تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہتَوڑا" کے متعقلہ نتائج

ہتَوڑا

لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔

ہَتَوڑا مار

نہایت گندہ یا سیاہ ؛ کالا ؛ خراب ؛ ہتھوڑا چھاپ ۔

ہَتَوڑا بَجْنا

ضرب لگنا ، چوٹ لگنا ۔

ہَتَوڑا کُوٹْنا

کسی چیز پر ہتوڑے کی ضرب لگانا ۔

ہَتَوڑا بَن کَر بَرَسنا

کسی بات کا بہت شدت سے اثر ہونا ، نہایت اذیت کا باعث ہونا ۔

پَکّا ہَتَوڑا

(سن٘گ تراشی) سخت قسم کے پتھر کی گڑھائی (گھڑای) کا پکّے لوہے کے من٘ھ کا ہتوڑا ، پک مُہْرا.

کَچَا ہَتوڑا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا ، اس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام اور منبت کاری کی گھڑائی میں تکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہتَوڑا کے معانیدیکھیے

ہتَوڑا

hatau.Daaहतौड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہتَوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔

Urdu meaning of hatau.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • lohaaro.n ke ek auzaar ka naam, hatho.Daa, kiil Thokne aur zarab lagaane ka aahanii auzaar jis me.n lakk.Dii ka lambaa dastaa laga hotaa hai (ruk ha hatho.Daa maatahtii alfaaz)

English meaning of hatau.Daa

Noun, Masculine

हतौड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहार का हथौड़ा, लोहार के एक औज़ार का नाम, खूंटी, कील आदि ठोकने का एक उपकरण जिसमें लंबी लकड़ी का एक हैंडल लगा होता है

ہتَوڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہتَوڑا

لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔

ہَتَوڑا مار

نہایت گندہ یا سیاہ ؛ کالا ؛ خراب ؛ ہتھوڑا چھاپ ۔

ہَتَوڑا بَجْنا

ضرب لگنا ، چوٹ لگنا ۔

ہَتَوڑا کُوٹْنا

کسی چیز پر ہتوڑے کی ضرب لگانا ۔

ہَتَوڑا بَن کَر بَرَسنا

کسی بات کا بہت شدت سے اثر ہونا ، نہایت اذیت کا باعث ہونا ۔

پَکّا ہَتَوڑا

(سن٘گ تراشی) سخت قسم کے پتھر کی گڑھائی (گھڑای) کا پکّے لوہے کے من٘ھ کا ہتوڑا ، پک مُہْرا.

کَچَا ہَتوڑا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا ، اس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام اور منبت کاری کی گھڑائی میں تکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہتَوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہتَوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone