تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونجا" کے متعقلہ نتائج

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گونجا

(حلوائی) کھوئے کا بنا ہوا سموسا

گُونجا ہُوا

گندھا ہوا ، گُچّھا بنایا ہوا ، موڑا ہوا (بال دھاگا وغیرہ) .

گُونجانا

پھیلانا ، عام کرنا ، شہرت دینا.

گُونجا مُونجا کَرنا

گوندھنا ، گُچّھا بنانا ، آپس میں اُلجھانا ، مَلنا.

گُونجار

رک : گون٘ج نیز گونجنے والی آواز.

گونجا غِلافی

(حلوائی) میوہ بھر کر بنایا ہوا سموسا جس میں کھویا وغیرہ بھی ہوتا ہے

گُونْج اُٹنا

۔آواز سے بھر جانا۔ شور و فغاں سے بھر جانا۔ ؎

گُونج اُٹھنا

echo, resound

آواز گُونجا

بات ختم ہونے کے بعد بھی آواز کی لہروں کا فضا میں ٹکرانا اور سنائی دینا (جیسے کبوتر کی آواز یا گن٘بد کی آواز).

آسمان گونجا دینا

نہایت شور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونجا کے معانیدیکھیے

گُونجا

guu.njaaगूँजा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُونجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے
  • کٹے ہوئے یا گرے ہوئے بالوں کا گچّھا، بالوں کا مجموعہ

شعر

Urdu meaning of guu.njaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii paanii) dhurae ke suro.n kii Tek yaanii pahii.e kii na (naal) kii had ka hissaa chho.Dkar dhurae ka ubhraa hu.a jikr jis par na (naal) ka andar ka munakka Tiktaa hai
  • kaTe hu.e ya gire hu.e baalo.n ka gachchhাa, baalo.n ka majmuu.aa

English meaning of guu.njaa

Noun, Masculine

  • reverbrated

گُونجا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گونجا

(حلوائی) کھوئے کا بنا ہوا سموسا

گُونجا ہُوا

گندھا ہوا ، گُچّھا بنایا ہوا ، موڑا ہوا (بال دھاگا وغیرہ) .

گُونجانا

پھیلانا ، عام کرنا ، شہرت دینا.

گُونجا مُونجا کَرنا

گوندھنا ، گُچّھا بنانا ، آپس میں اُلجھانا ، مَلنا.

گُونجار

رک : گون٘ج نیز گونجنے والی آواز.

گونجا غِلافی

(حلوائی) میوہ بھر کر بنایا ہوا سموسا جس میں کھویا وغیرہ بھی ہوتا ہے

گُونْج اُٹنا

۔آواز سے بھر جانا۔ شور و فغاں سے بھر جانا۔ ؎

گُونج اُٹھنا

echo, resound

آواز گُونجا

بات ختم ہونے کے بعد بھی آواز کی لہروں کا فضا میں ٹکرانا اور سنائی دینا (جیسے کبوتر کی آواز یا گن٘بد کی آواز).

آسمان گونجا دینا

نہایت شور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone