تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر سُو" کے متعقلہ نتائج

ہَر سُو

ہر طرف، ہر سمت

ہَر سوت

فصل پر پہلی دفعہ ہل چلانا ؛ ہل چلانے میں امداد دینا ؛ ہل کو گھر لانا

ہَر سوتِیَہ

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

ہَر سودِیا

کاشت کار، مزدور جو حسبِ معاہدہ سال بھر کو کام پر لگایا جائے، ہر سالیا

ہَر کو بَھجے سو ہَر کا ہوئے

جو شخص بھگوان کی عبادت کرے گا اور بھگوان کا دھیان رکھے گا وہ بھگوان کی بارگاہ میں مقبول ہوگا

ذات ذمات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے

جو شخص محنت اور ریاضت کرتا ہے مقبول ہوتا ہے اور اس کی ذات کو کوئی نہیں پوچھتا ہے.

ذات پات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے

جو شخص محنت اور ریاضت کرتا ہے مقبول ہوتا ہے اور اس کی ذات کو کوئی نہیں پوچھتا ہے.

آپا تَجے سو ہَر کو بَھجے

جو خودی کو ترک کرے اور اپنے آپ کو مٹادے وہ خدا کی پوری پرستش کر سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر سُو کے معانیدیکھیے

ہَر سُو

har-suuहर-सू

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَر سُو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہر طرف، ہر سمت

شعر

Urdu meaning of har-suu

  • Roman
  • Urdu

  • har taraf, har simt

English meaning of har-suu

Adverb

  • in all directions, in every direction, everywhere

हर-सू के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • प्रत्येक दिशा में,चारों ओर, हर तरफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَر سُو

ہر طرف، ہر سمت

ہَر سوت

فصل پر پہلی دفعہ ہل چلانا ؛ ہل چلانے میں امداد دینا ؛ ہل کو گھر لانا

ہَر سوتِیَہ

۔ ۲۔ کھیت میں ہل کی نوک سے پہلی بار کھودی ہوئی لکیر یا نالی نیز ہل کی نوک کا نشان

ہَر سودِیا

کاشت کار، مزدور جو حسبِ معاہدہ سال بھر کو کام پر لگایا جائے، ہر سالیا

ہَر کو بَھجے سو ہَر کا ہوئے

جو شخص بھگوان کی عبادت کرے گا اور بھگوان کا دھیان رکھے گا وہ بھگوان کی بارگاہ میں مقبول ہوگا

ذات ذمات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے

جو شخص محنت اور ریاضت کرتا ہے مقبول ہوتا ہے اور اس کی ذات کو کوئی نہیں پوچھتا ہے.

ذات پات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے

جو شخص محنت اور ریاضت کرتا ہے مقبول ہوتا ہے اور اس کی ذات کو کوئی نہیں پوچھتا ہے.

آپا تَجے سو ہَر کو بَھجے

جو خودی کو ترک کرے اور اپنے آپ کو مٹادے وہ خدا کی پوری پرستش کر سکتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر سُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر سُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone