تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرّی" کے متعقلہ نتائج

حَرّی

حَرّ (رک) سے منسوب یا متعلق .

حَرِیسَہ

ایک قسم کا کھانا جو گیہوں کے آٹے گوشت کی نچنی اور دودھ سے پکاتے ہیں، کُچلناایسا کھانا جس میں گوشت، گندم، دالیں ڈال کر پیس کر پکایا جاتا ھے، ایک قسم کی خورش جو گیہوں کے آٹے،گوشت کی یخنی اور دودھ سے پکائی جاتی ہے چوں کہ اس میں گوشت بہت زیادہ گھل جاتا ہے

حَرِیرَہ

ایک پتلی غذا جو بالعموم آٹے یا سوجی کو گھی میں بھون کر اور شکر اور پانی ڈال کر بنائی جاتی ہے

حَرِیْمَہ

روک، پابندی، امتناع

حَرِیرِیَہ

ایک فرقہ ، علاقہ دمشق میں جو فرقہ رفاعیہ کی شاخ ہے اس کا بانی علی ابن ابی الحسن الحریری المروری تھا .

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیصانَہ

حریص کی مانند ، حریص کی طرح .

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

حَرِیف

مخالف

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حریف مے

rival of wine

حُرِّیَّت خواہ

رک : حریّت پسند .

حریم یار

محبوبہ کا گھر

حَرِیص

لالچی، لالچ کرنے والا، لوبھی، نیّت خراب، حاسد، حَسد کرنے والا

حَرِیری

حریر (رک) کا اسم کیفیت ، نرمی ، نرماہٹ .

حَرِیر

ریشم، ریشمی کپڑا

حَرِیم

حُرمت والی جگہ، خانۂ کعبہ کے ارد گرد کی جگہ

حَرِیْرا

حریرا، دودھ میں میوا ڈال کر بنایا ہوا ایک قسم کا پکوان

حَرِیق

سوختہ، جلا ہوا

حَرِیز

محفوظ (مقام)، مستحکم (جگہ)

حَرِیش

ایک مفروضہ جانور جو بکری کے بچے کی مانند ہوتا ہے اس کے سر پر ایک سینگ ہوتا ہے ، گین٘ڈا ، کرگدن .

حَرِیمِ ناز

محبوب کا گھر، دوست کی قیام گاہ، شبستان محبوب

حَرْیانی

(عو) رک : حیرانی .

حَرْیان

(عو) رک : حیران .

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

حَرِیری کاغَذ

very thin smooth paper, tissue paper

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حِرِّیْف

تیز مزہ شے جو زبان کو کاٹے ، چرپری .

حُرِّیَت

آزادی کسی کا غلام نہ ہونا، خود مختاری

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

حُرِّیَت پَسَنْد

آزادی کو پسند کرنے والا، آزادی چاہنے والا، آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والا

حَرِیمِ لا مَکاں

(تصوّف) وہ مقام جہاں ذاتِ باری کے سوا کوئی نہیں .

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

حُرِّیَتِ کَلام

"freedom of speech

حُرِّیَّت پَرَسْت

जो परा- धीनता के बंधनों से मुक्ति चाहता हो, और इसके लिए हर कुर्बानी को तैयार हो ।

حُرِّیَت پَسَنْدی

حریّت پسند (رک) کا اسم کیفیت .

حَرِیمِ لَمْ یَزَلی

رک : حریمِ قدس .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرّی کے معانیدیکھیے

حَرّی

harriiहर्री

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

حَرّی کے اردو معانی

صفت

  • حَرّ (رک) سے منسوب یا متعلق .

Urdu meaning of harrii

  • Roman
  • Urdu

  • har (ruk) se mansuub ya mutaalliq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone