تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیں گے" کے متعقلہ نتائج

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئیں گے

عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی لگیں گے

ناخُن نَہِیں گِر گئے ہَیں

مفلس یا اپاہج یا کوڑھی نہیں ہیں ، ہم تندرست ہیں ، کسی کا احسان نہیں لینا چاہتے (کوڑھ کی بیماری میں ناخن جھڑ جاتے ہیں)

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

تیرےتو کُچھ لَچَھن سے جَھڑ گَئے ہَیں

تیرے برے دن آ پہن٘چے ہیں ؛ تیرے چہرے کی رونق جا تی رہی.

ڈولی میں بَیٹھ کَر اُپلْے چُنے گَئے ہَیں

کوئی کام خلافِ اصول یا خلافِ وضع و عادت کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں

یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

پِیر آپ تو دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

پِیر آپ ہی دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

پَر کَٹ گَئے دُم جَھڑْ گَئی پِھرْتے ہیں لَنْڈُورے

بالکل بے سرو ساماں ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَھر کے جَلے بَن میں گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو ہیں ہمارے بھاگ

بدنصیب کا کہیں بھی ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا وہیں سختی اُٹھائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیں گے کے معانیدیکھیے

ہَیں گے

hai.ngeहैंगे

وزن : 22

دیکھیے: ہَے گا

  • Roman
  • Urdu

ہَیں گے کے اردو معانی

  • ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

شعر

Urdu meaning of hai.nge

  • Roman
  • Urdu

  • hai.n (haigaa kii taaziimii suurat)

English meaning of hai.nge

  • are

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیں گے

ہیں (ہے گا کی تعظیمی صورت)

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئیں گے

عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی لگیں گے

عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں

ناخُن نَہِیں گِر گئے ہَیں

مفلس یا اپاہج یا کوڑھی نہیں ہیں ، ہم تندرست ہیں ، کسی کا احسان نہیں لینا چاہتے (کوڑھ کی بیماری میں ناخن جھڑ جاتے ہیں)

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

تیرےتو کُچھ لَچَھن سے جَھڑ گَئے ہَیں

تیرے برے دن آ پہن٘چے ہیں ؛ تیرے چہرے کی رونق جا تی رہی.

ڈولی میں بَیٹھ کَر اُپلْے چُنے گَئے ہَیں

کوئی کام خلافِ اصول یا خلافِ وضع و عادت کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یِہ تو کَبِیر بھی کَہہ گئے ہیں

یہ تو مسلمہ بات ہے، یہ بات تو اور سب بزرگوں کی تسلیم کی ہوئی ہے، اسے تو عارف باللہ بھی مانتے ہیں، یہ تو مانی ہوئی اور تسلیم کی ہوئی بات ہے، یہ بات مسلم ہے

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

پِیر آپ تو دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

پِیر آپ ہی دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

پَر کَٹ گَئے دُم جَھڑْ گَئی پِھرْتے ہیں لَنْڈُورے

بالکل بے سرو ساماں ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَھر کے جَلے بَن میں گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو ہیں ہمارے بھاگ

بدنصیب کا کہیں بھی ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا وہیں سختی اُٹھائے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone