تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسْلی" کے متعقلہ نتائج

ہَنْسْلی

انسانی سینے پر اُبھری ہوئی ہڈی جو گردن کے نیچے دونوں شانوں کے درمیان ہوتی ہے

ہَنسلی کی ہَڈّی

رک : ہنسلی معنی نمبر ۱ ؛ گردن کی ہڈی ۔

ہَنسلی جانا

بچے کی ہنسلی (گلے کی ہڈی) کا اپنی جگہ سے کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانا (جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے)

ہَنسلی ٹَلنا

(دائی گیری) بچے کے گلے کی ہڈی کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانے سے تکلیف پیدا ہونا

ہَنسلی اُٹھانا

(دائی گیری) بچے کے گلے کی ہڈی کی تکلیف کا علاج کرنا

ہَنسلی بَڑھانا

(طوائفوں کی رسم) کنوار پن دور کرنا، کنواری رنڈی سے پہلی بار کسی گاہک کا ہم بستر ہونا

ہَنسلی پَہَنْنا

سونے چاندی یا کسی دوسری دھات سے بنا ہوا زیور گلے میں پہننا ۔

ہَنسلی ہَنسلِیاں

ہنسلی معنی نمبر ۲ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنسلی جاتی رہنا

رک : ہنسلی اُتر جانا ۔

ہَنسلی اُتر جانا

بچے کی ہنسلی (گلے کی ہڈی) کا اپنی جگہ سے کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانا (جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے)

ہَنسلِیوں

ہنسلی، وہ ہڈی جو گردن کے نیچے اور سینہ کے اوپر ہے، ایک قسم کا زیور جو گلے میں پہناجاتا ہے

ہَنسلِیوں والا

بیٹا جو بڑی منتوں اور مرادوں کے بعد پیدا ہوا ہو ۔

ہَنس لینا

خوش ہونا ، دل بہلانا ، وقت اچھی طرح گزار لینا نیز ہنسنا ، خندہ رو ہونا ؛ کسی مضحکہ خیز بات پر محظوظ ہونا۔

مَنَّت کی ہَنسلی

۔ عورتیں بچوں کو چاندی کا طوق یا بیڑی یا ہنسلی پہناتی ہیں۔ اور بچوں کے جحوان ہونے پر اس چاندی کے زیور کو فروخت کرکے نذر ونیاز کرتی ہیں۔(پہنانا۔ بڑھانا۔ بڑھنا کے ساتھ)۔؎

منت کا ہنسلی

وہ طوق یا ہنسلی جو بچوں کو پہناتے ہیں اور بچوں کے جوان ہونے پر اسے بیچ کر نذر و نیاز کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسْلی کے معانیدیکھیے

ہَنْسْلی

ha.nsliiहँसली

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

ہَنْسْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انسانی سینے پر اُبھری ہوئی ہڈی جو گردن کے نیچے دونوں شانوں کے درمیان ہوتی ہے
  • ایک قسم کا زیور جو حلقے کی شکل کا ہوتا ہے اور سونے چاندی یا کسی دوسری دھات سے بنایا جاتا ہے، اسے گردن میں پہنا جاتا ہے یہ زیور عورتوں اور چھوٹے بچوں کی گردن میں پہننے کے لیے ہوتا ہے بالعموم گلے کی ہڈی پر رہتا ہے، پرگر
  • دیگ کے منھ کا اوپری موٹا کنارہ جو ہنسلی سے مشابہ اور گول ہوتا ہے
  • (کاشت کاری) گھاس یا کھیت کاٹنے کا ایک قوس نما اوزار، ہنسیا

Urdu meaning of ha.nslii

  • Roman
  • Urdu

  • insaanii siine par ubhrii hu.ii haDDii jo gardan ke niiche dono.n shaano.n ke daramyaan hotii hai
  • ek kism ka zevar jo halqe kii shakl ka hotaa hai aur sone chaandii ya kisii duusrii dhaat se banaayaa jaataa hai, use gardan me.n pahna jaataa hai ye zevar aurto.n aur chhoTe bachcho.n kii gardan me.n pahanne ke li.e hotaa hai bila.umuum gale kii haDDii par rahtaa hai, par gir
  • deG ke mu.nh ka u.uprii moTaa kinaaraa jo ha.nslii se mushaabeh aur gol hotaa hai
  • (kaashatkaarii) ghaas ya khet kaaTne ka ek qausanumaa auzaar, hansiyaa

English meaning of ha.nslii

Noun, Feminine

  • collarbone
  • collar-band
  • gold or silver collar worn round the neck as an ornament

हँसली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गरदन के नीचे और छाती के ऊपर की धन्वाकार हड्डी
  • गले में पहनने का एक गहना, जो प्रायः उक्त हड्डी के समानान्तर रहता है। hos 47 | हंसवती-स्त्री० [सं० हंस-+ मतुप् ङीप् म व] १. एक प्रकार की लता। २. एक प्रकार की रागिनी। | हंस-वाहन-मुं० [सं० ब० स०] ब्रह्मा (जिनकी सवारी हंस है)।
  • स्त्रियों के गले में पहनने का एक आभूषण
  • गले के नीचे की एक अस्थि या हड्डी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنْسْلی

انسانی سینے پر اُبھری ہوئی ہڈی جو گردن کے نیچے دونوں شانوں کے درمیان ہوتی ہے

ہَنسلی کی ہَڈّی

رک : ہنسلی معنی نمبر ۱ ؛ گردن کی ہڈی ۔

ہَنسلی جانا

بچے کی ہنسلی (گلے کی ہڈی) کا اپنی جگہ سے کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانا (جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے)

ہَنسلی ٹَلنا

(دائی گیری) بچے کے گلے کی ہڈی کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانے سے تکلیف پیدا ہونا

ہَنسلی اُٹھانا

(دائی گیری) بچے کے گلے کی ہڈی کی تکلیف کا علاج کرنا

ہَنسلی بَڑھانا

(طوائفوں کی رسم) کنوار پن دور کرنا، کنواری رنڈی سے پہلی بار کسی گاہک کا ہم بستر ہونا

ہَنسلی پَہَنْنا

سونے چاندی یا کسی دوسری دھات سے بنا ہوا زیور گلے میں پہننا ۔

ہَنسلی ہَنسلِیاں

ہنسلی معنی نمبر ۲ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنسلی جاتی رہنا

رک : ہنسلی اُتر جانا ۔

ہَنسلی اُتر جانا

بچے کی ہنسلی (گلے کی ہڈی) کا اپنی جگہ سے کھسک کر اوپر یا نیچے ہو جانا (جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے)

ہَنسلِیوں

ہنسلی، وہ ہڈی جو گردن کے نیچے اور سینہ کے اوپر ہے، ایک قسم کا زیور جو گلے میں پہناجاتا ہے

ہَنسلِیوں والا

بیٹا جو بڑی منتوں اور مرادوں کے بعد پیدا ہوا ہو ۔

ہَنس لینا

خوش ہونا ، دل بہلانا ، وقت اچھی طرح گزار لینا نیز ہنسنا ، خندہ رو ہونا ؛ کسی مضحکہ خیز بات پر محظوظ ہونا۔

مَنَّت کی ہَنسلی

۔ عورتیں بچوں کو چاندی کا طوق یا بیڑی یا ہنسلی پہناتی ہیں۔ اور بچوں کے جحوان ہونے پر اس چاندی کے زیور کو فروخت کرکے نذر ونیاز کرتی ہیں۔(پہنانا۔ بڑھانا۔ بڑھنا کے ساتھ)۔؎

منت کا ہنسلی

وہ طوق یا ہنسلی جو بچوں کو پہناتے ہیں اور بچوں کے جوان ہونے پر اسے بیچ کر نذر و نیاز کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone