہَنسنا

۔استعارہ ہے پھول کھلنے سے ۔

گُل کاری کرنا

۔پھول بوٹے بنانا ۲۔(کنایۃً) کاری گری کرنا۔

گل کی طرح کھلے جاتے ہیں

بہت خوش ہیں

گَل کا ہار ہونا

رک : گلے کا ہار ہونا .

گَل کَر آٹا ہونا

بہت زیادہ گل جانا ؛ خراب ہو جانا ، برباد ہو جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone